رسا نیوز ایجنسی - صفحه 47

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کی موجودہ صورتحال میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے 21ویں ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7690    تاریخ اشاعت : 2015/01/15

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے لاہور میں عمائدین اور کارکنان سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا : بزدل دہشتگردوں نے آج پھر ریاست پر وار کیا ہے، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7684    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

حجت الاسلام سید عمار حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے عراق کے زمین پر داعش سے مقابلہ کے بہانہ امریکی فوج کے داخل نہ ہونے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7683    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : شہید کی فکر اور مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7682    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دہشتگردی کے متعلق حکومتی پالیسی منافقت پر مبنی ہے ۔ ہم بحرینی عوام کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7681    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل نے امام بارگاہ عون محمد رضوی چٹیاں ہٹیاں میں خود کش بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہو ئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7680    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل نے راولپنڈی امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7679    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تکفیری و دہشت گرد گروہ سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی یکسر تردید کرتے ہوئے کہا : قوم کے قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ شہداء کے خون سے غداری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7676    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تکفیری و دہشت گرد گروہ سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی یکسر تردید کرتے ہوئے کہا : قوم کے قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ شہداء کے خون سے غداری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7675    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : پیغمبر گرامی (ص) کی آمد کا مقصد دنیا کو تاریکیوں کی گہرائی سے نکال کر نور کی بلندیوں تک پہنچانا تھا یہی وجہ ہے کہ سرور کائنات (ص) کی تبلیغ اور جدوجہد سے آج اسلام ایک ایسادین بن کر سامنے ہے کہ جو ہر شخص، ہر طبقے اور ہر معاشرے کو زوال سے نکال کر کمال کی منزل تک پہنچا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7669    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

آیت ‌الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے کہا : حوزات علمیہ جتنا زیادہ قرآن کی شناخت پر قائم رہے گا اسی کے مطابق اس کے برکات میں اضافہ ہونگے ، ہم لوگوں کی بنیادی قانون قرآن کریم ہے اس کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے ، فقہ و اصول اپنی جگہ پر اور قرآن بھی اپنے خاص مقام پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7668    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

آیت ‌الله علوی گرگانی نے تاکید کی ہے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ اس وقت ہم لوگ ایک خاص حالات سے گذر رہے ہیں بیان کیا : تحریم اور تیل کی قیمت میں کمی ہونے کا مشاہدہ کر رہا ہوں کہ یہ شیطانوں کا کام ہے ؛ اس زمانہ میں دشمن اسلامی حکومت کو نقصان پہوچانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7667    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

آیت الله مکارم شیرازی نے حجت الاسلام عمار حکیم سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عراق ملک کی تبدیلی و ترقی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق نے مرجعیت دینی کی تدبیر و ہوشمندی اور حکام کی مہارت کے ذریعہ ایک بڑے بحران سے نجات حاصل کی ۔
خبر کا کوڈ: 7658    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله هاشمی شاهرودی نے عراق کی مختلف سیاسی پارٹیوں و حکومت اور قوم سے لعنتی دہشت گرد داعش سے مقابلہ کے لئے یکجہتی و اتحاد کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7657    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : آئین میں اکیسویں ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کیلئے جرات مند اور نڈر قیادت کا ہونا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 7656    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : تمام مسلمان رسول گرامی قدر کی ذات اقدس کی ولادت کی خوشی میں سرشار ہیں اور اپنے اپنے طریقے سے جشن منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7649    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے ملک بھر میں " ہفتہ وحدت و اخوت " منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلامیان عالم سمیت اسلامیان پاکستان کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7648    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم ربانی آیت الله انصاری شیرازی مرحوم کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور اس بزرگ عالم دین و عالم ربانی کو پاک و متقی و پرہیزگار شخص کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7647    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

قلب کی دھڑکن رکنے کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور استاد آیت الله انصاری شیرازی نے آج صبح کے ابتدائی حصہ میں قلب کی دھڑکن بند ہو جانے کی وجہ سے اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7646    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : اگر کوئی شخص ہدایت تک پہوچنا چاہتا ہے تو اس کو جاننا چاہیئے کہ امامت رسالت کا اختمام ہے اور اگر امام کو نہیں پہچان پائے تو رسول کو بھی نہیں پہچان پائے نگے ، اگر رسول کو نہیں پہچانے تو خداوند عالم کو بھی نہیں پہچان پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7645    تاریخ اشاعت : 2015/01/04