ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت اللہ سیستانی کی آفس نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی کے آفس نے جمعہ کے روز کو پہلی رمضان المبارک ہونے کے عنوان سے جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8227 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کے سربراہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کی عدالت نے الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کے سربراہ شیخ علی سلمان کو ۴ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8226 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
قائد انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں عراق کے سیاسی و قومی اتحاد کی حفاظت کے لئے ہوشیاری و دانشمندی کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 8225 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم کے گورنر نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا اور اس نیوز ایجنسی کے مینیجیگ ڈائریکٹر اور اڈیٹروں اور ریپورٹروں سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8224 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
اسلامی جمہوریہ ایران نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران نے الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کے سربراہ کے خلاف سنائے جانے والے سیاسی فیصلے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 8223 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
عراق کے اہل حق تنظیم کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے اہل حق تنظیم کے جنرل سکریٹری نےاس ملک اور علاقہ کے دوسرے ممالک کو کئی ٹکروں میں تقسیم کرنے کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور کہا : داعش دہشت گرد گروہ مغرب کی خفیہ ایجنسی کی آلہ کار ہے تا کہ ان لوگوں کی اس سازش کو انجام دیے اور مغرب کی خواہش کے مطابق نئے مشرق وسطی بنانے کی کوشش میں مشغول رہے ۔
خبر کا کوڈ: 8222 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں افواج پاک کے جن نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8221 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
محمد ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی ـ سُنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان اسلام کا قلعہ اور ایک ایٹمی طاقت ہے، ہم لمحہ بھر میں ہندوستان کے دانت کھٹے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8220 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
پاکستان کے وزیر دفاع:
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا : افغانستان اور عراق کی جنگوں میں ناکامی امریکا کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8219 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں فلسطین علماء کونسل کے ترجمان نے صہیونیستی حکومت اور اس کے متحدہ کی طرف سے مقاومت کو کمزور کرنے کی مسلسل کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مقاومت کے مجاہدوں کی طرف سے مقابلہ کی تعریف کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8218 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
سعودی فضائیہ کی جارحیت کے جواب میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی تحریک انصار اللہ سے وابستہ رضاکاروں نے سعودی فضائیہ کی جارحیت کے جواب میں سعوی عرب کے جنوبی علاقے میں فوجی اڈوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8217 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اس ملک کے ۱۴ مارچ تحریک کی شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے عوام سے اس تحریک کی فتنہ انگیز اقدام کے سلسلہ میں ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8216 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اظہار کیا : سیاسی و سماجی افہام و تفہیم ہر شخص کے لئے واجب ہے کہ جو ان کے پاس ہونا چاہیئے جیسا کہ قائد انقلاب اسلامی نے بصیرت کو بڑھانے اور اس کی ترقی کی تاکید کی ہے کہ اگر کوئی شخص علم و تقوا حد کمال تک رکھتا ہو لیکن سیاسی افہام و تفہیم نہ رکھتا ہو تو اس کی سلامتی کی ضمانت نہیں ہو سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8215 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان سیدہ سدرہ نقوی کا تحصیل علی پور کے علاقہ خانگڑھ ڈوماں کا دورہ۔
خبر کا کوڈ: 8214 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
آیت الله شیخ عبدالامیر قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ اعلی کونسل لبنان کے نائب صدر نے تکفیری و داعش دہشت گردوں کی طرف سے دہشت گردی اقدامات کا اجرا صہیونی اسرائیلی حکومت کی خواہشوں کے مطابق جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8213 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ذمہ داروں کو چاہیئے کہ سب سے پہلے اپنی اصلاح کی کوشش میں رہیں بیان کیا : ہمدلی و ہم زبانی حکام و عوام کے درمیان ملک کی ترقی کے لئے معاشرے کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8212 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
آیتالله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم میں حضرت ولیعصر (عج) کے خاص یاروں کو علماء میں منحصر نہیں کیا ہے بیان کیا : اس کا معنی یہ ہے کہ صرف علماء حضرت کے یار و مددگار میں سے نہیں ہیں بلکہ قرآن کریم میں ان یار و مددگار کو صاحبان عقل و متفکر کے عنوان سے یاد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8211 تاریخ اشاعت : 2015/06/11
بحرین کے علماء نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے علماء نے اپنے مشترک بیانیہ میں الوفاق اسلامی تنظیم کے جنرل سیکریٹری کو فورا رہا کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 8210 تاریخ اشاعت : 2015/06/11
نجف اشرف میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے اس ملک کے جنوبی حصہ کو بد امن کرنے کے لئے بعض مشکوک حرکات و سکنات کے سلسلہ میں خبر دار کیا ہے اور نیشنل گارڈ فوج کے لئے فورا قانون منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8209 تاریخ اشاعت : 2015/06/11
فلسطین کے بچوں کے ساتھ اقوام متحد کا ظالمانہ رویہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے تعصب آمیزانہ روایہ کے تحت صیہونی حکومت کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک اور گروہوں کی فہرست میں قرار دینے سے دوری اختیار کی ۔
خبر کا کوڈ: 8203 تاریخ اشاعت : 2015/06/09