رسا نیوز ایجنسی - صفحه 37

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
یمن کے صوبہ تعز کے مفتی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے مختلف علاقہ میں سعودی عرب کی جنگی جہاز کی بے رحمانہ جارحیت جس کی وجہ سے بے گناہ و بے دفاع عوام کا قتل عام اور اس ملک کی بنیادی دھانچے کی تباہی پر صوبہ تعز کے مفتی نے یمن کے انصار اللہ کے رہنمائی میں انقلابیوں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8065    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

آیت الله نوری همدانی کے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل سعود کی طرف سے یمن پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے ہو رہے مظالم خود ان کے دامن گیر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8064    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

رسا نیوز ایجنسی ـ ماہ رجب، شعبان اور رمضان بڑی عظمت اور بلندی کے حامل ہیں اور بہت سی روایات میں ان کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ جیساکہ حضرت محمد (ص) کا ارشاد پاک ہے کہ ماہ رجب خداکے نزدیک بزرگی کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 8058    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے بیان کیا : ہم اس خطہ کی بڑی سیاسی جماعت ہیں، پہلے بھی ہماری جماعت نے انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کی تھی اور اب بھی ہماری جماعت گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8057    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : جمہوریت اور ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے دھاندلی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، جب تک پاکستان میں شفاف انتخابات نہیں ہوں گے، ملک میں جمہوریت خطرات سے دوچار رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 8056    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

آیت ‏الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‏ الله علوی گرگانی نے بیان کیا : سعودی عرب اپنی کمزوری کو چھپانے اور علاقے میں خاص کر یمن میں اپنی اہمیت و نفوذ کم ہونے کی وجہ سے اس ملک پر حملہ کر رہا ہے لیکن اس جنگ میں یقینی ناکامی کے بعد اپنی کمزاری کا زیادہ یقین حاصل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8055    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

سید صادق الاشرفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان کے قم آفس میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں یمن کی تازہ ترین صورتحال سے حوزہ علمیہ قم میں پاکستان کے طلاب کو با خبر کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8049    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

یمن کی تازہ ترین صورتحال سے اگاھی کے لئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی تازہ ترین صورتحال سے اگاھی کے لئے دفتر نمایندہ ولی فقیہ وقائد ملت جعفریہ پاکستان قم میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جسمیں حجت الاسلام سید سجاد حسین کاظمی نے صورحال سے اگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8048    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس ملک کی خاک پر زمینی حملہ ہوا تو ۲۵ میلیون مسلحہ یمنی اس کا مقابلہ کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8047    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اگر اس وقت اسلامی معاشرہ اور مسلمان اس فکر میں ہیں کہ حرمین شرفین کو قید و تباہی سے نجات دلائیں تو یہ جہاد اکبر ہے ، بیان کیا : عالم اسلام کو چاہیئے واپسی کریں تا کہ دین آزاد ہو ، روایات و عقل آزاد ہو ۔
خبر کا کوڈ: 8046    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : نواز شریف نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی پیکچ کا اعلان کرکے انتخابات سے قبل دھاندلی کی بنیاد رکھ دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8042    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : میاں محمد نواز شریف کا گلگت بلتستان کا یہ پہلا دورہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی وہ گلگت کا دورہ کرچکے ہیں، بلند و بانگ دعوے اور متعدد بار گلگت بلتستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی باتیں بھی کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8041    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

یمنی فوج کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج کے ترجمان نے صنعا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن کے عوام اور یمن کی بنیادی ڈھانچے کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کا وقت نزدیک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8040    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ بعض لوگ فکر کرتے ہیں کہ خداوند عالم ایک ایسا موجود ہے کہ جو عرش پر بیٹھا ہے بیان کیا : خداوند عالم آپ لوگوں کے ساتھ ہے لیکن جہاں وہ فرماتا ہے غیبت نہ کرو ، وہاں خداوند عالم حاضر رہتا ہے ، تم لوگ ہم سے مشکل رکھتے ہو ، میں نے کہا ہے کہ ہم تم لوگوں کے اعضا و جوارح ہیں ، یہ لب کو جو جنبش دیتے ہو میں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8038    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

مراجع کرام نے ملاقات کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سید شبیری زنجانی نے حضرت آیت الله صافی گلپایگانی کے گھر پر ان سے ملاقات کی اور ان مراجع تقلید عظام نے حوزات علمیہ کے مختلف مسائل پر تبادل خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8037    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے تاکید کی ہے کہ آل سعود لبنان کے جنوب میں صہیونی حکومت کے مظالم کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے اور چھوٹے بچے اور خواتین کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ یمن کی بنیاد کو اپنا نشانہ بنانے میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8035    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے وضاحت کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جبہہ عمل اسلامی لبنان کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ دشمنوں کی طرف سے وسیع پیمانہ پر شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تنازعہ پیدا کرنے کی بہت شدید کوشش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8034    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

درس خارج میں بیان کیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے جدہ ائیر پورٹ پر ہوئے حادثہ کے سلسلہ میں اپنے نظریہ کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : اس درد ناک و خطرناک حادثہ کے سلسلہ میں اگر سعودی عرب نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا تو عمرہ کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8027    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

حجت الاسلام سید عمار نے تاکید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی اعلی کونسل عراق کے صدر نے حضرت فاطمہ زهرا (س) کے اسلام اور سرکش و گمراہ و منحرف خواتین کے اسلام میں فرق کو دنیا والوں کے سامنے پیش کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8026    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تاکید کرتے ہوئے کہا : ایک پیالا نما ملک کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ اٹھارہ کروڑ عوام کے ایٹمی ملک کو دھمکیاں دے۔
خبر کا کوڈ: 8025    تاریخ اشاعت : 2015/04/12