ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کراچی حسن سکوائر دھماکے میں چوہدری اسلم اور ان کے 4 ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر میڈیا سیل سے جاری اپنے مذمتی بیان میں بیان کرتے ہوئے کہا : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ظالمان مائنڈ سیٹ اسلام اور پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 6309 تاریخ اشاعت : 2014/01/09
آیت الله مصباح یزدی کے درس اخلاق میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہ ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیئے تا کہ ہم لوگوں کے دل میں خدا کی محبت زیادہ ہو بیان کیا : انسان فطری طور پر جانتا ہے کہ محبوب کی محبت حاصل کرنے کے لئے کچھ کام کرے جو اس کی خوشی کا سبب ہو اور ایسے امور جو اس کے مورد پسند نہ ہو اس کو انجام نہ دے اس سے دوری اختیار کرے ، خدا کی محبت تک پہوچنے کا بھی یہی راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6308 تاریخ اشاعت : 2014/01/09

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اس تاکید کے ساتھ کہ ولایت فقیہ آئمہ اطہار کی ولایت کا سلسلہ ہے بیان کیا : ولایت فقیہ کا مسائلہ جدید مسئلہ نہیں ہے اور بعض لوگ جو یہ فکر کرتے ہیں کہ یہ مسئلہ انقلاب اسلامی کے بعد سامنے آیا ہے غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6302 تاریخ اشاعت : 2014/01/07

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسلامی نظام حکومت کی حفاظت کو ایک سماجی تکلیف جانا ہے اور تاکید کی : نماز و روزہ کے علاوہ بھی حکومت و حکام اور اپنے ملک کے سلسلہ میں کچھ سماجی ذمہ داری ہے کہ اس کے سلسلہ میں خاص توجہ دینی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6301 تاریخ اشاعت : 2014/01/07

مصر کے دار الافتا نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے دار الافتا نے تاکید کی ہے کہ خود کوش حملہ اور دہشت گردی شرع مقدس اسلام کے نظریہ کے مطابق حرام ہے اور اس عمل کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6300 تاریخ اشاعت : 2014/01/07

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت ، لبنان کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تکفیری ثقافت دین مبین اسلام کے شدید مخالف ہے ، بعض ممالک کی طرف سے تکفیریوں کی حمایت ہونے کی بات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6287 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطانوں کی یہ کوشش ہے کہ شہادت طلبی ثقافت کو ختم کر دی جائے بیان کیا : انقلاب اسلامی کی برکت سے ہمارے ملک میں یہاں تک کہ نوجوانوں کے درمیان شہادت طلبی ثقافت زندہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6286 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : جب تک دہشت گردی کو جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا اس وقت تک ملک میں قیام امن و استحکام کا خواب شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکتا، دہشت گرد سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6285 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : کوئٹہ زائرین کی بس پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عملی طور پر پاکستان میں حکومت دہشت گردی کر رہی ہے اور حکومت ایک کٹھ پتلی سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6284 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

رسا نیوز ایجنسی ـ نائب صدر جے ایس او پاکستان نے بیان کیا : وزیر اعظم صاحب کے آہنی ہاتھ کہاں ہیں جن سے وہ دہشت گردوں سے نمٹنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ہم کوئٹہ زائرین کی بس پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6283 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق شام سات بجے متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6282 تاریخ اشاعت : 2014/01/04