رسا نیوز ایجنسی - صفحه 68

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
بحرین کے ایک عالم دین نے کہا :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے ایک عالم دین نے شہید صدر اور ان کی خواہر گرامی کو علمی و ثقافتی جہادی کے عنوان سے یاد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6586    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

فلسطین فانڈیشن پاکستان کا مطالبہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین فانڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست ، جمعیت علما پاکستان کراچی کے صدر ، پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما ، کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما ، فلسطین فانڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نے گذشتہ روز غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6585    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل وممبر اسلامی نظریاتی کونسل اپنے ہفت روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6584    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ثقافتی اصلاح و مغرب کی طرف سے ثقافتی حملہ کے مقابلہ کے لئے قومی یکجہتی اور لوگوں کی ہمدلی کی ضرورت ہے اور قائد انقلاب اسلامی نے اس امر کی تاکید بھی کی ہے بیان کیا : دین مخالف و ثقافتی حملہ کا صحیح مقابلہ کرنے کے لئے روک تھام منصوبہ پر عمل کرنا ہوگا اور اس سلسلہ میں وزارت نشر و اشاعت جیسے عملہ ، حوزہ علمیہ ، ریڈیو ٹیلی ویزن ۔۔۔۔۔ کا کردار بہت ہی اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6578    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بیان کیا : عالمی سازش کے تحت ایران اور سعودی عرب کے مابین خلیج پیدا کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6577    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ
رسا نیوز ایجنسی - صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زهرا سلام الله علیها کی شہادت کی شب مجلس شام غریباں حضرت آیت الله خامنہ اور ایران کے سربراہ و حکام کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں حکام کے علاوہ مختلف طبقہ کے مومنین نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6576    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ
رسا نیوز ایجنسی - صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زهرا سلام الله علیها کی شہادت کی شب مجلس شام غریباں حضرت آیت الله خامنہ اور ایران کے سربراہ و حکام کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں حکام کے علاوہ مختلف طبقہ کے مومنین نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6575    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

استاد عابدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ہم لوگوں کو اس بات پر توجہ کرنی چاہیئے کہ قرآن کریم سے کیا چاہتے ہیں اور اس کتاب سے ہم لوگوں کی کیا امید ہے اور قرآن مجید ہماری مشکلات کو کس طرح بر طرف کرتی ہے ۔ قرآن بعض مقام پر حد اقل کو بیان کرتا ہے تو بعض مقام پر حد اکثر ۔ ایسا نہیں ہے کہ ہم لوگ کہیں کہ صرف قرآن پر عمل کریں یہی ہمارے لئے کافی ہے دوسری چیز کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6570    تاریخ اشاعت : 2014/04/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک کے سربراہ نے لیہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا : صورتحال مشکوک ہے، ملت جعفریہ نازک دور میں آمادہ و تیار و ہوشیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 6567    تاریخ اشاعت : 2014/04/01

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اتوار کو دورہ سندھ سے واپسی پر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا : ملک میں ہر شخص عدم تحفظ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6566    تاریخ اشاعت : 2014/04/01

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن کبھی بھی ہم لوگوں کی بھلائی نہیں چاہتا ہے ، دشمن کی طرف سے صلح کی تجویز کے سلسلہ میں ہوشیاری کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : دشمنوں کی طرف سے اس تجویز پر پشت پردہ مقصد کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اورمعلوم کرنا ضروری ہے کہ پشت پردہ کیا منصوبہ بنایا جا رہا ہے کیا کہا جا رہا ہے کس چیز کا وعدہ دیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6559    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

رسا نیوز ایجنسی ـ " وقف بچاﺅ تحریک " کے بینر پر مسلسل دہلی اور اترپردیش کے علاوہ ہندوستان بھر میں اوقاف کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جارہی ہے، یوپی پریس کلب میں اوقاف کے معاملات کو لیکر مولانا کلب جواد نقوی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نے صحافیوں کو خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6558    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جو قومیں اپنی مذہبی اقدار اور ملی حمیت فراموش کر دیں، ان کا وجود باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 6557    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

ایرانی صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم سے گفت و گو میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوری ایران کے صدر نے وزیراعظم ڈاکٹر محمد نواز شریف کو فون کرکے ایران کے سرحدی محافظوں کی بازیابی کیلئے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6556    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستانی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6555    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستانی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6554    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما نے شام میں پاکستانی تکفیری دیوبندی دہشت گرد بھیجے جانے کے سلسلہ پر اظہار خیال کرتے ہوے بیان کیا : دشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کو عالمی تناظر میں ہی دیکھنا چاہیے ، یہ مسلہ پوری دنیا میں یکساں ہے اور پوری دنیا میں دہشت گردی کی حمایت کا مرکز سعودی عرب کی وہابی تکفیری حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6553    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

الوفاق اسلامی تنظیم کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی قومی تنظیم بحرین کے جنرل سیکریٹری نے اس ملک کے حاکم حکومت کے مخالفین کے رہنما ابراهیم شریف کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے بیان کیا : ابراہیم شریف بحرین کے وزیر اعظم مقام کے لئے شائستہ شخص ہیں لیکن اس وقت آل خلیفہ کے جیل میں قید کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6552    تاریخ اشاعت : 2014/03/23

رسا نیوز ایجنسی ـ وزارت امور خارجه پاکستان نے بحرین کے بادشاہ کی طرف سے پاکستانی دورے کا مقصد ان ممالک کے درمیان اقتصادی روابط میں توسیع اعلان کیا ہے لیکن بعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بحرین کے بادشاہ ملک میں ان کی حکومت کے خلاف عوام کی مخالف و اعتراض سے مقابلہ کے لئے فوجی تعاون حاصل کرنے کی غرض سے اسلام آباد کا سفر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6551    تاریخ اشاعت : 2014/03/23

رسا نیوز ایجنسی ـ «ڈوچی» صلح فاؤنڈیشن نے اٹلی کے شہرم رم میں اس سال کے اپنے اوارڈ کو شام کے مفتی کل کو عطا کی ۔
خبر کا کوڈ: 6550    تاریخ اشاعت : 2014/03/23