رسا نیوز ایجنسی - صفحه 60

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رمضان المبارک میں غزہ کے مسلمانوں پر قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 6999    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام منعقدہ اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا : پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کی ذمہ دار ہے، وزیراعلٰی اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6963    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

آیت ‏الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‏ الله حسین نوری همدانی نے تاکید کی : خداوند عالم نے جس موجود کو بھی خلق کیا ہے اس کی ہدایت اور رہنمائی کی ہے اور اس ہستی نظام میں کوئی بھی موجود ایسی نہیں ہے کہ خدا کی رحمت ہدایت اس کے نصیب میں نہ ہوا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6962    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام منعقدہ اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا : پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کی ذمہ دار ہے، وزیراعلٰی اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6961    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

حجت الاسلام سید مقتدی صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ الصدر تحریک کے رہنما نے بیان کیا : عراق کے مجاہدین داعش پر زمین تنگ کر دیں گے اور انہیں کہیں جائے پناہ نہ ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 6952    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مراجع کرام کی طرف سے داعش کے ساتھ جنگ کے لئے جہاد کے فتوے کو عراق کے شیعوں کے علاوہ اس ملک کے بعض اہل سنت قبائل نے بھی داعش سے مقابلہ کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6951    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : داعش تکفیری گروہ کی فعالیت کا مقصد جیسا کہ عراق میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کے علاوہ ، مقدس مقامات کے سلسلہ میں بھی دھمکی اور اگر ان کے اختیار میں ہو تو روضہ مطهر سیّدالشهداء امام حسین اور روضہ مطهر امیرالمؤمنین حضرت علی (علیهم السلام) کو بھی تباہ کر دے نگے یہ ان کے علم کا نہ ہونا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6950    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت‌ آیت ‌الله علوی گرگانی نے پیغمبر اکرم (ص) و آئمه اطهار (ع) سے دور انسان کو گناہ و معصیت سے سب سے زیادہ نزدیک جانا ہے اور وضاحت کی : جو شخص بھی خدا اور آئمه معصومین (ع) سے دور ہوگا وہ ہر طرح کے برے اور غیر انسانی کام کو انجام دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6949    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

حضرت آیت ‌الله سیستانی کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله سیستانی کے نمائندے نے داعش کے خلاف حضرت آیت ‌الله سیستانی کی طرف سے جہاد کے فتواے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کیا : مرجع تقلید کے اس فتوے نے داعش کی پیش رفت کو روک دی ۔
خبر کا کوڈ: 6948    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا ایک ذریعہ تطہیر نفس ہے
خبر کا کوڈ: 6947    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

حجت الاسلام شیخ حسن جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ والجماعت مرکزی جامعہ مسجد اسکردو و بزرگ عالم دین نے کہا ہے : آیت اللہ سیستانی کے جہاد دفاعی کے فتوے کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6946    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

طالبان دہشت گردوں کے ہاتھ ہونے کا اندیشہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ہوائی اڈے باچا خان ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک جہاز پر فائرینگ کی گئی جس میں ایک مسافر کے جاں بحق اور دو جہاز کے عملہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6941    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ہوائی اڈے باچا خان ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک جہاز پر فائرینگ کی گئی جس میں ایک مسافر کے جاں بحق اور دو جہاز کے عملہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6939    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ امریکا نے ملک شام کے سلسلہ میں ایک قسم کے اپنے موقف کو بیان کیا اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6938    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

عراقی پارلیمنٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراقی پارلیمنٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ شام اور دہشت گردوں کی حمایت کے سلسلہ میں امریکا کے خاص موقف نے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6937    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ امریکا نے ملک شام کے سلسلہ میں ایک قسم کے اپنے موقف کو بیان کیا اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6936    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : حکومت شمالی وزیرستان کے متاثرین کی ہر ممکن امداد کرے ۔
خبر کا کوڈ: 6935    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہمارا مؤقف آج سچ ثابت ہو چکا ہے، ہم نے روز اول ہی طالبان سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات قرار دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 6934    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

اہل سنت علماء تنظیم عراق کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء تنظیم عراق کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہم لوگ اپنے داخلی امور میں امریکا کو کسی بھی طعح کی مداخلت کی اجازت نہیں دونگا اور ہم لوگ خود ہمارے ملک پر مسلط کیا گیا فتنہ کو قابو میں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اس ملک میں رو نما ہوئے حالات کے سلسلہ میں خائن عربی ممالک کے حکام اور انسانی حقوق و جمہوریت کا دعوا کرنے والوں کی طرف سے خاموشی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6933    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ اہواز کے امام جمعہ نے صہیونیستوں کا آلہ کار ہونا داعش کی ایک اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہابیت و صہیونی حکومت کا سر چشمہ برطانیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6925    تاریخ اشاعت : 2014/06/22