ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله موسوی جزایری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله موسوی جزایری نے اہواز کے مدرسہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں عید غدیر کی مناسب سے طلاب کے درمیان اپنی تقریر میں بیان کیا : غدیر خم کا انکار اسلام کے ساتھ عظیم خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7360 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : اٹھارہ ذی الحجہ امام علی علیہ السلام کی ولایت کے اعلان کا دن ہے، عید غدیر اللہ کی طرف سے بھیجے گئے تمام ایام میں سے سب سے بڑا دن ہے، یہ اللہ کے ولی کی ولایت کے اعلان کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 7359 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : وحی الہی کے مطابق مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور یہ امت ایک امت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7358 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
آیت الله کعبی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامع مدرسین کے ممبر نے غدیر خم کی ثقافت کو سیکولریزم کا تضاد جانا ہے اور بیان کیا : غدیر کے پیغام کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکولریزم کا وجود ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7357 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ''عید غدیر'' کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : جس دین کامل کو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین دین قرار دیا گیا ہو اور جس کی ترویج و اشاعت کے لئے رحمت اللعالمین جیسی ہستی نے تکالیف اور مصائب برداشت کئے ہوں ، حج بیت اللہ کے بعد غدید جیسے تاریخی میدان میں اس کی تکمیل کا زبان وحی سے اعلان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7356 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے انسانیت سے غلفت کو شخص کے نابودی کا سبب جانا ہے اور کہا : اگر کوئی شخص اپنے انسانی جنبہ سے غافل ہو تو یقینا وہ خداوند عالم سے بھی غافل ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7351 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے انسانیت سے غلفت کو شخص کے نابودی کا سبب جانا ہے اور کہا : اگر کوئی شخص اپنے انسانی جنبہ سے غافل ہو تو یقینا وہ خداوند عالم سے بھی غافل ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7350 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کے موجودہ سیاسی بحران میں ہم مکمل غیر جانبدار ہیں ہمارا موقف واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7349 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ غدیر خم کا واقعہ خاص کر صرف شیعوں کے لئے نہیں ہے اسلام کی ارتقاء اور اس دین کو آخری دین کے عنوان سے انسانی معاشرہ میں تعارف امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو رسول الله (ص) کے جانشین کے عنوان سے تعارف پر منحصر بیان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7348 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے فرزند علی اکبر کمیلی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7347 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر میں اسلامی دنیا میں پائی جانے والی مشکلات کو غدیر سے انحراف کا نتیجہ جانا ہے اور بیان کیا : غدیر اسلام کے اہم اقدار اور نبوت کے ساتھی میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7341 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے علی آباد ہزارہ ٹائون کوئٹہ اور کوہاٹ میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حالیہ سیلاب کی ہولناکیوں کے باعث عید الاضحی انتہائی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7340 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے عید الاضحٰی کے بعد انقلابی دھرنے کو ملک گیر احتجاج میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7329 تاریخ اشاعت : 2014/10/02
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے آیات و روایات سے استناد کرتے ہوئے تمام اخلاقی مفاسد کی بنیادغفلت جانا ہے اور بیان کیا : غفلت سبب بنتا ہے کہ انسان حیوانوں سے بھی پست ہو جائے اور جہنم کا مستحق ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7328 تاریخ اشاعت : 2014/10/02
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سلفی ، تکفیری اور داعش تحریک کائنات کی ساخت میں ایسے ہی ہیں جیسے غذا میں زہر بیان کیا : کائنات حق کے ساتھ تشکیل پایا ہے اور ظلم اس میں باقی نہیں رہ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7323 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ جتنا بھی انسان کے علم میں اضافہ ہوگا اسی کے مطابق معرفت اور خداشناسی میں بھی ترقی ہونی چاہیئے بیان کیا : انسان کی خلقت کا مقصد خداوند عالم کی بندگی اور بلند درجہ کا حصول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7322 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے : سینکڑوں معصوم اور بے گناہ انسانوں نے جان کے نذرانے پیش کرکے وطن عزیز کی بنیادوں کو مستحکم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7321 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
رسا نیوز ایجنسی ـ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے نئے حصہ کا آج شب میں سعودی عرب کے حکام کی موجودگی میں افتتاح ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7313 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
طلاب سے ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجی دنیا کی ناپاک سازش کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : اسلام جد و جہد کا مذہب ہے اور دینی علوم کے طلاب کو چاہیئے کہ اس سلسلہ میں پیش قدم ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7312 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے قائم مقام نے بیان کیا : ابتداء سے لے کر آج تک نظریہ ولایت فقیہ پر کاربند رہ کر یہ ثابت کیا ہے کہ جے ایس او کے جوان حقیقی طور پر نظریاتی جوان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7311 تاریخ اشاعت : 2014/09/28