ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حیات آباد پشاور کی جامع مسجد امامیہ میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے جواں سال ڈاکٹر علی رضا خوجہ کے چہلم کا اجتماع سے خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : شہادت قوموں کو کمزوری نہیں بلکہ طاقت و دوام بخشتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7955 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
حسینیہ امام خمینی (ره) میں قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام شهادت انسیۃ الحورا حضرت فاطمۃ الزهراسلام الله علیها کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (ره) میں مختلف طبقہ کے عوام اور حکام و ذمہ داروں کی شرکت کے ساتھ عزاداری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 7954 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی عزاداری کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں اس تاکید کے ساتھ کہ حکومت پر تنقید بغیر کسی تعصب کے ہونا چاہیئے ، حکام اور ذمہ داروں کو مفید و منصفانہ تنقید سے استفادہ کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7953 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت زهرا (س) کی یوم شہادت کو جلوس عزا میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے حضرات آیات صافی گلپایگانی و وحید خراسانی اور بھی دیگر آیات کرام پیدل عزاداروں کے ساتھ جلوس عزا میں شرکت کرے نگے اور اس جلوس کے ہمراہ حضرت معصومہ (س) کے روضہ پر کریمہ اهل بیت (س) کی خدمت میں تسلیت پیش کرنے جائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7952 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
ملی یکجہتی کونسل :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے : یوم پاکستان کا اصل مقصد دہشت گردی اور فرقہ واریت سے پاک پاکستان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7951 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : موجودہ سنگین دور میں جب خواتین میں فکری انتشار پیدا ہوچکا ہے۔ عورت کو فقط تفریح، تعیش اور نفسانی خواہشات کے لئے علامت بنا دیا گیا ہے ایسے حالات میں سیدہ فاطمہ زہراؑ کی سیرت اور کردار ہی واحد ذریعہ ہے جو دنیا بھر کی خواتین کو انحراف، استحصال، تعیش اور گناہوں سے بچا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7950 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
آیت الله مجتهد شبستری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آذربائیجان شرقی صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بیان کے ساتھ کہ فاطمی ثقافت کا فروغ ملک کی ثقافتی ترقی کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : دنیا اور آخرت میں انسان کی کامیابی علوی و فاطمی مکتب کے فروغ میں ہے ، اسی وجہ سے ملک کے سربراہان و حکام کو چاہیئے کہ فاطمی ثقافت کے فروغ کے لئے خاص توجہ رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 7949 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سن 1947 ء کے بعد پاکستان میں آنے والے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کار کردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی نا انصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7948 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7947 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7946 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
ثاقب اکبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ملی یکجہتی کونسل قدر مشترک اور درد مشترک پراتحاد کی علمبردار ہے۔ ہمارا اتحاد ہی پاکستان کو ایک فلاحی اسلامی ریاست بنانے کا ضامن بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7945 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
آیت الله شبستری :
رسا نیوز ایجنسی ـ تبریز کے امام جمعہ نے بیان کیا : اتحاد ، یکجہتی اور عراقی فوج و قوم کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے بہت جلد ہی ہم لوگ عراق کو دہشت گردوں سے پوری طرح آزاد دیکھے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7943 تاریخ اشاعت : 2015/03/22
قائد انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1394 کے آغاز پر اپنے پیغام میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا : نئے سال کا آغاز حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے شہادت کے ایام سے متصل ہے۔ خاندان رسول اور پیغمبر اعظم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی دختر گرامی سے ہمارے عوام کی عقیدت و محبت کے کچھ تقاضے ہیں، سب کو چاہئے کہ ان تقاضوں کو ملحوظ رکھیں اور یقینا سب ملحوظ رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 7941 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی کا سبب مراجع تقلید اور عوامی متحدہ فوج کو جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7940 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے سید مظہر حسین نقوی کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : پنجاب میں دہشت گرد آزادانہ اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ حکومت صرف بیانات سے کام لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7939 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل نے کراچی و پنجاب میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر اس حادثہ کی مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : وطن عزیز تکفیری دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا، عبادت گاہیں محفوظ نہیں، حکومت و آرمی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عزب کا دائرہ وسیع کریں، کراچی بوہرہ جماعت خانہ مسجد پر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7938 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
ملی یکجہتی کونسل کے مر کزی سیکرٹری جنرل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کو نسل کے مر کزی سیکرٹری جنرل نے کہا: 25 مارچ کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اتحا د اُمت کا نفر نس منعقد کی جا رہی ہے ۔ جس میں پاکستان کی تمام دینی جماعتوں کے سر براہان تمام مدارس کے وفا ق کے سربراہان جید علماء اکرام ، مشائخ اور اسکالرحضرات شریک ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 7935 تاریخ اشاعت : 2015/03/19
ڈاکٹر راشد عباس نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں سالگرد کی مناسبت سے منعقدہ سمینار میں ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے بیان کیا : اگر ہم کسی شخصیت کو صحیح انداز میں پہچاننا چاہیں تو ضروری ہے کہ اس زمانے کے حالات سے آگاہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7934 تاریخ اشاعت : 2015/03/19
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں محفل مذاکرہ منعقد کیا گیا یہ پروگرام ایران کے شہر قم کے حوزہ علمیہ میں پاکستان طلاب کی ثقافتی و تعلیمی اداروں کے تعاون سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 7933 تاریخ اشاعت : 2015/03/19
نماینده پارلمان عراق :
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے سینئر رکن نے تاکید کی ہے کہ صدام حسین کے جیسا انجام سباکر فوجی بیس کے ۱۷۰۰ سے بھی زیادہ شیعہ طالب علموں کے قاتلوں کا انتظار کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7926 تاریخ اشاعت : 2015/03/18