ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ کی ہدایت پر محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6122 تاریخ اشاعت : 2013/11/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، قانون کی بالا دستی اور عوام کے حقوق کی پاسداری کیلئے امام (ع) کی جدوجہد سبق آموز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6121 تاریخ اشاعت : 2013/11/16

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی سینیئرنائب صدر جے ایس او پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں بیان کیا ہے : واقعہ کربلا انسانی تاریخ کا ایک ایسا ناقابل فراموش واقعہ ہے کہ جو آج کئی صدیان گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں تروتازہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6115 تاریخ اشاعت : 2013/11/10

آیت الله حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اس تاکید کے ساتہ کہ موجودہ وقت میں شیعوں کا قتل عالم پہلے کبھی نہیں ہوا تھا بیان کیا : علاقہ کے بعض ممالک کھلے عام اور سیاسی بہانہ کے ذریعہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6114 تاریخ اشاعت : 2013/11/10

رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان نے اس آزگنائیزیشن کی سرگرمی و فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جے ایس او تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6113 تاریخ اشاعت : 2013/11/10

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی خدمت میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ افریقا کے ایک عیسائی طالب علم نے پانچویں محرم کو حضرت آیت الله صافی گلپائیگانی کے آفس میں حاضر ہو کر مقدس دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6112 تاریخ اشاعت : 2013/11/10

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے : مجالس و جلوس ہائے عزا ء ہمارا مذہبی فریضہ ہونے کے ساتھ ساتھ شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے جس پر قدغن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔
خبر کا کوڈ: 6111 تاریخ اشاعت : 2013/11/10
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے : مجالس و جلوس ہائے عزا ء ہمارا مذہبی فریضہ ہونے کے ساتھ ساتھ شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے جس پر قدغن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔
خبر کا کوڈ: 6111 تاریخ اشاعت : 2013/11/10
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے ایام محرم کی مناسبت سے اپنے بیانہ میں بیان کیا ہے واقعہ کربلا کوئی عام واقعہ نہیں تھا کہ ہوا اور ختم ہو گیا بلکہ واقعہ کربلا سے تمام اقوام عالم کو انسانی اقدار کا سبق ملا کہ کس طرح حضرت امام حسینؑ نے قربانی دے کر انسانی اقدار کی حفاظت کی۔
خبر کا کوڈ: 6110 تاریخ اشاعت : 2013/11/10

آیت الله نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اسلامی ممالک میں مذہبی فتنہ پھیلانے کی سازش میں سامراجی دنیا خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت کو اسلامی قوم کے خلاف سازش میں بنیادی کردار پیش کرنے والا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6109 تاریخ اشاعت : 2013/11/07

آیت الله قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی شیعہ اعلی کونسل لبنان کے نائب صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکا ایران سے دشمنی کر کے کسی طرح کا فائدہ نہیں اٹھا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6108 تاریخ اشاعت : 2013/11/07

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ایک وقت انسان عام لوگوں کی طرح ہے یہ ایک الگ بات ہے لیکن ایک وقت انسان محقق و پڑھا لکھا ہے ، بڑھا لکھا محقق کتابوں سے وابستہ و مانوس ہوتا ہے، ذرا سا فکر کرتا ہے اور اپنی فکر اور اپنے تحقیقی آثار کے ساتہ کتاب کی طرف رجوع کرتا ہے اور اس کے مولف سے گفت و گو کرتا ہے اس وقت وہ عالم ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6103 تاریخ اشاعت : 2013/11/05