ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے تاکید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ اسلامی جمہوریہ ایران خدا کے ایک ولی کی قیادت میں حقیقی اسلام کے راستہ پر سفر کر رہا ہے ، تاکید کی : ایرانی قوم جوش و خروش کے ساتہ الکشن یں حصہ لے کر دشمنوں کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5503 تاریخ اشاعت : 2013/06/08
سیدعلی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ مسلمانوں کی مشکلات بعض ضمیر فروش مسلمان کی خیانت کی وجہ سے پیش آ رہی ہے ، دشمنوں کے مقابلہ میں مقاومت اور مزاحمت کو باعث عزت اور فخر جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5502 تاریخ اشاعت : 2013/06/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : حق و صداقت کی سربلندی اور دین مبین اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے جان و مال اور اولاد کا نذرانہ پیش کرنا خانوادہ عصمت و طہارت کا شیوہ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5501 تاریخ اشاعت : 2013/06/08
شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اقوام متحدہ کی طرف سے خصوصی تشدد انسپکٹر کو اس ملک میں حکومت کی طرف سے آنے کی اجازت نہیں دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : آل خلیفہ کی سیاست تشدد پالیسی پر مبنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5500 تاریخ اشاعت : 2013/06/08
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (9) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں ربیعیہ کے خطیب جمعہ نے بیان کیا : حضرت آیت الله خامنهای کی حکیمانہ و حماسی قیادت اور عوام کی ولایتمداری اسلامی جمہوری ایران کی ترقی و عزت و طاقت کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5494 تاریخ اشاعت : 2013/06/06
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (8) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک عالم دین نے قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے امام خمینی (ره) کے راستہ پر عمل کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : آیت الله خامنهای کی طرف سے مظلوموں کی حمایت اسلامی بیداری کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5493 تاریخ اشاعت : 2013/06/06
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (7) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے کہا : دین پر حملہ کے خلاف اقدام کی مقاومت اور دین کی محافظت قرآن میں بیان کئے گئے واجبوں میں سے ہے کہ جس پر قائد انقلاب اسلامی ایران عمل کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5492 تاریخ اشاعت : 2013/06/06
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (7) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے کہا : دین پر حملہ کے خلاف اقدام کی مقاومت اور دین کی محافظت قرآن میں بیان کئے گئے واجبوں میں سے ہے کہ جس پر قائد انقلاب اسلامی ایران عمل کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5491 تاریخ اشاعت : 2013/06/06
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام خمینی (رہ ) کے حرم میں آج ان کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے ملک بھر سے لاکھوں مؤمن اور انقلابی عوام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا اور ایرانی عوام نے ایک بار پھر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی وفاداری، باہمی اتحاد و یکجہتی ، قوم و حکام کی سرافرازی کا شاندار نمونہ پیش کیا اور اپنے مرحوم اور عزیز رہنما کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 5484 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (6)
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ عبدالمحسن النمر نے کہا : عالمی تسلط مانند امریکا اور ایسے ممالک کی تسلط کو ناکام کرنے اور اس مقابلہ میں کامیابی کا راز امام خامنہ ای کی حمایت اور ان کی قیادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5483 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (5)
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک مصری مفکر نے قائد انقلاب اسلامی کی سامراجی مخالف اقدام و نظریہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے : امریکا کے خلاف آیت الله خامنهای کی مقاومت اسلام کے عزت کا باعث ہے
خبر کا کوڈ: 5482 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (4)
رسا نیوز ایجنسی ـ قولنا و العمل تنظیم لبنان کے صدر نے کہا : اسلامی انقلاب ایران کی کامیابی کا راز آمریکا اور سامراجی دنیا کے تسلط سے مقابلہ تھا جو کہ امام خمینی (رہ) اور حضرت آیت الله خامنهای کی قیادت و رہبری سے انجام پایا ۔
خبر کا کوڈ: 5481 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
عراق کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر نے اس ملک میں شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضروری کی تاکید کرتے ہوئے کہا : میں اھل سنت ہوں لیکن اپنے شیعہ بھائیوں کے بغیر میری کوئی ارزش و اہمیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5475 تاریخ اشاعت : 2013/06/02
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پارلیمنٹ تمام امور میں محور کی حیثیت رکھتی ہے اور مجریہ سنگین اجرائی کاموں کے میدان میں سرگرم عمل ہے لہذا قانون کی پاسداری، انتظامیہ اور پارلیمنٹ کے مابین باہمی تعاون اور اس تعاون میں انصاف کا مد نظر رکھا جانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5471 تاریخ اشاعت : 2013/05/31
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اس تاکید کے ساتہ کہ عام ہدایت سے استفادہ کرنا خدا کے خاص ہدایت حاصل کرنے کا سبب بنتا ہے اور اس وضاحت کے ساتہ کہ مومن کے رضایت کا مقام دوسروں کے لئے درک کے قابل نہیں ہے ، مومن کی ذمہ داری تکلیف پر عمل کرنا اور خداوند عالم سے خوش گمانی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5470 تاریخ اشاعت : 2013/05/30
شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی نے تکفیری گروہ کے کارنامہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے وضاحت کی : تکفیری گروپ اسلامی معاشرے میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5469 تاریخ اشاعت : 2013/05/30
شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی نے تکفیری گروہ کے کارنامہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے وضاحت کی : تکفیری گروپ اسلامی معاشرے میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5468 تاریخ اشاعت : 2013/05/30
آیتالله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے اصلح فرد کو منتخب کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ان تمام امیدواروں میں سب سے نیک و اچھے شخص کا انتخاب کرنے کے لئے سب لوگ مل کر کوشش کریں ایسا شخص جو کہ ہمدرد اور فدا کار ہو اور موجودہ صورت حال میں ملک کو اچھی طرح ادارہ کر سکے اور ملک کی ترقی میں مزید اضافہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5467 تاریخ اشاعت : 2013/05/30
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر چاہتے ہیں کہ حکومتی نظام اور سیاست اسلامی ہو تو عوام کے کاموں کو ، لوگوں کے ساتہ انصاف ، عوام کی ثقافت اور اس طرح کے امور کو حل کرنا ضروری ہے ، نہ یہ کہ صرف بات بنائی جائے اور نعرہ لگایا جائے کہ لوگوں کی مشکلات کو حل کرونگا اور جب برسر اقتدار آئے تو اس کی طرف توجہ نہیں دی جائے ، عوام کو فقر کی حالت میں ادارہ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ان کو خوشحال رکھا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5466 تاریخ اشاعت : 2013/05/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ گجرات میں معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارراوئی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5452 تاریخ اشاعت : 2013/05/26