ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
کربلا کے مظلوموں کی عزادای کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت اباالفضل العباس علمدار کربلا سلام اللہ علیہ کے روضہ مبارک پر پرچم بدلنے کی تقریب منعقد ہوئی اور روضہ مبارک کے گنبد پر پرچم سوگ عزاداری لہرایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8565 تاریخ اشاعت : 2015/10/15
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں نہ کہ صرف طفل تسلیوں اور بلند و بانگ دعوئوں کا سہارا لے کر عوام کو بے وقوف بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8564 تاریخ اشاعت : 2015/10/15
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے بیان کیا : ہم نے مذاکرات سمیت تمام راستے اختیار کر کے معاملات سلجھانے کی پوری کوشش کی ہے لیکن حکومت پنجاب شاید حالات بگاڑنے پر بضد ہے۔
خبر کا کوڈ: 8563 تاریخ اشاعت : 2015/10/15
لکھنو عزاداری کی پہچان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو میں شیعوں کی طرف سے منعقدہ مجالس امام حسین علیہ السلام میں اہل سنت عالم دین کی خطابت نے اتحاد بین المسلمین کے راہ میں مثبت قدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8556 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ نے بیان کیا : حکمران بھی تکفیری سوچ رکھتے ہیں ، یہ لوگ جدہ سے تکفیری سوچ لے کر آئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8555 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
محرم کے موقع پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تبلیغ پوری طرح سے پہچانا جانا چاہیئے بیان کیا : مبلغین کو چاہئے کہ وہ لوگوں کو عاشورہ کی عظمت سے آشنا کرائیں اور سید الشہدا علیہ السلام کو جیسا کہ رسول خدا کے کلام میں بیان کیا گیا ہے اس طرح معرفی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8554 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : بلدیاتی الیکشن کا محرم الحرام کے مقدس ایام میں انعقاد افسوس ناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8553 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
آیت اللہ الشیخ محسن اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی ایران کے سربراہ نے کہا : شام اور یمن میں اہل تشیع سے زیادہ اہل سنت پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، کیونکہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے سامنے سرنگوں ہونے کو تیار نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8545 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : سعودی عرب غلطیوں پر غلطیاں دہرانے کی بجائے اپنے امور کی اصلاح کرے بصورت دیگر اس کے خلاف دنیا بھر کی نفرت میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 8544 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
سید حسن نصرالله :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگوں کو اس نکتہ سے غافل نہیں ہونا چاہیئے کہ اسرائیل ہم لوگوں کا دشمن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8543 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ لکھنو نے کہا : آل سعود حج کے تاجر ہیں صرف ڈالر کمانا جانتے ہیں لوگوں کے جان و مال کی اہمیت ان کے نزدیک نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8537 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8536 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8535 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ہمیں عزاداری سید الشہداء پر کوئی رکاوٹ قابل قبول نہیں کیونکہ یہ ہماری شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8534 تاریخ اشاعت : 2015/10/09
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا : دشمن اعلی حکام کے تخمینوں کو بدلنے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی فکر تبدیل کرنے کے در پے ہیں، لہذا سب ہوشیار اور بیدار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 8533 تاریخ اشاعت : 2015/10/08
رسا نیوز ایجنسی ـ ہندوستان کے حوزہ علمیہ انوار العلوم کے شفیق استاد و مربی اخلاق کا حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب الہ آباد میں انتقال ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 8526 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے کہا : فلسفہ کربلا اخوت، امن اور بھائی چارے اور عظیم قربانی کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8525 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : جو موت کو دیکھ کر بھی استقامت کا مظاہرہ کرے اور شہادت کو لبیک کہے، وہ حقیقی طاقتور ہے اور یہ درس ہمیں کربلا سے ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8524 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
جمہوریہ اسلامی ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرضیہ افخم نے کہا : مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کے حملے اور فلسطینی نمازیوں کے مسجد میں داخلے کی روک تھام کرنے سے پورے علاقے کی صورت حال سخت کشیدہ ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8523 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
حجت الاسلام ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : غبیت کبری میں ولایت فقیہ باب ولایت معصومین (ع) ہے۔ غیبت کبریٰ میں غالب آنے کیلئے نظام ولایت فقیہ کے پرچم تلے آنا ہوگا۔ جو بھی حزب نظام ولایت فقیہ سے منسلک نہیں ہوگی، وہ حزب شیطان ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8522 تاریخ اشاعت : 2015/10/06