رسا نیوز ایجنسی - صفحه 65

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
اسلام آباد پاکستان میں اہم ملاقات ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 6712    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے جوانوں سے آئمہ اطہار (ع) کی سیرت کو اپنی زندگی میں اپنانے کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : جوانوں کو چاہیئے دینی و الہی ثقافت کے ساتھ زندگی بسر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6707    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : شاید مختصر زمانہ کے لئے امریکا ، صہیونیست ، مغرب اور تکفیری اپنی ظاہری قدرت کی نمائش کریں اور خدا کی طرف سے ان کو مہلت حاصل ہو جائے لیکن نتیجہ مومنوں کی کامیابی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6706    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : شاید مختصر زمانہ کے لئے امریکا ، صہیونیست ، مغرب اور تکفیری اپنی ظاہری قدرت کی نمائش کریں اور خدا کی طرف سے ان کو مہلت حاصل ہو جائے لیکن نتیجہ مومنوں کی کامیابی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6705    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اقتصادی استحکام قرآنی ثقافت سے حاصل ہوتی ہے بیان کیا : اقتصادی استحکام نا اہلی اور بد عنوانی سے حاصل نہیں ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6704    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین میں کچھ نامعلوم افراد نے صحابی پیغمبر اکرم (ص) صعصعة بن صوحان العبدی کے مرقد پر حملہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6703    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

رسا نیوز ایجنسی ـ نا معلوم لوگوں نے صحابی پیغمبر اکرم (ص) صعصعة بن صوحان العبدی کے مرقد پر حملہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6702    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے اس ملک میں ہونے والے پارلیمنٹ الیکشن کو تبدیلی کا ایک مناسب موقع جانا ہے اور بدھ کے روز انتخابات میں عوم سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 6701    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا دو روزہ اجلاس ایم ڈبلیو ایم شعبہ سیاسیات کے سیکرٹری ناصر عباس شیرازی کی زیرصدارت لاہور میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 6700    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تین روزہ جنرل کونسل اجلاس کے اختتامی خطاب میں بیان کیا : مہنگائی و بیروزگاری جیسے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا البتہ امن وامان اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، موجودہ حکومت امن کے قیام کیلئے کوئی واضح موقف نہیں دے سکی ۔
خبر کا کوڈ: 6699    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعی رہنما نے اس ملک کی عوام کے حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس ملک کی حکومت شیعوں کے خلاف آشکار جنگ کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6695    تاریخ اشاعت : 2014/04/27

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعی رہنما نے اس ملک کی عوام کے حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس ملک کی حکومت شیعوں کے خلاف آشکار جنگ کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6694    تاریخ اشاعت : 2014/04/27

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اسلام آبا پہنچنے پر سینئر نائب صدر عبداللہ رضا کے ہمراہ دفتر قائد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری خادم حسین لغاری صاحب سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 6693    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیر صدارت کراچی میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 6692    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

آیت ‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حوزہ علمیہ اور یونیورسیٹی ایک دوسرے سے الگ نہیں ہے بیان کیا : مغربیوں کی سازشوں میں سے ایک یہ ہے کہ سائنس ، ٹکنلوجی اور دین کو ایک دوسرے سے الگ کر دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6691    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله علوی گرگانی نے یورپ یونین کی طرف سے ایران کے خلاف بیانات کی تنقید کرتے ہوئے کہا : یورپی ہماری ثقافت کو نہیں سمجھتے ہیں اور اس طرح انسانی حقوق کو بیان کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6687    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله علوی گرگانی نے یورپ یونین کی طرف سے ایران کے خلاف بیانات کی تنقید کرتے ہوئے کہا : یورپی ہماری ثقافت کو نہیں سمجھتے ہیں اور اس طرح انسانی حقوق کو بیان کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6686    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

عراق کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مقدس شہر کربلا کے ایک عالم دین نے خطے کی بحرانی حالات میں عراق میں پارلیہ مینٹ کے انتخابات کی حساسیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انحرافی تحریک جیسے وہابی و تکفیری کے خطرے کو اسلام کے ظاہر دشمن سے بھی کئی برابر زیادہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6684    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے عراق شیعہ اوقاف سے متعلق امام کاظم یونیورسیٹی بغداد میں گذشتہ روز خونی حملہ کو عوام کے درمیان کی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہوچانے کے مقصد سے انجام دی گئی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6683    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

آیت الله صافی گلپایگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ‌ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے تاکید کی ہے : ہمارے دیندار و عظیم عوام اچھے لوگ ہیں اور ایسی قوم کم پائی جاتی ہے جو ان لوگوں کی طرح تقریب میں شوق و ذوق سے شاندار پیمانہ پر شرکت کرتی ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں کی قدر کرنی چاہیئے اور ان کی ثقافتی و اقتصادی میدان میں تشویش کو دور کرنے اور خاص کر معیشتی حالات کو بہتر بنانے اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6677    تاریخ اشاعت : 2014/04/22