ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
عراق کی عوامی رضاکار فورس نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی عوامی رضاکار فورس نے اس ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8362 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
پاکستان کے شیعہ رہنماوں کی ملاقات ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنماء حجت الاسلام شبیر میثمی نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8330 تاریخ اشاعت : 2015/07/29
اسرائیل کی جارحیت :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونیوں نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8329 تاریخ اشاعت : 2015/07/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : حالیہ ایران و مغربی ممالک معاہد ہ کے بعد جہاں دنیا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی وہیں مسئلہ فلسطین سمیت کئی اہم ایشوز پر کوئی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8328 تاریخ اشاعت : 2015/07/29
مرضیہ افخم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8327 تاریخ اشاعت : 2015/07/29
سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے کہا : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان شھید سید عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے تین روزہ "فکر حسینی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8326 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا : سیلاب زدگان کے ساتھ جا کر محض فوٹو سیشن سے ان کے دکھوں کا مداوہ نہیں کیا جا سکتا بلکہ ان ناگہانی آفات کی روک تھام کے لیے مستقل منصوبہ بندی بے حد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 8325 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین پر دباو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے سلامتی حکام نے اس ملک کے ربیعہ شہر کے امام جمعہ کو مختلف بہانہ سے دھمکی دی ہے اور اس عالم دین سے اس ملک کے حکام کے ذریعہ ملک چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8324 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
آیت الله نجفی نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق کے لیبر و سماجی بہبود کے وزیر سے ملاقات میں فقیروں و محتاجوں کی مالی مدد کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8323 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے خواہر سیدہ انیلہ کاظمی کو گلگت بلتستان کی مرکزی معاون نامزد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8322 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
آیت اللہ لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : سعودی حکام یمن کے جنگی مجرم ہیں ان کو اس کا جواب دینا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8321 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے دینی تعلیمات پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : انسان کو چاہیئے کہ الہی احکامات کو سنے اور اس کے بعد انسان کی بنیادی ذمہ داری اس احکامات پر علم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8320 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جنت البقیع کے مقدسات کی مسماری امت مسلمہ کے ایمان کا امتحان ہے۔
خبر کا کوڈ: 8319 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : 8 شوال 1344 ہجری کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کو منہدم و مسمار کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8318 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
آیت الله حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مرجع کرام نے داعش کے اقدامات کو انسانی اقدار کے خلاف جانا ہے اور دہشت گردی کے مقابلہ میں غیرتمندانہ کوشش و صبر کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8317 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کی : گذشتہ عرصے سے جنت البقیع اور جنت المعلٰی غم، حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8316 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
خانۂ فرھنگ سفارت جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر :
رسا نیوز ایجنسی ـ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے ڈائریکٹر نے کہا : اسلام ایک ایسا دین ہے جس میں ہر ایک کی جان ، مال اور عزت کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8314 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
نوری مالکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے نائب صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کامیابی عوامی رضا کار فورس کے قدم چومے گی۔
خبر کا کوڈ: 8313 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
یمن کی فوج نے جنوبی یمن میں دہشت گردوں کے حامی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج نے جنوبی یمن میں دہشت گردوں کے حامی متحدہ عرب امارات کے فوجی افسروں کا آپریشنل روم تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8312 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
شام کے صدر کی ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر کی ترجمان نے اپنی گفت و گو میں وضاحت کی : شام کے عوام ان مخالفین کو تسلیم نہیں کرتے جنہیں دوسرے ممالک سے مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8311 تاریخ اشاعت : 2015/07/23