رسا نیوز ایجنسی - صفحه 25

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (رح) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے قرآن کریم کو خداوند عالم کی طرف سے اسلامی انقلاب کے لئے ایک عظیم نعمت جانا ہے اور بیان کیا : اس وقت موجودہ زمانہ میں قرآن کریم کے قاری اور اس سے بھی بلند تر قرآن کریم کے حافظین اس عظیم مقام پر پہونچے ہیں یہ اعزازی تمغہ قائد انقلاب اسلامی کے سینہ پر نصب ہے کہ جنہوں نے اپنی رہنمائی و ہدایات و حوصلہ افزائی کے ذریعہ معاشرے کو اس نورانیت کی طرف ہدایت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8451    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

جنرل قاسم سلیمانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا : اس وقت امریکا کے ایجینڈے میں اہم ایجینڈا صیہونی حکومت کو مضبوط کرنا شامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8450    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

کویت کے شیعہ مسجد پر حملہ میں شامل ملزمان کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کی عدالت نے اس ملک کے ایک شیعہ مسجد میں خود کش حملے میں ملوث سات لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8449    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

کویت کے شیعہ مسجد پر حملہ میں شامل ملزمان کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کی عدالت نے اس ملک کے ایک شیعہ مسجد میں خود کش حملے میں ملوث سات لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8448    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

یمنی فوج کی زبردست کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج کی طرف سے سعودی عرب کے عسیر کے الربوعہ علاقہ میں چار فوجی اڈے پر حملہ اور اس پر پوری طرح سے قنضہ کے ساتھ ساتھ چار سعودی لوڈر کو نذر آتش کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8447    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے کہا : پولیس محرم الحرام سے پہلے جان بوجھ کر حالات خراب کرنے پر تُلی ہو ئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8446    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

یمنی و رضاکار فوج کی شجاعت کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی ذرایع ابلاغ نے عرب متحدہ کی طرف سے صنعا کو واپس حاصل کرنے کے نام سے آپریشن کے شروع ہوتے ہی جارحین کی سب سے بڑی ہار کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8445    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : مکہ میں کرین حادثے کے عوامل و محرکات کا پتا لگایا جانا انتہائی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8444    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسجد الحرام کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی : کون سے عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ مسجد الحرام میں جب لاکھوں کی تعداد میں لوگ حج کے لئے آتے ہیں اس وقت کرین وہاں ہو کہ ایک طوفان اس کے گرنے کا سبب بنے جس کی وجہ سے ۲۹۰ لوگ زخمی و جان بحق ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8443    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

مکہ مکرمہ میں شدید بارشی طوفان کی وجہ سے کرین حادثہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جمعہ کے روز سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بیت الحرام میں ایک کرین کے گرنے کے نتیجے میں ایک سو سات زائر جاں بحق اور دوسو اڑتیس زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8442    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ لکھنو نے کہا : ظلم اور ظالموں کی حمایت و مدد کرنے والے اور اس کے کارناموں کی تائید کرنے والوں کا انجام ایک جیسا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8441    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ لکھنو نے کہا : ظلم اور ظالموں کی حمایت و مدد کرنے والے اور اس کے کارناموں کی تائید کرنے والوں کا انجام ایک جیسا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8440    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کو جعلی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا : صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا اور فضل پروردگار سے علاقے میں صیہونی حکومت نام کی کوئی چیز باقی ہی نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 8439    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک کی سالمیت و بقا کے لئے عوامی طبقات نے تو خاطر خواہ اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں لیکن حکمران طبقے نے اپنی ذہ داریاں دیانت داری سے ادا کرنے میں تساہل سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8438    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیوی مشکلات کو آخرت کے لئے محفوظ جانا ہے اور کہا : شیعوں کا عقیدہ ان کے مخالف کی کتابوں سے ثابت ہونا اہل بیت علیہم السلام کے ماننے والوں کے لئے قابل فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8437    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

ہندوستان کے مسلم علماء و مذہبی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فتوے پر دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام ، درگاہ اجمیر شریف اور نظام الدین اولیاء کے گدی نشینوں، ممبئی رضا اکیڈمی، ممبئی جمیعت علماء اور علماء کونسل کے تحت چلنے والے مدارس کے سربراہان نے بھی دستخط کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8436    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : صحافی برادری کے افراد کو یوں نشانہ بناکر حق و سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ دہشت گرد عناصر خواہ کسی بھی روپ میں ہوں ان کے خلاف حق و صداقت کے علم بردار اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 8435    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کراچی میں فائرنگ کے نتیجہ میں دو صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 8434    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : سائبر اسپیس کے میدان میں موثر اور سرگرم موجودگی کا لازمہ فیصلہ سازی میں بھرپور ارتکاز، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں کا سنجیدگی کے ساتھ نفاذ، اداروں کے درمیان ہم آہنگی، اسی طرح تضاد اور موازی اقدامات سے اجتناب ہے۔
خبر کا کوڈ: 8433    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 8427    تاریخ اشاعت : 2015/09/07