ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت قرآنی اصول کی بنیاد پر ہے بیان کیا : قرآن مجید میں بہت زیادہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے سلسلہ میں تاکید ہوئی ہے اور اسلامی قوم کے درمیان اتحاد کی کوشش کی بنیاد قرآن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6335 تاریخ اشاعت : 2014/01/16
آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ الہی فطرت متروک ہو چکا ہے بیان کیا : فطرت پر گناہ اور غفلت کے دو پردے پڑ چکے ہیں جو الہی فطرت کے متروک ہونے کا سبب بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6334 تاریخ اشاعت : 2014/01/16

حجت الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی : آج پاکستان تاریخ کے نازک تریں دور سے گذر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6327 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ نے تکفیری تحریک کے اقدامات کے مقابلہ میں بعض اسلامی ممالک کی طرف سے بے حسی پر تنقید کرتے ہوئے تکفیری تحریک سے مقابلہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : کوئی مسلمان بھی تکفیریوں کے ظلم سے امان میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6326 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

خبر کا کوڈ: 6325 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر نے اسلامی دنیا میں تکفیری فتوا کی توسیع پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی : تکفیری اندھا فتنہ اور اسلام کے لئے ایک المیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6324 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآنی اصول و تعلیمات کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور بیان کیا : اس وقت معاشرے میں بہت ساری مشکلات اس وجہ سے ہے کہ قرآنی احکامات و تعلیمات کی طرف توجہ نہیں ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6323 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایمان کو بصیرت کی بنیاد جانا ہے اور تاکید کی : حقیقی مومن وہ ہیں جو ہمیشہ خدا کو یاد کرتے ہیں اور خدا کے احکامات پر عمل کرنے کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6318 تاریخ اشاعت : 2014/01/12

حجت الاسلام اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تاجدار رسالت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایام ولادت کی مناست سے لاہور میں منعقد جشن محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سرور کائنات سردار انبیا ﷺ کی ذات اقدس عالم بشریت کیلئے باعث رحمت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6317 تاریخ اشاعت : 2014/01/12

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے شہید ضیاءالدین کی برسی کی مناست سے جاری اپنے بیان میں کہا : شہید حجت الاسلام ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے۔
خبر کا کوڈ: 6316 تاریخ اشاعت : 2014/01/12

راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کراچی حسن سکوائر دھماکے میں چوہدری اسلم اور ان کے 4 ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر میڈیا سیل سے جاری اپنے مذمتی بیان میں بیان کرتے ہوئے کہا : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ظالمان مائنڈ سیٹ اسلام اور پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 6309 تاریخ اشاعت : 2014/01/09