ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ رجب کے مہینہ کی پہلی شب جمعہ کو «لیلة الرغاب» یعنی محبت کرنے والوں کے رات کہی جاتی ہے اور اس شب کی بہت فضیلت ہے اس شب میں حضرت رسول (ص) سے با فضیلت اعمال بیان کئے گئے ہیں ان اعمال کو سید ابن طاوس نے اپنی کتاب « اقبال » اور علامہ حلی نے « اجازه بنى زهره » میں نقل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5401 تاریخ اشاعت : 2013/05/16
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ 15 مئی کو تہران میں قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5400 تاریخ اشاعت : 2013/05/16
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے قرآن کریم میں جنگ و جہاد و قتال کے سلسلہ میں بیان ہوئے آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بعض لوگ جہاد سے خوف کہاتے ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں وہ اس کوشش میں ہیں کہ سازش کا راستہ اپنایا جائے وہ اس لئے کہ آرام طلب انسان صلح اور آرام وسکون کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5399 تاریخ اشاعت : 2013/05/16
لبنان کے اہل سنت مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے اہل سنت مفتی نے یوم نکبت کی مناسبت سے دنیائے اسلام کو صہیونی حکومت کی سازش سے متنبہ رہنے کی تاکید کی ہے اور کہا : صہیونیست اسلامی ممالک کو کئی ٹکڑوں میں باٹنے کی جد و جہد میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5393 تاریخ اشاعت : 2013/05/14
آیتالله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتہ کہ امریکا کے سلسلہ میں ایران کے آئیندہ صدر کا موقف روشن ہونا چاہیئے کہا : اگر ہماری فکر یہ ہے کہ امریکا کے ساتہ کئی برسوں سے جنگ چل رہی ہے اب کافی ہے اس سے مل جانا چاہیئے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ شروع سے ہی ہم لوگوں کا کام غلط تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5392 تاریخ اشاعت : 2013/05/14
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتہ کہ کسی بھی صورت میں فقہ شیعہ کی بنیاد و حد سے پیچھے نہیں ہٹے نگے بیان کیا : غربیو کی خوشی کے لئے اپنے مسلم اصول سے ہاتہ نہیں ہٹائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 5391 تاریخ اشاعت : 2013/05/14
آیتالله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتہ کہ اس وقت مقاومت اور حزب اللہ لبنان امام موصی صدر کی گذشتہ تحریک کا تسلسل ہے کہا : امام موسی صدر کا وجود موجودہ صورت حال میں بے شمار برکت کا حامل ہوتا کیونکہ وہ جامع شخصیت کے مالک تھے ۔
خبر کا کوڈ: 5390 تاریخ اشاعت : 2013/05/14
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی نے کہا : خواتین کو چاہیئے کہ وہ گھر کے سکون کو قائم کریں اور مرد اس گھر کے اخراجات و رہایشی وسائل کو پورا کرے ، سکون و آرامش کا قیام رہائیش کے قیام سے سخت تر و وزین تر اور اهمیت تر ہے ، ماں ہونا مہربان ہونا اور صاحب ممتا ہونا خواتین کا کام ہے ، زندگی کو صرف رہایش و اخراجات ادارہ نہیں کرتی ہے ، آرامش و سکون اس سے بھی اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5383 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے قرآن کریم کے ساتھ ساتھ سنت و سیرت رسول اکرم (ص) اور اپنے پدر بزرگوار امام سجاد علیہ السلام سمیت اپنے اجداد سے ودیعت ہونے والے علم، مرتبی، منزلت، روحانیت اور عمل کے ذریعے اپنے وقت کے عام انسان، عام مسلمان اور حکمران کو رشد و ہدایت فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 5382 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
کربلا کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے تکفیری گروہ کے کارنامہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا : تکفیری گروہ اسلام کے چہرہ کو خراب کرنے میں مشغول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5381 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی کہا : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مبارک وجود قوس صعودی میں خدا کے کمالات کا محتاج ہے مگر یہ کہ ہم لوگوں کی طرف سے پیغمبر پر سلام و صلوات ایک الہی سبب ہو کہ ہم خداوند عالم سے فیض حاصل کرتے ہیں اور ان تک پہوچاتے ہیں یہ غلط فکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5380 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
رسا نیوز ایجنسی ـ شام میں امریکا کے سفیر نے حالیہ میں بشار اسد حکومت کے باغیوں کے سربراہوں سے ملاقات و مشاورہ کی غرض سے خفیہ طور سے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5379 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
رسا نیوز ایجنسی ـ شام میں امریکا کے سفیر نے حالیہ میں بشار اسد حکومت کے باغیوں کے سربراہوں سے ملاقات و مشاورہ کی غرض سے خفیہ طور سے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5378 تاریخ اشاعت : 2013/05/12
شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اولیا و صالحین کے قبروں کے ساتہ وہابیوں کے جنگ کی شدید مذمت کی اور کہا : صحابی پیمبر اکرم (ص) حجر بن عدی کے قبر کی بے حرمتی و جارحانہ عمل کرنے والے نفرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5377 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
خطیب جمعه بیروت :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے برج البراجنہ علاقہ کے خطیب جمعہ نے تاکید کی ہے : شام اپنی مقاومت کو جاری رکھے گا اور کسی بھی طرح اقتدار سے محرومی نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5376 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
آیتالله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی حفاظت ، اسلامی دنیا کے علماء کے درمیان اتحاد و اتفاق کا قیام ، تکفیریوں سے مقابلہ کا بنیادی راستہ جانا ہے اور کہا : بہت ہی عجیب بات ہے کہ سلفی وہابی اھل بیت علیہم السلام سے توسل کو شرک و کفر کہتے ہیں لیکن امریکا اور اپنے حکام سے توسل کو شرک نہیں کہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5374 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله حیدری نے عقل کی مخالفت اور جذبات کی پیروی وہابیوں کی خاصیت میں سے جانا ہے اور کہا : اس گمراہ فرقہ کے ضابطے میں عقل و فکر کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5363 تاریخ اشاعت : 2013/05/07
آیتالله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : صحابی پیامبر اکرم (ص) اور امیرالمومنین حضرت علی (ع) کے مرقد مطہر کی بے حرمتی و تخریبی عمل کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے اور اس سلسلہ میں شیعہ اور اھل سنت کے علماء و حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے اس پست و قابل شرم اقدام کی شدید طور سے مذمت کریں اور اسلام کے مقدسات کی اہانت و بے حرمتی کرنے والوں سے مقابلہ کے لئے مستحکم قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5362 تاریخ اشاعت : 2013/05/07
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ ہم لوگوں پر واجب ہے کہ ولایت فقیہ جامع الشرایط کو قبول کریں ولایت فقیہ کے معنی کو بیان کرتے ہوئے کہا : ولایت فقیہ کسی فقیہ شخص کی ولایت نہیں ہے بلکہ عوام پر قرآن و عترت، اسلام و فقہ کی ولایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5357 تاریخ اشاعت : 2013/05/06
حجتالاسلام رفیعی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزات علمیہ اور یونیورسیٹی کے استاد نے اس اشارہ کے ساتہ کہ الیکشن میں اگر ہر آدمی خدا کے لئے اپنا قدم بڑھائے تو پھر کبھی بھی آپس میں اختلاف نہیں ہوگا یا ایک دوسرے کو برا بھلا نہیں کہا جائے گا بیان کیا : خداوند عالم کے لئے کام کرنے سے انسان کے اندر صبر و تحمل میں اضافہ ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5356 تاریخ اشاعت : 2013/05/05