رسا نیوز ایجنسی - صفحه 85

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
پاکستان میں موجودہ صورتحال میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اے این پی کے سینیئر رہنماء حاجی عدیل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی حالات بالخصوص سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 6142    تاریخ اشاعت : 2013/11/21

سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے سلسلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ بنی گالہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی جس میں سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6141    تاریخ اشاعت : 2013/11/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ عاشور کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سینٹرل کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6140    تاریخ اشاعت : 2013/11/20

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شیعہ و اہل سنت عالم دین نے اپنے الگ الگ پیغام میں بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کی ہے اور اس میں ملوس لوگوں کی گرفتاری اور ان کو سخت سزا دینے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6139    تاریخ اشاعت : 2013/11/20

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک کل دھماکہ ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی اتاشی شہید ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6138    تاریخ اشاعت : 2013/11/20

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے قائد انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا : خداوند عالم نے قائد انقلاب اسلامی کو جو نعمتیں عطا کی ہیں وہ ہزاروں ماہریں کے نصیب میں نہیں ہے اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ جس موقف پر قائد انقلاب کا نظریہ تنہا تھا وہ صحیح ہوا اور حق کے ان کے ساتھ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 6137    تاریخ اشاعت : 2013/11/19

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ ، صوبائی وزا راجہ اشفاق سروروشجاع خانزادہ سمیت چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب سمیت دیگراعلیٰ افسران کمشنر، آرپی او ، ڈی سی او ، سی سی پی راولپنڈی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6136    تاریخ اشاعت : 2013/11/19

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اہل بیت (ع) کے فقہ کے درس میں حضور کو خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت اور توفیق الہی جانا ہے اور اس نعمت سے حق شناسی کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6135    تاریخ اشاعت : 2013/11/19

حجت ‌الاسلام رفیعی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے حلم کو آئمہ اطہار (ع) کی نمایا خصوصیت جانا ہے اور اس بیان کے ساتہ کہ علماء کی خصوصیت بغیر حلم کے بے فائدہ ہے بیان کیا : حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے علماء کو حلم کی شفارش کی ہے اور نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں علم بغیر حلم کے کسی بھی کام کا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6134    تاریخ اشاعت : 2013/11/19

حجت الاسلام والمسلمین طائب :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد نے بیان کیا : حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا گریہ کرنا تھا جس نے اسلام کو نجات دی اور اسلام کی رشد و ترقی کا باعث بنا ۔
خبر کا کوڈ: 6133    تاریخ اشاعت : 2013/11/18

آیت‌الله استادی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران میں درس خارج کے استاد نے اس بیان کے ساتہ کہ بعض مذاہب امامت کے سلسلہ میں غلط فہمی کے شکار ہو گئے ہیں بیان کیا : وہ یہ کہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ امامت ایک معمولی مقام ہے یہ ان کی غلط فکر ہے اور ہم لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت نبوت کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6132    تاریخ اشاعت : 2013/11/18