ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کی انقلاب تحریک اور عمران خان بھی ان کے ساتھ اس تحریک میں شامل ہوئے اور دوسری مختلف پارٹیاں بھی موجودہ حکومت کی پالیسی سے نارض ہیں اور ان تحریک کے ساتھ ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7198 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
آیت الله سبحانی نے طالب علموں کو سیاست سے واقفیت کی تاکید کے ساتھ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حوزہ علمیہ کو سیاست گاہ نہیں بنانا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو سیاست زدہ اور سیاست کار نہیں ہونا چاہیئے ؛ لیکن سیاسی مسائل کی اجمالی معلومات ہونا چاہیئے اور وہ عالمی حالات سے بے خبر نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7197 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور حکومتی وفد کے درمیان جاری مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں اور حکومتی وفد بغیر کسی نتیجہ کے واپس روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 7196 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور حکومتی وفد کے درمیان جاری مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں اور حکومتی وفد بغیر کسی نتیجہ کے واپس روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 7195 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تکفیریوں کے جرائم کو وہابیت فکر کی فروغ کا نتیجہ جانا ہے اور مبلغان سے خطاب ہو کر کہا : آپ لوگ اس طرح سے عمل کریں کہ وہابیت کے نفوذ کے لئے ثقافتی سلامتی کا زمینہ فراہم نہ ہو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 7194 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عدالت کے فیصلے سے واضح ہوگیا ہے کہ وزیراعلٰی شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7193 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے آمرلی شہر میں محاصرہ کی وجہ سے شیعوں کی بحرانی حالت پر آنسو نہائے ۔
خبر کا کوڈ: 7189 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے آمرلی شہر میں محاصرہ کی وجہ سے شیعوں کی بحرانی حالت پر آنسو نہائے ۔
خبر کا کوڈ: 7188 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
ڈاکٹر طاہر القادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : تاریخ کے اتنے بڑے ہجوم نے بڑے صبر و تحمل اور برداشت کا عظیم مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 7187 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
مصر کے سابق مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے سابق مفتی نے اهل بیت (ع) سے توسل کو شرعی اعتبار سے جائز قرار دیا ہے اور بیان کیا : صحابہ کرام و اولیاء کرام و خدا کے نیک و صالح بندے کے ضریح و مرقد کو مسح کرنا شرک نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7186 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے اس ملک کے آمرلی خطے میں ترکمان شیعوں کے محاصرہ کے سلسلہ میں عالمی برادری کی طرف سے بے توجہی پر شدید تنقید کی ہے اور ان لوگوں کے نجات کے لئے تمام لوگوں سے کوشش کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7185 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے اس ملک کے آمرلی خطے میں ترکمان شیعوں کے محاصرہ کے سلسلہ میں عالمی برادری کی طرف سے بے توجہی پر شدید تنقید کی ہے اور ان لوگوں کے نجات کے لئے تمام لوگوں سے کوشش کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7184 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کے قائم مقام مرکزی صدر نے سیکرٹری نظارت جے ایس او پاکستان کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 7183 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
گدی نشیں مشائخ :
رسا نیوز ایجنسی ـ گدی نشیں مشائخ کی کثیر تعداد نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی تائید و حمایت اور اپنے مریدوں سمیت انقلاب مارچ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7182 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : ہم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ سنی کو شیعہ بنایا جائے اور شیعہ کو سنی ، اس وقت ہم لوگوں کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسلامی قوم کو ان وحشی جماعت سے دور کریں ؛ ہم لوگوں کی کوشش تقرب کے ہونے میں اور تکفیر کے رد میں ہے ؛ دو طرف کے علماء تقرب کے طالب ہیں اور آج نیز اسلامی قوم کو تقرب کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7173 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : ہم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ سنی کو شیعہ بنایا جائے اور شیعہ کو سنی ، اس وقت ہم لوگوں کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسلامی قوم کو ان وحشی جماعت سے دور کریں ؛ ہم لوگوں کی کوشش تقرب کے ہونے میں اور تکفیر کے رد میں ہے ؛ دو طرف کے علماء تقرب کے طالب ہیں اور آج نیز اسلامی قوم کو تقرب کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7172 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
حکومت پاکستان کے ساتھ فرقہ پرست تنظیموں کی حمایت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہلسنّت کی 30 جماعتوں کے ہنگامی مشترکہ اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انقلاب مارچ کے خلاف کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کے مظاہرے تشویشناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7171 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے سینیٹر رحمن ملک کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 7165 تاریخ اشاعت : 2014/08/21
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : داعش ایک ایسا گروہ ہے جو نہ سنی ہے اور نہ ہی شیعہ بلکہ بیرونی عوامل اور سامراجی دنیا کی پیداروا ہیں انہوں نے اسلام کے نام کو اپنے ساتھ جوڑ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7164 تاریخ اشاعت : 2014/08/21
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کو نادان جانا ہے اور ان کے وحشیانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے : ان لوگوں کا کفر مطلق کفر نہیں ہے ، کفر معین ہے ، ابن تیمیہ تم لوگوں کا رہنما ہے اور اس کا بھی ان تمام باتوں پر عقیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7161 تاریخ اشاعت : 2014/08/20