رسا نیوز ایجنسی - صفحه 94

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آذربایجان کے عالم دین کے ساتہ ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی دنیا میں اپنے بھائی کے قتل عام کے رواج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان اختلاف و جدائی پھیلانا دشمنوں کی سازش جانا ہے اور تاکید کی : سب مسلمان آپس میں بھائی ہیں جن کو جغرافیائی حدود الگ نہیں کر سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 5940    تاریخ اشاعت : 2013/09/17

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے اپردیر میں اعلی فوجی افسران کی دھماکے میں شہادت پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5939    تاریخ اشاعت : 2013/09/17

آیت الله طبرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے شہر مازندران کے بزرگ عالم دین نے اس بیان کے ساتہ کہ علماء کا مقام بہت ہی اہمیت کا حامل ہے تاکید کی : اگر ایک شخص مادی وسائل کے حصول کی کوشش میں ہے اور منصب کے حصول کے لئے کوشاں ہے ایسے افراد کو حوزہ علمیہ میں نہیں آنا چاہیئے کیونکہ حوزہ علمیہ خواہشوں کی تکمیل کی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5933    تاریخ اشاعت : 2013/09/15

خبر کا کوڈ: 5932    تاریخ اشاعت : 2013/09/15

الوفاق تنظیم کے جنرل سیکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کے جنرل سیکریٹری نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا : بحرینی قوم عوامی و آزاد حکومت چاہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5931    تاریخ اشاعت : 2013/09/15

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے امام جمعہ نے علاقہ میں امریکا کی مداخلت کی پالسی پر تنقید کرتے ہوئے اس ملک کو قوم کے ارادہ اور ان کی مرضی کا احترام کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5930    تاریخ اشاعت : 2013/09/15

رسا نیوز ایجنسی ـ آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں آیت الله سیستانی کے نمائندے پر سختی کر رہی ہے تاکہ وہ اس ملک کو چھوڑ کر چلے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5929    تاریخ اشاعت : 2013/09/15

آیت الله مصباح یزدی نے ایران کے شہر کرد میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے ایران میں چند سال قبل رونما ہوئے فتنہ کو بعض لوگوں کی بصیرت کی کمزوری کا سبب جانا اور کہا : معاشرے میں ثقافت کے نظم کا فقدان ثقافتی ماہرین کے تفکرات عوام تک نہیں پہوچنے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5809    تاریخ اشاعت : 2013/08/15

وہابیوں کے شبہات پر آیت الله سبحانی کا جواب ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله سبحانی نے وہابیوں کی طرف سے بیان کئے گئے شبہات جس میں کہا گیا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زائرین جو آن حضرت سے شفاعت طلب کرتے ہیں ان میں اور جو بت کی پرستش کرتے ہیں کوئی فرق نہیں ہے بیان کیا : ایک معصوم سے شفاعت کا طلب جو کبھی گناہ نہیں کرتا ہے اور خدا کے پاس اس کا مقام عظیم ہے یہ امر عین توحید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5778    تاریخ اشاعت : 2013/08/07

خبر کا کوڈ: 5777    تاریخ اشاعت : 2013/08/07

رسا نیوز ایجنسی ـ القاعدہ کے عناصر نے شام کے ایک بزرگ و مشہور شخص کو اغوا کرنے کے بعد ان کو شدید طور سے زخمی کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5771    تاریخ اشاعت : 2013/08/06