ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ بشپ کراچی نے پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوس ناک حادثہ کا غیر جانبدارانہ تحقیق ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5964 تاریخ اشاعت : 2013/09/22
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق پشاور کے گرجا گھر کے باہر خود کش دھماکے میں سیکڑوں لوگ جان بحق ہوئے ، اس حادثہ میں لقمہ اجل بننے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5963 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ آئمہ کی اولاد نے ہماری ملک کے فضا کو منور کر رکھا ہے بیان کیا : انبیا و اولیای الهی کے آثار کی حفاظت اسلام کی حفاظت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5953 تاریخ اشاعت : 2013/09/19

رسا نیوز ایجنسی ـ ملک شام کے صدر جمہور نے روس کے نائب وزیر خارجہ کے ساتہ دمشق میں ہوئے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ملک شام کے بحران میں موسکو کا موقف یہ امید پیدا کر رہی ہے کہ نئے راہ کے نقشہ میں عالمی توازن پیدا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5952 تاریخ اشاعت : 2013/09/19

رسا نیوز ایجنسی ـ عالمی مسلمان علماء کونسل کے صدر کو صرف کچہ ہی گھنٹہ کویت میں گذارنے کے بعد لوگوں کی زبردست اعتراض کی وجہ سے اس ملک سے نکال دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5951 تاریخ اشاعت : 2013/09/19

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادار کے صدر اور حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے استاد نے مختلف مذاہب و ادیان کے طرز عمل و عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : مختلف احکام میں اختلاف اس وجہ سے ہے کہ حق کی تشخیص میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5950 تاریخ اشاعت : 2013/09/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ سلسلہ امامت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام علی موسی الرضا علیہ السلام نے جہاں اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعہ انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں طرز حکمرانی اور مختصر اقتدار کے توسط سے اجتماعی ذمہ داریوں اور صحیح حکمرانی کے انداز سے انسانیت کی رہنمائی کا سامان فراہم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5944 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ شام میں کفر اور اسلام کے ساتہ جنگ ہے کہا : سامراجی دنیا بہانہ اور تبلیغ کے ذریعہ ملک شام میں جمہوریت قائم کرنا چاہتا ہے حالانکہ اس کی جمہوریت عراق اور افغانستان کے جنگ میں سب لوگوں کے لئے روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5943 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

سید ساجد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ اپر دیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے عا م شہری سے لے کر اعلیٰ افسران تک کوئی محفوظ نہیں، جب تک دہشتگردوں کو کیفرکردارتک پہنچا یا نہیں جاتا اس وقت تک ملک میں امن و استحکام ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5942 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر نے اس تاکید کے ساتہ کہ شام میں حزب اللہ لبنان کے فوج کی موجودگی اس ملک کی مفاد اور علاقہ کی سلامتی کو پورا کرنے والی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5941 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

آذربایجان کے عالم دین کے ساتہ ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی دنیا میں اپنے بھائی کے قتل عام کے رواج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان اختلاف و جدائی پھیلانا دشمنوں کی سازش جانا ہے اور تاکید کی : سب مسلمان آپس میں بھائی ہیں جن کو جغرافیائی حدود الگ نہیں کر سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 5940 تاریخ اشاعت : 2013/09/17