رسا نیوز ایجنسی - صفحه 26

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ ابھی تک کسی نے بھی سورہ عبس کی کامل تفسیر نہیں کر سکے ہیں بیان کیا : اہل سنت کے برعکس، اس سورہ میں رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے خداوند عالم کی کسی بھی طرح کی نا رضایتی کا استنباط نہیں ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8426    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

مصر کے شیخ الازہر :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے شیخ الازہر نے ٹرکی کے ساحل پر شام کے پناہ گزین ننہے بچے کے ڈوب کے مرجانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس موت کو انسانیت کے چہرہ پر بدنما داغ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8425    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امامت نظام رسالت کا تسلسل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8424    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : توسیع پسندانہ نظام کی زبان میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی فورسز کی قانونی دفاعی سرگرمیاں دہشت گردی سمجھی جاتی ہیں اور علاقے میں امریکا سے قربت رکھنے والے مستبد ممالک کے اقدامات انسانی حقوق کے منافی نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 8423    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : توسیع پسندانہ نظام کی زبان میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی فورسز کی قانونی دفاعی سرگرمیاں دہشت گردی سمجھی جاتی ہیں اور علاقے میں امریکا سے قربت رکھنے والے مستبد ممالک کے اقدامات انسانی حقوق کے منافی نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 8422    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا :علمی و عسکری اداروں سے اپنے روابط اور لین دین کے تحت دستیاب وسائل و اطلاعات کا بھرپور طریقے سے استعمال کیجئے اور گوناگوں خطرات کے مقابلے کے لئے اپنے طریقوں میں اضافہ کیجئے۔
خبر کا کوڈ: 8421    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کے لئے افواج پاک داخلی و خارجی محاذوں پر پوری جرات سے برسرپیکار ہے۔ یہ وقت باہمی جھگڑوں سے نکل کر ملک دشمن قوتوں کے خلاف باہم ہونے کا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8420    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

آیت الله نوری همدانی جمہوری آذربائیجان کے علماء کے اجتماع میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے جمہوری آذربائیجان کے علماء کے اجتماع میں اسلامی قوم کو اندرونی اختلاف میں گرفتار ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام کے علماء و مفکرین کو چاہیئے کہ اختلاف کو دور کرنے اور مذاہب کے درمیان تقریب پیدا کرنے اور دنیا کے مسلمانوں کو منسجم و مرتبط کرنے کے فکر میں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8419    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

آیت الله صافی گلپایگانی نے النجباء مقاومت گروہ کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے النجباء مقاومت گروہ کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات میں تاکید کی : تکفیری تحریک کے مقابلہ میں مسلمانوں کی کامیابی حق کی باطل پر کامیابی ہے اور سب لوگوں کو چاہیئے کہ اسلام کے پرچم کے تحت اس آسمانی دین و قانون کا دفاع کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8418    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

صہیوتی حکومت کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے سربراہ نے دوبارہ تاکید کیا ہے کہ اس کے ملک اور اسلامی ممالک کے درمیان جنگ نہیں پایا جاتا ہے اور ہماری مشکل صرف ایران ہے کہ جو ہمیشہ اس کو چیلیج کرتا ہے اور یہ ملک دہشت گردوں کا حامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8417    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

رسا نیوز ایجنسی کی طرف سے خاص رپورٹ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آذربائجان جمہوری میں حضرت آیت الله نوری همدانی کے پہلے دن کے سفر میں مرجع تقلید نے بی بی حکیمہ کے روضہ مبارک کی زیارت کی اور اس کے بعد قفقاز کے علاقہ کی مسجد کا دورہ کیا اور اپنے اقامت گاہ پر اس اسلامی ملک کے دینی مشہور شخصیات سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8416    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

انصار اللہ کی مسلسل پیش قدمی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے صوبہ تعز میں اس ملک کی فوج اور رضا کار عوامی فوج کی زبر دست پیش قدمی کے ساتھ سعودی عرب کی فضائی طیارہ نے ملک کے مختلف علاقہ میں بم باری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8415    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بدر تنظیم عراق کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ بدر تنظیم عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ عراقی مسلح افواج کی ترجیح اس ملک کے تمام نقطہ سے داعش کی نابودی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8414    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اسرائیل مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوتی رہے گی ، اسرائیل کی جارحیت و بربریت اور امریکی پشت پناہی پر کسی صورت خاموش نہیں رہا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 8413    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ فکر محوری انسان کی زندگی کو بلند مراتب کے راہ پر لے جاتی ہے تاکید کی : مہمان کی فکر وہ فکر ہے کہ جو خود مہمان کے پاس کچھ نہیں ہے اور ہمارا میزبان خداوند عالم اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور عترت معصومین علیہم السلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8412    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر حکومت نے بیلنس پالیسی کے تحت کی جانے والی اہل تشیع کے گرفتار رہنمائوں کو رہا نہ کیا توپھر ہم عدالت جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8411    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بحرین کی پلیس نے ایک شیعہ عالم دین کو گرفتار کیا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے ایک شیعہ عالم دین کی گرفتاری کو ایک ہفتہ گذر جانے کے بعد بھی ابھی تک ان کے سلسلہ میں کوئی خبر شایع نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8410    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

انصار الله ہمن :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کے ذرایع ابلاغ کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کی عوام پر اپنی جارحیت کے سلسلہ کو جاری رکھے گا تو اس کو اس عمل کا نتیجہ بہت سخت و دردناک تحمل کرنا پڑے ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8409    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : بے گناہ افراد کو پکڑ کر بند کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے خود کو نہ بدلا تو ہم تحریک کا آغاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 8408    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

یمنی فوج و عوامی رضاکار فورس کی روز بہ روز کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جازان صوبے میں فوجی اڈے مشعل کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے اور اس اڈے کا کنٹرول ٹاور کو تباہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8407    تاریخ اشاعت : 2015/08/29