ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان نے بیان کیا :قراقرم یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) منانے پر اتنا بڑا ہنگامہ برپا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یوم حسین (ع) منانے سے روکنے والے انسان نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6217 تاریخ اشاعت : 2013/12/14
ملک شام کے مفتی اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے ملک شام کے شہریوں کے خون کا ذمہ دار سعودی عرب کے آل سعود خاندان کو جانا ہے اور عربی سٹرلائیت چائینل کی طرف سے شام کے مخالفیں کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6216 تاریخ اشاعت : 2013/12/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : سانحہ راولپنڈی اتحاد و حدت کی فضا کو خراب کرنے اور فرقہ واریت کو پھیلانے کی بہت بڑی سازش تھی جسے تمام مسالک کے جید علماء کرام نے بڑی بیداری اور ہوشیاری کے ساتھ ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 6215 تاریخ اشاعت : 2013/12/14

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے تاکید کی ہے کہ وہ شخص جو خودکش حملہ انجام دیتا ہے وہ مجرم ہے اور اس نے خود کو جہنم میں ڈالنے کے لئے پیش قدمی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6214 تاریخ اشاعت : 2013/12/14

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جب انسان خود کو نہیں دیکھے اس وقت وہ خدا کے فیض کو دیکھتا ہے اور یہ وہی ایمان ہے لیکن اس کا لازمہ یہ ہے کہ اصول دین پر ایمان لائے اور فروع دین پر عمل کرے ۔ تب یہ مومن اخلاق الہی کا متخلق ہوتا ہے اور اس وقت خود اور سماج دونوں کے لئے نجات کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6213 تاریخ اشاعت : 2013/12/12

سعودی عرب کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک عالم دین نے اباعبد الله حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شامل ہونے کے ثواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : چہلم کے روز امام حسین علیہ السلام کی زیارت خدا کی طرف سے ایک فضل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6211 تاریخ اشاعت : 2013/12/12

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتہ کہ خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت اسلامی حکومت کے زیر سایہ زندگی بسر کرنا ہے وضاحت کی : وہ لوگ اس حکومت کے قدردان ہیں جو سابق حکومت کو اپنے آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے کہ کس طرح لوگوں کے دین ، اعتقاد و عزت سے کھلوار کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 6205 تاریخ اشاعت : 2013/12/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : انسان اور انسانیت کے احترام کا درس اگرچہ تمام مذاہب میں ملتا ہے لیکن اس موضوع پر قرآنی احکامات اور سیرت انبیا و آئمہ کی موجودگی میں اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ انسانی حقوق اور انسانیت کے احترام کے حوالے سے اسلام ہر مذہب، ہر مسلک، اور ہر موقف سے زیادہ مضبوطی اور وسیع النظری کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6204 تاریخ اشاعت : 2013/12/10

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مسجد الغفران صیدای لبنان کے امام جماعت نے اسلامی مقاومت و اسلامی اتحاد کو اس ملک کے اہل سنت کی پوری حمایت حاصل ہونے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6203 تاریخ اشاعت : 2013/12/10

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی نے " تکفیری تحریک کے خطرات " کے عنوان سے عالمی کانفرنس منعقد کرنے والے سکریٹریٹ کے ممبران و ذمہ داروں سے ملاقات میں تاکید کی : حکومت کے سربراہ خاص کر وزارت خارجہ حوزات علمیہ کے علماء و دارالترقریب و مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے ساتہ مل کو دوسری ممالک اور مذاہب اسلامی کے سربراہوں سے گفت و گو کریں تا کہ ہر روز ہو رہے مسلمانوں کے قتل عام کو روکا جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 6202 تاریخ اشاعت : 2013/12/10

عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : عزاداری سید الشہدؑا پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام مذہبی جذبے سے سر شار شہدائے کربلا کا چہلم منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6201 تاریخ اشاعت : 2013/12/10