رسا نیوز ایجنسی - صفحه 99

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قاتلانہ حملہ کی ناکامی کے بعد شیخ ماهر عبدالرزاق سے رسا نیوز ایجنسی کی گفت و گو :
رسا نیوز ایجنسی ـ الاصلاح و الامة تحریک لبنان کے صدر نے ان پر ہوئے قاتلانہ حملہ کی ناکامی میں صحیح و سالم زندگی بچنے کے بعد گفت وگو میں کہا : تکفیریوں کے مطابق اسلامی اتحاد کی حمایت اور مذہبی فتنہ سے مقابلہ کرنا جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5567    تاریخ اشاعت : 2013/06/23

عراق کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے اہل سنت علماء کونسل کے صدر نے اس ملک کے سنی علماء کی خاص توجہ حضرت آیت الله سیستانی کی بیانات و ہدایات پر ہونے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5560    تاریخ اشاعت : 2013/06/21

آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے کہا : اگر چہ ادمی چاہتا ہے کہ سب اس کا احترام کریں ، اگر چہ توہین اور تنقید برداشت کرنا خاص کر اپنے دوستوں سے آسان نہیں ہے لیکن قرآن کریم فرماتا ہے «لایخافون لومه لائم» ۔
خبر کا کوڈ: 5559    تاریخ اشاعت : 2013/06/21

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت ، لبنان کے خطیب جمعہ نے صیدا لبنان کے علاقہ میں تنازعہ میں صہیونیوں کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس تنازعہ اور فساد میں صرف صہیونیوں کا فائدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5558    تاریخ اشاعت : 2013/06/21

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں آل سعود حکومت کے سفیر نے دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب میں زندگی بسر کر رہے لبنانیوں کو حزب اللہ لبنان کی مدد کرنے پر وہاں سے نکال دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5557    تاریخ اشاعت : 2013/06/21

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (23)
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے شیعہ مفکر نے قائد انقلاب اسلامی ایران کا سامراجی دنیا سے مقابلہ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ روش دنیا میں سامراجیت سے مقابلہ کے لئے ایک خاص حکمت عملی میں تبدیل ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5542    تاریخ اشاعت : 2013/06/15

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (22)
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں دمام کے خطیب جمعہ نے کہا : امام خامنہ ای کی تقریر و بیانات دشمن کے تمام سازشوں و چالاکی کو نابود کر دیتا ہے اور امریکا سے مقابلہ میں ان کی مقاومت حقیقی معنی میں عاشورائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5541    تاریخ اشاعت : 2013/06/15

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نواسہ رسول اکرم (ص) اور پسران امیر المومنین حضرت علی ابن طالب (ع) حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباسؑ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر اسلامیان عالم کو ہدیہ تبریک پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5540    تاریخ اشاعت : 2013/06/15

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (21)
رسا نیوز ایجنسی ـ ممبئی ہندوستان کے امام جمعہ نے اسلامی بیداری میں انقلاب اسلامی ایران کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : امام خمیںی (رہ) کے نظریات اور اسلامی انقلاب ایران کا اثر تمام انقلابات میں نمایا ہے اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ یہ تمام انقلابات سامراجیت کے خلاف لوگوں کی بیداری کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5539    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

لبنان کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے مسجد صیدا کے امام جماعت نے امریکا اور صہیونی اسرائیل حکومت کی طرف سے ملک شام میں رچائی گئی سازش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ٹرکی کی حکومت جو گڈھا شام کے لئے بنایا تھا خود اس میں پھنس کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5538    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (20)
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ اسطور نے بیان کیا : جو دین قرآن ، لائبریری اور مدرسوں تک محدود تھا اس کو نکال کر امام خمینی (رہ) نے سماج تک پہوچا کر اس کو ایک نظام کا شکل دیا جو تمام مسلمان ممالک کے لئے نمونہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

رسا نیوز ایجنسی ـ واشنگٹن نے چار لوگوں کو مغربی افریقہ میں حزب اللہ کے اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کے الزام میں پانبدی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5532    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

رسا نیوز ایجنسی ـ واشنگٹن نے چار لوگوں کو مغربی افریقہ میں حزب اللہ کے اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کے الزام میں پانبدی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5531    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے تولی و تبری کو شیعہ کے اعتقادی اصول میں سے دو اہم اصول جانا ہے اور کہا : مطلق محبت اور مہربانی شیعوں سے قابل قبول نہیں ہے ضروری ہے کہ دوستی اور دشمنی کے حدود معین ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 5530    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

ایک پیغام میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے کی تاکید کی اور عوام سے اصلح افراد کو ووٹ دینے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5529    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

البصرہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ البصرہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام، اجتہاد میں زمان و مکان کی حیثیت کے عنوان سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5528    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

سعودی عرب کا وہابی مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک وہابی مفتی نے ایک عجیب فتوا دیا ہے جس میں انتخابات کو حرام قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5527    تاریخ اشاعت : 2013/06/13

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (19) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مدینہ منورہ کے شیعہ امام جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ قائد انقلاب اسلامی ایران کی تقریر علاقہ میں اسلامی بیداری میں موثر رہی ہے بیان کیا : اگر کوئی حکیم و مقتدر و تاثیر گزار شخصیت امام خامنہ ای کے جیسا ہو تو مغرب والے عوام کو ان کا تعارف کرائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5519    تاریخ اشاعت : 2013/06/11

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (18) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے ایک مفکر نے ولایت فقیہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ترقی و رشد کا اہم ترین عامل جانا ہے اور کہا : ایران ولایت فقیہ کے وجود کی وجہ سے عزت اور عالمی ترقی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5518    تاریخ اشاعت : 2013/06/11

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (17) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق ناصریہ کے امام جمعہ اس اشارہ کے ساتہ کہ قائد انقلاب اسلامی قوم اور مظلوم و کمزور طبقہ کے لوگوں کے غم کو اپنے کاندھوں پر اٹھا رکھا ہے کہا : امام خامنہ ‎ای مظلوموں کے لئے ایک باپ کے مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5517    تاریخ اشاعت : 2013/06/11