رسا نیوز ایجنسی - صفحه 91

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران میں تبریز کے امام جمعہ نے بیان کیا : جس حد تک ایک مفید کتاب معاشرے کی فکر اور ثقافتی معیار کو بلند کرنے میں موثر ہے اسی طرح ایک گمراہ کتاب بھی اسی حد تک معاشرے کی فکر کو خراب کرنے اور عوام کے منفی تفکر رائج کرنے میں بڑا اثر رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6009    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے بیان کیا : ایمان ، اخلاص عمل اور ولایت فقیہ کی پیروی جنگ تحمیلی میں دفاعیوں کی کامیابی کی اہم وجہ رہی ہے اور اس وقت بھی جنگ تحمیلی سے سبق حاصل کرتے ہوئے دشمن کی ثقافتی یلغار اور نرم جنگ سے مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6008    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کی 25 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باشعور اور غیور عوام نے اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر عوام کی شہری آزادیوں کا جس انداز میں تحفظ کیا وہ آج بھی مشعل راہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6007    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

آیت ‌الله صافی گلپائیگانی قم کے میئر سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے قم کے میئر سے ملاقات میں قم کے شہرداری کی طرف سے سکہ پر حضرت معصومہ سلام الله علیها کے روضہ کی تصویر منقش کے اقدام کو سراہا اور اس اقدام کو دینی شعائر کی تعظیم جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6001    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

اخوان المسلمین مصر کے سابق ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ اخوان المسلمین مصر کے سابق ممبر نے مضبوط و متفکر قیادت کی فقدان اور اسی طرح برسر اقتدار آنے کے بعد عوام کو فراموش کرنا اخوان المسلمین حکومت کی نابودی کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6000    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

آیت الله شبستری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے شہر آذربائجان کے عالم دین نے متنبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اوباما کی طرف سے جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کے لئے اعتدال پسند جیسے الفاظ کا استعمال ان کی شیطانی سازش ہو سکتی ہے تا کہ اس سازش کے تحت حجت الاسلام روحانی کو عوام سے الگ کیا جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 5999    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قصہ خوانی بازار پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کے جاں بحق ہو نے اور 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5998    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

آیت‌ الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران میں اصفہان حوزہ علمیہ کے سربراہ نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر فرضہ کی طرف کم توجہی پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : اس وقت میڈیہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو انجام نہیں دے رہی ہے ، یہ تمام اخراجات اور یہ تمام اہم وقت مختلف سیریل کے لئے موجود ہیں لیکن امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا ذرہ برابر خیال نہیں ہے یہ اصل درد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5997    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی فرقہ واریت نہیں ، دہشت گردی ہے، فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث افراد کا کسی مسلک سے تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5990    تاریخ اشاعت : 2013/09/26

سید عمار حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ ایک روز ایسا آنے والا ہے کہ یہ گروہ ان کے ملک میں آ کر ان کو شدید نقصان پہوچائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 5989    تاریخ اشاعت : 2013/09/26

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے بیان کیا : انقلاب سے پہلے ہم لوگ دشمنوں کی مرضی کو تسلیم کرتے تھے لیکن کیا ہوا ہے کہ انقلاب اسلامی کے بعد دشمن یہاں تک کہ ہم لوگوں کے سلسلہ میں حد سے زیادہ بولنے کی بھی جرات نہیں رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5988    تاریخ اشاعت : 2013/09/26