رسا نیوز ایجنسی - صفحه 101

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حضرت زینب (س) کی روز شہادت کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ہزاروں کی تعداد میں زائرین اور اہل بیت علیہ السلام کے عاشق و محبین دنیا کے مختلف گوشہ سے خاص کر عراق ، شام اور افغانستان سے حضرت زینب (س) کی روز شہادت کی مناسبت سے گذشتہ شبوں سے اس بزرگ بانو کے حرم میں عزاداری میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5451    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5450    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5449    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

تیونس کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ ٹونس کے مسجد الزیتونہ کے امام جمعہ نے شام میں جہاد کا حکم بیان کرنے کے خلاف تنقید کرتے ہوئے کہا : جہاد کا حکم فلسطین کے لئے دینا چاہیئے ، اسلامی ممالک میں جہاد موضوعیت نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5448    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین کے غزہ صوبہ کے صناعاتی تحقیقی ادارہ نے اس صوبہ کے بازار میں لفظ جلاله «الله» لکھے ہوئے وہن آمیز جوتے کو بازار میں بیچے جانے سے پہلے ہی جمع کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5447    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے کہا : دنیا والوں کی نگاہیں اسلامی نظام پر لگی ہیں ، ذمہ داروں اور سربراہوں کو توجہ دینی چاہیئے کہ یہ اسلامی نظامی حکومت دنیا والوں کے لئے نمونہ ہو ، اسلامی نظام اسلام و شیعت کے لئے باعث وقار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5446    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

حزب اللہ لبنان کے ایکزیکٹو کونسل کے نائب صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایکزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے لبنان میں اسلامی مقاومت کی کامیابی کی سالانہ تقریب میں اس مناسبت پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے وضاحت کی : مقاومت فوج صہیونی حکومت سے جنگ کے لئے ہر لمحہ بیتاب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5445    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

حزب اللہ لبنان کے ایکزیکٹو کونسل کے نائب صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایکزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے لبنان میں اسلامی مقاومت کی کامیابی کی سالانہ تقریب میں اس مناسبت پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے وضاحت کی : مقاومت فوج صہیونی حکومت سے جنگ کے لئے ہر لمحہ بیتاب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5444    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

امام علی علیہ السلام کے روز ولادت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لاکھوں کی تعداد میں عراقی اور غیر عراقی زائر گذشتہ شب حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے حرم مطہر میں ان کی ولادت کے روز حاضری دی اور جشن و میلاد میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5433    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اس بیان کے ساتہ کہ قضا و قدر الہی پر اعتقاد ہم لوگوں کو اپنی ذمہ داری کو انجام دینے میں سست نہ کرے ، بیان کیا : ممکن ہے بعض لوگ بیان کریں کہ کیوں الیکشن میں اچھے امیدوار کی کامیابی کی کوشش کی جائے حالانکہ اس کا نتیجہ وہی ہوگا جو خدا نے مقدور کیا ؟ ۔
خبر کا کوڈ: 5430    تاریخ اشاعت : 2013/05/23

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اس بیان کے ساتہ کہ قضا و قدر الہی پر اعتقاد ہم لوگوں کو اپنی ذمہ داری کو انجام دینے میں سست نہ کرے ، بیان کیا : ممکن ہے بعض لوگ بیان کریں کہ کیوں الیکشن میں اچھے امیدوار کی کامیابی کی کوشش کی جائے حالانکہ اس کا نتیجہ وہی ہوگا جو خدا نے مقدور کیا ؟ ۔
خبر کا کوڈ: 5429    تاریخ اشاعت : 2013/05/23

بحرین کے ایک عالم دین نے رسا نیوز سے گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے ایک عالم دین نے آل خلیفہ کی فوج کی توسط سے آیت الله عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت آیت الله سیستانی نے براہ راست آیت الله شیخ عیسی قاسم سے فون بات کی اور ان کے گھر پر ہوئے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بحرین کے انقلاب کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5428    تاریخ اشاعت : 2013/05/23

آیت الله شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کی طرف سے جارحیت کے اعتراض میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل خلیفہ حکومت کی فوج کے ذریعہ بحرین کے شیعہ رہبر کے اقامت گاہ پر حملہ کے خلاف بحرین کے علماء نے اعتراض میں حوزات علمیہ میں چھٹی کی اور علماء نے اس کے احتجاج میں مظاہرہ کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5420    تاریخ اشاعت : 2013/05/21

آیت الله جوادی آملی نے نقل کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اپنے تفسیر کے درس میں ایک عمر دراز جوس بیچنے والے کا واقعہ بیان کیا جس نے جوس بیچنے میں احتیاط سے کام نہیں کرنے اور در آمد میں حرام مال کے ملاوٹ کی وجہ سے اپنے آنکھوں سے عذاب دیکھنے کے بعد توبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5419    تاریخ اشاعت : 2013/05/21

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌ الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتہ کہ دشمن کی آرزو ہے کہ عوام الکشن میں زیادہ دلچسپی نہ لیں بیان کیا : اگر ہم لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ہم لوگوں کے خلاف دشمنوں کی زبان دراز نہ ہو تو اپنی ذمہ داری کا لحاظ رکھتے ہوئے الکشن میں پورے جوش کے ساتہ حصہ لیں ۔
خبر کا کوڈ: 5418    تاریخ اشاعت : 2013/05/21

آیت‎‎‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎‎‎الله جوادی آملی نے تاکید کی : ممکن ہے خداوند عالم شخصی اور ذاتی کناہ کو بخش دے بیان کیا : لیکن خداوند ان گناہوں کو جو اسلامی معاشرے اور اسلامی نظام حکومت کو نقصان پہوچانے کی وجہ سے حاصل کی ہے اس کو معاف کرنے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5417    تاریخ اشاعت : 2013/05/21

آیت‎‎‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎‎‎الله جوادی آملی نے تاکید کی : ممکن ہے خداوند عالم شخصی اور ذاتی کناہ کو بخش دے بیان کیا : لیکن خداوند ان گناہوں کو جو اسلامی معاشرے اور اسلامی نظام حکومت کو نقصان پہوچانے کی وجہ سے حاصل کی ہے اس کو معاف کرنے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5416    تاریخ اشاعت : 2013/05/21

درس خارج میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے بحرین کے رہنما کے گھر پر جارحیت و حملہ کی شدید مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت کو انتباہ کیا : اس طرح کے قدامات کا تکرار حوزہ علمیہ ، علماء کے شدید اعتراض سے روبرو ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5409    تاریخ اشاعت : 2013/05/19

آیت اللہ جوادی آملی نے درس تفسیرمیں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتہ کہ ہم لوگوں کی تقرب یہ ہے کہ پیامبر اکرم (ص) و اهل ‌بیت (ع) کی خدمت میں سر تسلیم خم کروں ، لیکن ہم لوگوں کی طرف سے سلام و صلوات پیامبر اکرم (ص) و اهل ‌بیت (ع) کے کمالات اور ان کے تقرب کا سبب نہیں ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5408    تاریخ اشاعت : 2013/05/19

سعودی عرب کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام عمری نے کہا : اسلامی ایران کی عظیم قوم اسلامی قوم اور ولایت کے سایہ میں اس عظیم اسلامی انقلاب کو امام خامنہ ای کے ذریعہ امام زمانہ (عج) کی خدمت میں پیش کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5402    تاریخ اشاعت : 2013/05/16