رسا نیوز ایجنسی - صفحه 52

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بیان کیا : یوم عاشور ہر دور کے انسان کو کردار حسینی کی سر بلندی اور کردار یزیدی کی پستی کی یاد دلاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7447    تاریخ اشاعت : 2014/11/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے واہگہ بارڈر پر خود کش بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمہ تک ملک میں حقیقی معنوں میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7442    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

سید عمار حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی اعلی کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ شیعہ جتنا بھی مشکلات و سختی اور بحران میں ہوں مگر اہل بیت علیہم السلام سے دوری اختیار نہیں کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7441    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تاریخ کے صفحات پر سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا موقف اور نقطہ نگاہ آج بھی اپنی پوری رعنائیو ں کے ساتھ رقم ہے۔
خبر کا کوڈ: 7440    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

ابوبکر البغدادی خلافت چھوڑ کر فرار ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ دہشت گرد گروہ داعش کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ داعش کی کونسل نے ابوبکر البغدادی کی قیادت و خلافت کو مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس سے کی گئی بیعت کو منسوخ کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7439    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : وقت کے طاغوت کے آگے نہ جھکنے کا نام حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7438    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ عاشورہ محرم الحرام436 ھ کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا خصوصی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 7437    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے ایک وفد کے ہمراہ عالی جناب عبدالجلیل نقوی کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7432    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نو منتخب صدر نے کابینہ کے حوالے سے اپنی مشاورت مکمل کرنے کے بعد آج اپنی نئی کابینہ نامزد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7431    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداری اور کردار سازی کے باہمی ربط کو اگر سمجھنا ہے تو پہلے ہمیں انسان کی زندگی میں کردار کی اہمیت اور سیرت اہلبیت کی عظمت کو سمجھنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7430    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

شام کے مفتی اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے شام میں مختلف ممالک کے دہشت گردوں کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی اور بیان کیا : ہم لوگ اپنی زمین پر ۸۳ ممالک کے نمائندوں سے جنگ میں مشغول ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7429    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا : انسان اشرف المخلوقات ہے جس کی عزت و تکریم کا ذکر خود خدا وند تعالیٰ نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7428    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

شام کے آرتھوڈکس بسپ :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے آرتھوڈکس بسپ نے تکفیری گروہ کے توسط سے مختلف ادیان کے ماننے والوں کا جو نقصان ہوا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : تکفیریوں نے دوسرے تمام ادیان سے زیادہ مسلمانوں کو نقصان پہوچایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7427    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں ہر مذہب و مسلک کو اپنی عبادات کا پورا حق حاصل ہے، عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 7422    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداری واقعہ کی یاد منانے کو کہتے ہیں اور اپنے واجب الاحترام بزرگوں کی یاد منانا اور ان کے عظیم کاموں کا تذکرہ کرنا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7421    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

سید حسن نصرالله :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے کہ تکفیری فکر کے فروغ کا اصل ذمہ دار سعودی عرب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7419    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلام میں جہاد و شہادت کی ثقافت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس ثقافت کی توسیع کے ذریعہ تمام الہی اقدار کے نفاذ کا زمینہ ہموار ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7418    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے محرم الحرام 1436 کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا : نواسہ رسول اکرم (ص) ، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام پوری امت کے امام اور پیشوا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7413    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

حجت الاسلام ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے اپنے پیغام میں بیان کیا : علامہ اقبال تو وہ سر اور راز کھول کھول کر بیان کرتے جو ان کے نزدیک مسلمانوں کے قبلہ کو تبدیل کرسکتے تھے، پھر کیا وجہ ہے کہ ہمارے حکمران ان محافل و مجالس کو نشانہ بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں کھل کھیلنے کا پورا موقعہ مہیا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7412    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

حجت الاسلام آقاتهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے پارلیہ مینٹ میں تہران کے نمائندہ نے خدا کے راستہ میں ثابت قدم رہنے کو امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی اہم خصوصیت جانا ہے اور کہا : آج کل بعض لوگ رواداری کا نعرہ لگا رہے ہیں یہ مغرب کے زیر اثر ہیں جو ہماری ثقافت سے ہم آہنگ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7411    تاریخ اشاعت : 2014/10/26