ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : انقلاب سے پہلے ہم لوگ دشمنوں کی مرضی کو تسلیم کرتے تھے لیکن کیا ہوا ہے کہ انقلاب اسلامی کے بعد دشمن یہاں تک کہ ہم لوگوں کے سلسلہ میں حد سے زیادہ بولنے کی بھی جرات نہیں رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5988 تاریخ اشاعت : 2013/09/26
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادار کے صدر اور حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے استاد نے اس تاکید کے ساتہ کہ حق کی نصیحت و شفارش فتنہ کو دور کرتی ہے بیان کیا : امر بالمعروف و نہی عن المنکر شفارش کے عام معنی میں ہیں کہ اگر معاشرے میں اس کا وجود نہ ہو تو معاشرہ تباہی کی طرف کھچتا چلا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5987 تاریخ اشاعت : 2013/09/26

آیت الله بشیر نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اهل بیت (ع) کے ماننے والوں پر گذشتہ تاریخ میں ہوئے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : شیعہ آئمہ اطہار کی پیروی کرتے ہوئے فتنہ پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5981 تاریخ اشاعت : 2013/09/24

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے امام جمعہ نے دین مبین اسلام کو تکفیری گروہ کی وحشیانہ عمل سے پاک جانا ہے اور بیان کیا : مختلف ادیان و مختلف مذاہب کے درمیان اختلاف پیدا کرنا صہیونی حکومت کی مفت میں خدمت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5980 تاریخ اشاعت : 2013/09/24

آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله هاشمی شاهرودی نے ایران کو علاقہ کا ایک سپر طاقت جانا ہے اور کہا : ایران کو ایک طاقت ور اور مضبوط ملک ہونے کا سبب قائد انقلاب اسلامی ایران کا حکیمانہ قیادت اور ان کی مفید رہنمائی اور اسلامی ایران کے خادمین ہیں جنہوں نے ایران کو ایک طاقت ور و مضبوط ملک میں تبدیل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5979 تاریخ اشاعت : 2013/09/24

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہوئے حجاج سے اپنے ایک پیغام میں بین الاقوامی قانون اور ادب کی پابندی کا خیال رکھنا ، انسانیت کے احترام کی حفاظت ، مختلف اسلامی فرقہ و مذاہب کے مقدسات کی اہانت سے پرہیز کی تاکید کی ہے اور دوسرے مذاہب کے عقیدہ و یقین کی ظالمانہ توہین و تحقیقر کو حرام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5978 تاریخ اشاعت : 2013/09/24

پشاور گرجا گھر کے پادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان ، پشاور میں دھماکے سے متاثرہ گرجا گھر کے پادری نے بیان کیا : حملے میں لاتعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5968 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

خبر کا کوڈ: 5967 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

آج درس خارج میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس خبرگان رہبری کے نائب صدر نے ملک شام پر امریکا اور صہیونی حکومت کی طرف سے فوجی حملہ سے پیچھے ہٹنے کی علت اسلامی جمہوریہ ایران کے مقاومت جانا ہے اور تاکید کی ہے : اس وقت اسلامی جمہیوریہ ایران علاقہ میں ایک سپر پاور کی صورت اختیار کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5966 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتہ کہ معنویت ، ایمان ، توکل اور فوجی ثقافت ہمارے بہترین سازو سامان ہیں بیان کیا : روحانی ترقی کے ساتہ ساتہ آج ہماری فوجی ترقی نے اہل دنیا کو تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5965 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

رسا نیوز ایجنسی ـ بشپ کراچی نے پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوس ناک حادثہ کا غیر جانبدارانہ تحقیق ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5964 تاریخ اشاعت : 2013/09/22