ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
پشاور کے حیات آباد میں مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد میں امامیہ مسجد میں تکفیری دہشت گرد گروہ کی طرف سے ہوئے دردناک حملہ میں نماز جمعہ ادا کر رہے مسلمانوں میں سے ۲۱ شہید نمازیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7804 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ پشاور حیات آباد میں امام بارگاہ امامیہ مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7803 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے قم ایران آفس میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے قم ایران آفس کے شعبہ ثقافتی کی طرف سے آج نماز مغربین سے پہلے اس آفس میں پشاور مسجد سانحہ کے سلسلہ میں ایک ھنگامی جلسہ منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7802 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی کے ڈویژنل صدر نے پشاور دھماکے کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہا : پشاور دھماکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ طلبہ کے بعد نمازیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7801 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
حجت الاسلام مظہر عباس علوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے سانحہ حیات آباد کی مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7800 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات فیصل آباد پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات فیصل آباد کے ڈویژنل آرگنائزر نے پاکستان کے پیشاور میں جامعہ مسجد امامیہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے تختہ دار پر لٹکایا جانے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7797 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پشاور امامیہ مسجد حیات آباد پر دہشت گردوں کے حملے میں نمازیوں کی شہادت پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوُں نے شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7796 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
ایک بار پھر تکفیری دہشت گردوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد علاقے کے فیز پانچ کے امامیہ مسجد میں آج نماز جمعہ کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ خودکش اور ہینڈ گرنیڈ بم دھماکوں کے سے حمالہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7795 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله جوادی آملی نے دوسری حماسہ آفرینی پیدا کرنے میں جمہوریہ اسلامی ایران کی قوم کی حق شناسی کو بیان کرتے ہوئے مغرب ممالک کی دھمکی کو کھوکھلی و خالی جانا ہے اور کہا : ایرانی قوم میز اور ان کی میز پر موجود اختیارات کو ایک ساتھ سامراجیت کے سر پر توڑ ڈالینگے ۔
خبر کا کوڈ: 7794 تاریخ اشاعت : 2015/02/12
انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ریلی میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام و علماء عظام اور حوزہ علمیہ کے مشہور شخصیت اور آئمہ جمعہ نے اسلامی انقلاب ایران کی چھتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ریلی میں تمام طبقے کی عوام کی شاندار شرکت کے ساتھ شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7793 تاریخ اشاعت : 2015/02/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : انقلاب اسلامی ایران جن اہداف کے لئے برپا کیا گیا، وہ ایسے ہیں کہ جو پوری امت مسلمہ کو متحد و متفق کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7792 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ کے موقع پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں اور اس ملک کے تمام کوشہ کنار سے آزادی ریلی نکالی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7791 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سیاسی پارلیمانی بورڈ کے چیئر مین نے کہا : اسلامی تحریک پاکستان ماضی کی طرح اب بھی گلگت بلتستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7790 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
حضرت آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اس وقت متکبر جہان بھی فرعون کی طرح باتیں کر رہے ہیں ، پابندیوں کے مقابلہ میں خداوند عالم اور اہل بیت علیہم السلام پر اور اس ملک میں خدا کی بے شمار نعمتوں پر توکل کریں جس کو تمام مشکل حل کرنے والا جانا ہے اور بیان کیا : اس ملک میں یہ تمام نعمتیں پائی جاتی ہیں ، ہم لوگ اسلامی بات کرتے ہیں اور قارونی فکر اور و عمل کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7789 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملک شام کے صدر جمہور نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے عالمی برادری کی طرف سے حقیقی ارادہ کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7788 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف مفسر نے بیان کیا : یہ لوگ جو کام بھی انجام دیتے ہیں وہ ان کے ساتھ ہے ان کے انجام دئے ہوئے کام ان سے الگ نہیں ہوتے ہیں ، جس مقدار بھی ان لوگوں نے انجام دیا ہے اسی مقدار ان کے ساتھ ہے اور ان سے الگ نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7784 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے راولپنڈی میں پاکستان ایجوکیشن کونسل کے جنرل سیکرٹری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 7783 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
حجت الاسلام رضی جعفر نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور و معروف عالم دین نے بیان کیا : منبر حسینی پر آنے والے بعض ان پڑھ لوگ ذہنوں کو خراب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7782 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
مصر کے ایک مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے مفتی نے داعش دہشت گرد گروہ کے ذریعہ اردن کے پائلٹ کو زندہ جلانے کی شدید مذمت کی ہے اور داعش سے جنگ کرنے کو اسلام سے دفاع جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7781 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کہا : ہم کشمیر میں ہونے والی بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہیں اور کشمیر پہ بھارتی تسلط کو ناجائز سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7775 تاریخ اشاعت : 2015/02/06