رسا نیوز ایجنسی - صفحه 27

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بھارتی حکومت کی غیر مدبرانہ حکمت عملی خطے کو خطرناک سمت میں لے کر جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8406    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : حج کے اجتماع میں ملت ایران کے اتحاد بخش تجربات کا تعارف امت اسلامیہ کی قوت و ہمدلی اور یگانگت و یکجہتی میں اضافے کا باعث بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 8405    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

آیت الله مظاهری نے حوزہ علمیہ اصفہان کے نئے تحصیلی سال کے آغاز پر طلاب کو نصیحت کی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے حوزہ علمیہ اصفہان کے نئے تحصیلی سال کے آغاز کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں طلاب کے لئے اہم نصیحت پیش کرتے ہوئے اس بیان کے ساتھ کہ وقت سے مفید و صحیح استفادہ اور تقوا کا حصول طالب علموں کے لئے لازمی ہے بیان کیا : بغیر امام زمانہ (عج) کے رضایت کے طالب علم ہونا بدبختی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8404    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

آیت الله حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ تشیع مضبوط دلائل و عقائد کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8403    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

شیخ الازہر نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے خط کے جواب میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور شیخ محترم الازهر جناب دکتر احمد الطیب کے دمیاں حالیہ مکاتبات میں شیخ الازہر نے آیت اللہ مکارم شیرازی کو محترمانہ خط کا جواب بھیج کر جہاں مرجع تقلید کی شکر گزاری کی ہے وہیں اسلامی اتحاد کی حفاظت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8402    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصہفان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر شیعوں کے سر سے امام زمانہ (عج) کی عنایت ہٹا دی جائے تو اسلام کے دشمن شیعہ مکتب کی کوئی چیز باقی نہیں رکھے نگے بیان کیا : ہمارے ملک کے لوگوں کے لئے سب سے بڑی نعمت اہل بیت سے محبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8401    تاریخ اشاعت : 2015/08/27

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان فخر کرتا ہے کہ اس کے رابطے و تعلقات ایران سے ہے اور یہ رابطہ لبنان کے لئے بہت زیادہ برکت کے ساتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8400    تاریخ اشاعت : 2015/08/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن پاکستان کے آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی نواز حکومت کی جانب سے گرفتاری کی کوشش اور عدالت کی جانب سے انکی ضمانت کو مسترد کرنا ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8399    تاریخ اشاعت : 2015/08/27

مرضیہ افخم :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی صدر کے مقالے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کئے جانے والے دعؤوں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8398    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جیزان صوبے میں واقع سعودی عرب کی بحریہ کے سب سے بڑے مرکز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8397    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

شام کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے فوجیوں نے حزب اللہ کے تعاون سے دمشق کے حاشیہ میں واقع شہر الزبدانی کے مشرقی علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 8396    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

سعودی عرب نے اپنے ملک کے ایک شیعہ عالم دین پر ظالمانہ اقدام؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی حکومت کے سیکورٹی حکام نے اس ملک کے شیعہ عالم دین شیخ محمد عبدالہادی الحیدر کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ایران سے سعودی عرب پہوچے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 8395    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

مصر کے سابق مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے سابق مفتی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حقیقی شخص سے فتوا حاصل کرنے کی اہمیت کی تاکید کی گئی ہے کہ جہل و نادانی کی وجہ سے فتوا جاری کرنے کا معنی اسلام سے خروج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8394    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام وجہ رب کے مصداق ہیں بیان کیا : حقیقی شیعہ قیامت کے روز امیر المومنین کے پرچم کے زیر سایہ پوری طرح سے سلامت رہے نگے اور ان کو کسی بھی طرح کا خوف نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8393    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

داعش کی غیر انسانی حرکت؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے شہر موصل میں اپنے گروہ کے پندرہ رکن کو قتل کر دیا جو داعش کے لئے جنگ میں مشغول تھے ۔
خبر کا کوڈ: 8392    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8390    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

جنوب تکریت میں تیل کے کنویں پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی عوامی رضاکار فوج نے جنوب تکریت کے تیل کے کنوین کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8389    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

ضیف اللہ الشامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ الشامی نے اپنے ایک انٹرویو میں بیان کیا ہے : دشمن کا یمن کے دار الحکومت صنعا پر حملے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8387    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

اسرائیلی میڈیہ کی خبر:
رسا نیوز ایجنسی ـ اسرائیل فوج میں نفسیاتی بیماریوں کے علاج و درمان کے وسائل کی کمی کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کے شکار فوجیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8386    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

صنعا میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ پر قبضہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ یمن نے اس ملک پر متحدہ عرب امارات کی طرف سے مسلسل جارحیت کے جواب میں امارات کے سفارت خانہ پر قبضہ کر لیا ہے کہ جس کے رد عمل میں عربی ممالک اور اس کے متحدہ ابوظبی نے مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8385    تاریخ اشاعت : 2015/08/17