رسا نیوز ایجنسی - صفحه 55

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت ‌الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ حوزات علمیہ کو چاہئے کہ اهل ‌بیت (ع) کی عقلی احادیث پر غور و فکر کرے اور تحقیق و ریسرچ کی طرف قدم بڑھانے پر توجہ کرے ، بیان کیا : اگر سنت قائمہ اور فریضہ عادلہ کو مضبوط بنایا جائے تو نئے اسلامی تہذیب کے وجود کے لئے زمینہ فراہم ہوگا اور اس تہذیب کا ظہور ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7310    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام محمد تقی (ع) نے اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7303    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

آیت الله مکارم شیرازی نے انڈونیشیا کے علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ تکفیری نہ حکومت ہے اور نہ ہی ان لوگوں نے اسلام کی خوشبو کا احساس کیا ہے ، اور دنیاے اسلام کے علماء سے اپیل کی ہے کہ تکفیری و انتہا پسندی فکر کو ختم کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7302    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں کوئی مذہبی تفریق نہیں ، حالات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7301    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلام رحمت و محبت کا دین ہے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ اسلام کے نام پر خون و خرابہ و قتل عام کر رہا ہے بے گناہ لوگوں کا سر قلم کر رہا ہے اور اسلام کے چہرہ کو وحشی نما دکھا رہا ہے جس میں کسی بھی طرح کی رحمت و محبت نہیں پائی جارتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7300    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

اخونزداہ مجاہد علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر اخونزادہ مجاہد علی نے کہا : ملی بیداری کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 7294    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

آیت الله موسوی اردبیلی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله موسوی اردبیلی نے اس بیان کے ساتھ کہ پانی کا اندھا دھن استعمال اور اس کو برباد کرنا حرام ہے ، اس سلسلہ میں بعض لوگوں کی طرف سے بے توجہی پر افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7293    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے اعتراف کے بعد الیکشن کمیشن ارکان کا عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 7292    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

کالعدم جماعت کی نئی سازش ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کالعدم اہلسنت والجماعت نے جامعہ تعلیم القرآن کے مہتمم مولانا اشرف علی کے صاحبزادے مفتی امان اللہ کے قتل کا مقدمہ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام امین شہیدی سمیت دیگر کیخلاف درج کرا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7291    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ خطے میں رونما ہوئے اسلامی بیداری اور انقلاب کو رہبریت کے فقدان کی وجہ سے مشکلات و سازش کا شکار ہونا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7290    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین نے کہا : خیرالعمل فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کوشاں رہے گی یہ بارشوں کا سیلاب نہیں بلکہ حکمرانوں کی لاپرواہی اور نااہلی کا سیلاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7281    تاریخ اشاعت : 2014/09/21

شام اور لبنان کے سرحد پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے عرسال علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے ایک چوکی کے پاس دہشت گردوں نے بم سے لیس ایک گاڑی کو لاکر وہاں دھماکہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7280    تاریخ اشاعت : 2014/09/21

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل نے آئی ایس او کے سالانہ کنونشن کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک اجلاس میں کہا : 43ویں سالانہ کنونشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7279    تاریخ اشاعت : 2014/09/21

پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی دفتر سے جاری ایک بیان میں مسجد علی (ع) خومر جوٹیال گلگت میں بم حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7275    تاریخ اشاعت : 2014/09/21

شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شام ہمیشہ فلسطین کے مقاصد کو ترجیح دینے کی تاکید کرتا ہے اظہار کیا : دمشق ہمیشہ فلسطین کے مسائلہ کو شام سے متعلق مسائل سے زیادہ اہمیت دیتا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7225    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

شیخ عیس قاسم نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے آل خلیفہ حکومت کے ذریعہ اس ملک کے ایک مسجد کو تباہ کر کے اس کو پارک میں تبدیل کرنے پر شدید مذمت کی ہے اور اظہار کیا کہ حکومت کا یہ کارنامہ اصلاح طلبی کے دعوا کے مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7224    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

شیخ عیس قاسم نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے آل خلیفہ حکومت کے ذریعہ اس ملک کے ایک مسجد کو تباہ کر کے اس کو پارک میں تبدیل کرنے پر شدید مذمت کی ہے اور اظہار کیا کہ حکومت کا یہ کارنامہ اصلاح طلبی کے دعوا کے مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7223    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ذمہ داران دکھی ہم وطنوں کی مدد کیلئے آگے آئیں جبکہ مخیر حضرات بھی دل کھول کراپنا حصہ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 7222    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین رح نے عوام کے حقوق کے لئے جو جد وجہد کی وہ اپنی مثال آپ تھی ۔
خبر کا کوڈ: 7200    تاریخ اشاعت : 2014/08/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین رح نے عوام کے حقوق کے لئے جو جد وجہد کی وہ اپنی مثال آپ تھی ۔
خبر کا کوڈ: 7199    تاریخ اشاعت : 2014/08/28