رسا نیوز ایجنسی - صفحه 80

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : عزاداری سید الشہدؑا پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام مذہبی جذبے سے سر شار شہدائے کربلا کا چہلم منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6201    تاریخ اشاعت : 2013/12/10

آیت الله مصباح :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ خدا کا قرب اور حقیقی ارتقاء تک پہوچنے کے لئے انصاف و عدالت ایک درمیانی مقصد ہے بیان کیا : اکثر درمیانی مقصد جہل و غفلت کی وجہ سے حقیقی مقصد سمجھا جاتا ہے ؛ افسوس کا مقام ہے کہ ہم لوگ اس طرح کی کم فکری کے شکار ہو چکے ہیں کہ عوام کے لئے اعلی خدمت سامراجیوں کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کو ختم کرنا اور لوگوں کی معاشی مشکل کو دور کرنا ہے اور اپنی دینی و فطری ضروریات سے غافل ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6196    تاریخ اشاعت : 2013/12/08

آیت الله جوادی آملی تفسیر قرآن کے اساتذہ کی سالانہ کانفرنس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس وقت حوزات علمیہ کی ترقی و عظمت کو علامہ طباطبائی جیسے بزرگ لوگوں کی کوشش کا سبب جانا ہے اور تاکید کی : مرحوم علامه طباطبائی ایسے تھے کہ ہر چیز کو الہی دیکھتے تھے اور ایسے ہوئے کہ چشمہ جوشان نور میں تبدیل ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6195    تاریخ اشاعت : 2013/12/08

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تہران کے دورے پر آئے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عراق کے ساتھ تعلقات کی توسیع میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے -
خبر کا کوڈ: 6194    تاریخ اشاعت : 2013/12/08

آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندے نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کو ایک عظیم دینی پروگرام جانا اور بیان کیا : عراق امام حسین علیہ السلام کے لاکھوں زائروں کے استقبال کے لئے خود کو آمادہ کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6191    تاریخ اشاعت : 2013/12/07

رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت لبنان کے خطیب جمعہ نے دنیا کی بعض ممالک کی طرف سے خاص کر عربی ممالک کی طرف سے شام میں فتنہ پھیلانے پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6189    تاریخ اشاعت : 2013/12/07

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے محبت الہی کے درجہ کی تقسیم بندی کرتے ہوئے کہا : خداوند عالم سے محبت کا اعلی ترین رتبہ فنا ہے ؛ اگر اس محبت سے ہم فائدہ نہ اٹھا سکتے تو بہت نقصان حاصل ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6188    تاریخ اشاعت : 2013/12/05

علامہ عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : جس معاشرے میں سزا و جزاء کا عمل ختم کردیا جائے وہاں امن کا قیام ممکن نہیں، اس وقت ملک میں کسی کی جان محفوظ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6187    تاریخ اشاعت : 2013/12/05

الازہر یونیورسیٹی کے استاد :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر یونیورسیٹی مصر کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ قرضاوی دہشت گرد ہے اور دوحہ، قطر دہشت گردوں کی پناہ گاہ میں بدل چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6186    تاریخ اشاعت : 2013/12/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا دیدار علی جلبانی اور ان کے محافظ کو تکفیری دہشت گرد گروہ کی جانب سے فائرنگ کرکے شہید کردینے پرشد ید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6185    تاریخ اشاعت : 2013/12/05

خبر کا کوڈ: 6184    تاریخ اشاعت : 2013/12/05