ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : گرفتار شدگان سے دوران تفتیش ملنے والی معلومات سے میڈیا اور قوم کا بھی آگاہ کیا جانا چاہیے تاکہ محب وطن افراد اور ملک دشمن عناصر میں فرق واضح ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 8474 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : جانور کی قربانی ایک علامت ہے اور اس بات کے عہد کا درس ہے کہ اگر ہمیں خدا کی راہ میں اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو پیش کرنا پڑے اور خدا کے احکامات کی پیروی اور خدا کے نظام کے استحکام کے لئے ہمیں عزیز ترین چیز بھی قربان کرنے کا مرحلہ درپیش ہو تو ہم اطاعت خداوندی میں قطعاً گریز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 8473 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ فقہ جعفریہ کے پیروکاروں کے لئے نماز عید الاضحی راولپنڈی اسلام آباد میں مندرجہ مقامات پر مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8472 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
پاکستان پلیس کے ذریعہ گرفتار تکفیری نے اعتراف کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پولیس کی مشترکہ آپریشن میں گرفتار ہونی والے لال مسجد کے تکفیری دہشت گردوں نے شیعہ علماء کو اپنا نشانہ بنائے جانے کے منصوبوں کا پردہ فاش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8471 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
آیت اللہ سیستانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ سیستانی نے قربانی کے مسائل میں بیان کیا : قربانی کا افضل و بہترین وقت قربانی کے روز طلوع شمس کہ بعد سے نماز عید الاضحی کے ادا کرلینے تک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8470 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
ادارۂ اصلاح لکھنؤ کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ہندوستان کا مشہور و معروف ادارۂ اصلاح لکھنؤ کی جانب سے نگر پالیکا ہال بارہ بنکی میں “ حج بیت اللہ” کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 8469 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
آیت الله مکارم نے مسجد الاقصی کے سلسلہ میں اسرائیل کی شیطانی سازش پر خبردار کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صہیونی اسرائیل حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کی رد عمل میں اپنے ایک بیانیہ میں تاکید کی ہے : تمام مسلمان ، علماء اسلام اور مفکرین اور با غیرت و بہادر جوان اپنی ذمہ داری پر عمل کریں اور جس طرح بھی اور جس وسائل سے بھی ممکن ہو فلسطین کے جوانوں کی مدد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8468 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : 'جانباز' مقدس دفاع کے وقت ملت ایران کے عظیم امتحان کے حالات کا آئینہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8467 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
سید احمد علی عابدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : اسلام کی سب سے بڑی عید عید غدیر ہے جسے عید اکبر کہا جاتا ہے اگر عید غدیر کو بھلایا نہ جاتا اور اسے زندہ رکھا جاتا تو واقعہ عاشورہ رونما نہیں ہوتا ، غدیر کے دن ہی اسلام کامل ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8466 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : قومی وحدت پر تفرقہ بازی غالب آچکی ہے، امن و محبت کی جگہ دہشت گردی نے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8465 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : حکام کو جان لینا چاہیئے کہ ہم کوئی بزدل قوم نہیں ہیں بلکہ ہم پر ظلم ہماری ترقی و کامیابی کا سبب ہوتی رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8464 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ استور کے قائد سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اپنے وفد کے ساتھ ان کے گھر پر تشریف لائے اور ان سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8463 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
دین مبین اسلام کے نمایا مبلغ و محقیق :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید قلبی حسین رضوی کشمیری شہر وحی کی پاک سرزمین پر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے دارفانی کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8462 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے حج کے اپنے پیغام میں بیان کیا : آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8461 تاریخ اشاعت : 2015/09/17
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : طالبان، داعش، النصرہ اور بوکوحرام اسلام دشمن صہیونی آلہ کار ہیں، جو اسلام کے روشن چہرے کو مسخ کرنے کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8458 تاریخ اشاعت : 2015/09/17
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن سے مراد عالمی استکبار ہے اور اس کا مظہر کامل امریکا ہے جبکہ رجعت پسند حکومتیں اور ضعیف الارادہ افراد اس کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8457 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
کل صبح تہران یونیورسیٹی سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خزعلی مرحوم کے جنازہ کی نماز کل صبح بروز جمعرات ۱۷ ستمبر ۱۰ بجے صبح تہران یونیورسیٹی میں ادا کی جائے گی اس کے بعد ان کے جنازہ کی تشییع تہران یونیورسیٹی سے میدان انقلاب کی طرف انجام دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8456 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ و مشہور عالم دین اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کا طویل علالت کے بعد تہران میں انتقال ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 8455 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (رح) تعلیم و تحقیقی ادارے کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو خدا کے سامنے صفر سمجھنا چاہیئے بیان کیا : بعض لوگ کہتے ہیں کہ خدا اپنی جگہ ، میں نے پرھائی کی ہے ، جیل گیا ہوں ، تشدد و سزا برداشت کی ہے اور اگر یہ کام نہیں کرتے تو انقلاب کامیاب نہیں ہوتا ، اس طرح کی بات کرنا قارونی فکر ہے کہ خدا کی نعمت کو اپنا علم جانتے ہیں اور خدا کی طرف ان چیزوں کی نسبت نہیں دیتے ۔
خبر کا کوڈ: 8454 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
رسا نیوز ایجنسی ـ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنی زندگی کو نہ صرف عبادت اور علمی مصروفیت میں بسر کی بلکہ زندگی کے دوسرے کاموں میں بھی سرگرم تھے ۔ اور آپ تمام علوم و فنون کے استاد تھے ۔
خبر کا کوڈ: 8452 تاریخ اشاعت : 2015/09/15