ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے جمعیتہ الوفاق البحرین کے سربراہ کی آل خلیفہ کے ہاتھوں بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7639 تاریخ اشاعت : 2015/01/02
حضرت آیت الله سیستانی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی نے الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کے جنرل سیکریٹری کی گرفتاری پر اپنے تشویش کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7638 تاریخ اشاعت : 2015/01/02
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : پاکستان اس وقت تکفیریت کی لپیٹ میں ہے، جن کو یہاں پر خود ہمارے اداروں نے پالا، ان سفاک دہشتگردوں نے پاکستان کے ساٹھ ہزار سے زائد لوگوں کو شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 7631 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
حجت الاسلام سید مقتدا صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے الوفاق اسلام تحریک بحرین کے جنرل سیکریٹری کی گرفتاری کو آل خلیفہ حکومت کی نابودی کے زمانہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7630 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے اعتراض میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شہر قفول کے مسجد امام صادق (ع) میں بحرین کے علماء نے الوفاق اسلامی تنظیم کے جنرل سیکریٹری کی فوری آزادی کے لئے وسیع پیمانہ پر مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7629 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ صرف بصیرت کے ذریعہ فتنہ کے جنگ کو ختم کیا جا سکتا ہے بیان کیا : حق کے ساتھ باطل کی ملاوٹ فتنہ ہے ، اگر حق کو باطل سے الگ کر دیا جائے تو کوئی باطل کی طرف نہیں جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7628 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
انٹرنیٹ پر قرآن کے تحریفی نسخہ کی اشاعت؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض لوگوں کی طرف سے سوشل سائیٹ پر قرآن مجید کے تحریفی نسخہ کی اشاعت پر علماء الازہر نے زبر دست رد عمل پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7627 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ صدر اسلام سے لے کر ابھی تک ہمارے بزرگ ، مراجع کرام اور علماء ہمیشہ تقریب مذاہب اور اتحاد کے پرچم دار رہے ہیں بیان کیا : ایک دوسرے کے مذاہب کے سلسلہ میں کھلے عام گستاخی اسلامی مسائل کے ہم آہنگ نہیں ہیں ؛ ہمارا مقصد الہی وحدت کے زیر سایہ رہنا ہے تا کہ نتیجہ حاصل کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 7626 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں خلل پیدا کر رہے ہیں، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ ہے، جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7620 تاریخ اشاعت : 2014/12/25
لاریجانی کی العبادی سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ میں خالصانہ تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا : اس تحریک میں بھی دیکھا ہے کہ ایران نے میدان میں خالصانہ قدم رکھا اور ہم لوگ ایران کی اس قربانی و ایثار کو فراموش نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7619 تاریخ اشاعت : 2014/12/25
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے بیان کیا : خداوند عالم فرماتا ہے اگر میرا بندہ دنیا کے جادو میں گرفتار عالم سے مرتب رہے گا تو میری محبت کے راہ سے دور ہو جائے گا اور ایسے عالم راہزن ہیں جو حق تلاش کرنے والے بندوں کے راستے روک دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7618 تاریخ اشاعت : 2014/12/25
ایرانی پارلیمینٹ اسپیکر کی شامی صدر سے ملاقات؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایرانی پارلیہ مینٹ کے اسپیکر نے شام کے صدر جمہور سے ملاقات میں بیان کیا : اپنے ملک کے تمام زمین کی حفاظت اور دہشت گردوں سے مقابلہ میں شام حکومت کے اقدامات قابل ستایش ہیں اور بشار اسد بہادر اور با عزم قائد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7611 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
کتاب «فلسفه سیاسی آیت الله خامنهای» کا رسم الاجرا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کتاب « فلسفہ سیاسی آیت الله خامنهای » کی رونمائی تقریب حوزہ علمیہ کے صاحب نظران اور محققین اور طلاب و علماء کی موجودگی میں پژوهشگاه فرهنگ و اندیشه اسلامی میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 7610 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : ملی یکجہتی کونسل کو صوبائی اور ضلعی سطح تک مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 7609 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : موجودہ پرفتن دور اور سنگین حالات میں ہمیں سیرت رسول اکرم (ص) اور سیرت امام حسن (ع) سے درس لیتے ہوئے باہمی اختلافات اور فروعی مسائل کے حل کے لئے امن، محبت، رواداری، تحمل اور برداشت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7608 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
حجت الاسلام والمسلمین عابدی کی جسمانی حالت ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین عابدی جن کا گذشتہ ہفتہ آپریشن ہوا تھا اس وقت ان کی حالت بہتر اور مطلوب بیان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7601 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : سانحہ پشاور جس میں معصوم بچوں کو جس بے دردی اور سفاکی سے شہید کیا گیا ایسے واقعے کی مثال دور دور تک نہیں ملتی ۔
خبر کا کوڈ: 7600 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
حجت الاسلام سید اشتیاق کاظمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ کے پرنسپل اور منشور ملت کے سر پرست اعلیٰ نے بیان کیا : سانحہ پشاور کے متعلق پارلیمانی جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں عمران خان اور سراج الحق کے بیانات گہری سازش کے عکاس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7599 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : تحریک جعفریہ پر تیرہ سالہ پابندی بلا جواز تھی ہم کسی بھی فرقے کے مقدسات کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 7598 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
حجت الاسلام مقتدی صدر نے اعلان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ سامرا فوج بھیجنے کے لئے سرایا السلام تیار ہے تا کہ دہشت گردوں کے خطرہ سے اس شہر کی حفاظت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7597 تاریخ اشاعت : 2014/12/18