رسا نیوز ایجنسی - صفحه 70

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے راہ میں علماء کی سخت ذمہ داری جانا ہے اور بیان کیا : علماء دینی احکامات کو بغیر کم و زیادہ کئے لوگوں تک بیان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6472    تاریخ اشاعت : 2014/03/01

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : سامراجیت و صہیونیت ہر روز انصاف و صلح کو اپنی مرضی و خواہش کے مطابق اور اپنے مفاد و مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے معنی و تفسیر کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ فوجی عملیات کی دھمکی دیتا ہے تو کبھی ظلم کے خلاف مقابلہ کرنے والی پارتی جیسے حزب اللہ کو دہشت گرد کہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6470    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : سامراجیت و صہیونیت ہر روز انصاف و صلح کو اپنی مرضی و خواہش کے مطابق اور اپنے مفاد و مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے معنی و تفسیر کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ فوجی عملیات کی دھمکی دیتا ہے تو کبھی ظلم کے خلاف مقابلہ کرنے والی پارتی جیسے حزب اللہ کو دہشت گرد کہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6469    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

آیت الله مکارم شیرازی نے انڈونشیا کے علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اقلیت و نادان تکفیری کی بے عقلی و بے منطقی وحشیانہ ظلم و بربریت و جرم جیسے کار کردگی کے ذریعہ آج دنیا میں اسلام کی آبروریزی و شرمندگی کا سبب ہو رہی ہے بیان کیا : ہم لوگوں کو اتحاد و یکجہتی کے ذریعہ دنیا کو سمجھانا ہوگا کہ ان لوگوں کا سلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6468    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے لوگوں کو فائدہ پہوچانا انسان کی اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہ انسان کامیاب و سرخرو ہوتا ہے جس سے لوگ فائدہ حاصل کرتے ہیں اور اس کے ذریعہ دوسروں کو نیکی و اچھائی حاصل ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6467    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

شیخ الازهر مصر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے تاکید کی ہے : جو لوگ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں وہ سب لوگ اس کے جرم و ظلم میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6449    تاریخ اشاعت : 2014/02/16

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے دہشت گردی کی حالیہ لہر اور کراچی، پشاور میں شدت پسندوں کی جانب سے کئے جانے والے بم دھماکوں اور ان کی جانب سے واقعات کی ذمہ داری قبول کرنے اور گذشتہ روز پشاور امام بارگاہ پر دستی بم حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6448    تاریخ اشاعت : 2014/02/16

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اپنے اخلاق کے درس میں محبین خدا کی صفات بیان کرتے ہوئے کہا : جہاد سے عشق اور ملامت کرنے والوں کی طرف توجہ نہ کرنا خدا سے محبت کرنے والوں کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6443    تاریخ اشاعت : 2014/02/14

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے دینی علوم کے حصول کو انسان کے لئے اعلی توفیق جانا ہے اور بیان کیا : دینی طالب علموں کو چاہئے کہ وہ جان لیں کہ جب وہ دینی طالب علم بنتے ہیں یعنی وہ معاشرے کی ہدایت و ترقی کے راستہ میں قدم بڑھاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6442    تاریخ اشاعت : 2014/02/13

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے : جب سے ہماری کابینہ نے چارج سنبھالا ہے مرکزی صدر کی زیر نگرانی طلباء کی فلاح و بہبود اور پاکستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے بہت سے اقدام کیے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6441    تاریخ اشاعت : 2014/02/13

آیت الله قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ اسلامی سپریم کونسل لبنان کے صدر نے دہشت گردی و تشدد سے مقابلہ و لوگوں کو حالات سے با خبر کرنا علماء کی ذمہ داری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6440    تاریخ اشاعت : 2014/02/13

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے خدا سے محبت کرنے والوں کی خصوصیت بیان کرتے ہوئے بیان کیا : دو طرفہ عشق ، مومنوں کے سامنے خاکساری ، مضبوطی ، سازش نہ کرنا اور دشمنوں کے مقابلہ میں تسلیم نہ ہونا یہ خدا سے محبت کرنے والوں کی خصوصیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6439    تاریخ اشاعت : 2014/02/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے چوتھے مرکزی مجلس عاملہ کی تیسری نشست میں قائد ملت جعفریہ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 6420    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

آیت‌ الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے شجاعت کے ساتھ امریکا کو سامراجی دنیا و بڑا شیطان سے خطاب کیا ، وضاحت کی : اسلامی انقلاب کے بانی نے دنیا میں امریکا کی ہیبت کو چکنا چور کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6419    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے خطیب جمعہ نے تکفیری فکر و بے گناہ لوگوں کے قتل عام کو جاہلانہ فکر اور اس عمل کو اسلامی تعلیمات کے خلاف جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6418    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

ایک علمی نشست میں بیان ہوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تکفیری تحریک ایک خطرہ عالمی کانفرنس کے سیکریٹری نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہابی معاشرہ شدید طور سے نقل گرا ہے بیان کیا : ابن تیمیہ کا عقیدہ ہے کہ عقل بت ہے اور اس سے کبھی استفادہ نہیں کیا جائے ۔ اس نظریہ کے مقابلہ میں وہابیت میں ایک عقل گرا تحریک تشکیل پائی ہے اور اس وقت وہابی مدرسہ علمیہ میں بحث عقل کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6416    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر وفا عباس سندھ کے تنظیمی دورے پر پہلے مرحلے میں کراچی پہنچے، جہاں پر رکنِ نظارت اور سابق مرکزی صدر جے ایس اوپاکستان پروفیسر منور عباس ساجدی، سینئر تنظیمی دوست علی ونگانی سے خصوصی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 6415    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور اور کراچی میں ہونے والے بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان واقعات کے فوری تدارک کیلئے سخت ایکشن لینے اوران واقعات میں ملوث انسانیت دشمن عناصر کو فی الفوربے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6414    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ کراچی میں جے ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کی ایک اہم میٹینگ ہوئی۔ جس میں جے ایس او پاکستان کے سینئر ممبر اور مرکزی مجلس نظارت کے رکن ، مرکزی نائب صدر ، آرگنائزر سندھ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 6413    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ کراچی میں جے ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کی ایک اہم میٹینگ ہوئی۔ جس میں جے ایس او پاکستان کے سینئر ممبر اور مرکزی مجلس نظارت کے رکن ، مرکزی نائب صدر ، آرگنائزر سندھ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 6412    تاریخ اشاعت : 2014/02/06