ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے اجلاس میں صوبائی سیکرٹری سیاسیات غلام عباس کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نواز لیگ کی انتقامی کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8310 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سبطین سبزواری نے کہا : فنڈز سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے شیعہ علما کونسل کے ضلعی صدور، صوبائی کابینہ کے ارکان اور متاثرین کو ڈائریکٹ بھی دیے جا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8309 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں نے دو بم دھماکے کرکے متعدد عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8308 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے بیان کیا : ایران تنہائی کا شکار نہیں، عالمی برادری سے تعلقات رکھنے والے پرامن معاشرے ہی ترقی کرسکتے ہیں، اس حوالے سے ایرانی قیادت کی پالیسیاں کامیاب رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8307 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
کویت کے مسلمانوں نے تکفیریت سے مقابلہ کا علان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے مسلمانوں نے تکفیریت دہشت گردوں سے مقابلہ کا علان اپنے ملک کی مسجدوں میں نماز وحدت قائم کر کے کی ۔
خبر کا کوڈ: 8272 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : القدس ریلیوں میں تمام مکاتب فکر اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی مدعو کیا جائیگا ۔ آبپارہ اسلام آباد میں حسب سابق ریلی نکالی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 8271 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گزشتہ روز گوجرانوالہ کے قریب سپیشل ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کی خصوصی دعا کی ۔
خبر کا کوڈ: 8270 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بوکو حرام کی دہشت گردی کے نتیجہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام نے ڈیڑھ سو افراد کا قتل عام کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8269 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان میں موجودہ حکمرانوں نے سابقہ تمام کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، گرمی و لوڈشیڈنگ سے مرنے والے بارہ سو افراد کی اموات کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8267 تاریخ اشاعت : 2015/07/02
مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کی طرف سے غزہ پٹی اور حماس تحریک پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8266 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے زور دیتے ہوئے کہا : عدلیہ میں با کردار اور صاحب استعداد افراد موجود ہیں، بس بڑے کاموں کے لئے انھیں تربیت دینے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8265 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ خود انسان کے اعمال جہنم کی آگ کے وجود کا سبب ہے کہا : رحمانیت ایک ایسی صفت ہے کہ کبھی بھی اپنے بندے کے لئے عذاب کے اسباب پیدا نہیں کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8264 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے ایران کے جوہری توانائی کے راہ میں مغرب کی طرف سے ڑوڑے ڈالنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جوہری موضوع بھی دشمنوں کے ہاتھوں میں بہانہ ہے تا کہ ایران کی عوام سے سب کچھ چھین لیا جائے ؛ حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ ایران کے مستقبل و عزت مندی سے مخالف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8263 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
محافطین حرمین کے دعوے دار ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خادمین حرمین کے حکم کی اطاعت کرتے ہوئے سعودی عرب کی فضائی فوج نے یمن کے ایک مسجد پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8262 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اور ایرانی قوم شہدا اور ان کے خاندانوں کے مقروض ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8261 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کرنے کے لئے راستہ دکھا رہا ہے کہا : خداوند عالم قرآن کریم میں فرماتا ہے اگر چاہتے ہو لوگوں کے دلوں میں تمہاری محبت پائی جائے تو اپنے ایمان کو محکم و نیک عمل کو اس کی چاشنی قرار دو ۔
خبر کا کوڈ: 8255 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے خداوند عالم کو یاد کرنے کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند عالم کو یاد کرنا انسان کے روح کو بلندی عطا کرتی ہے اور زیادہ نعمت کے حصول کا زمینہ فراہم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8254 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
کویت کے شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے مسجد امام صادق علیہ السلام میں خود کش دھماکہ کے ذریعہ دہشت گرادانہ حملہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8253 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : صہیونیستوں نے سیٹلائٹ نشریات کے ذریعہ بہت کام کیا ہے ، ہم لوگوں کو چاہیئے کہ سیٹلائٹ نشریات سے مقابلہ کے لئے مقاومت کریں ، کتابوں کا مطالعہ کریں ، شیعت کے سلسلہ میں سلوگن ہونا چاہیئے ، شیعوں کا نعرہ یہ ہے کہ مسجد نماز کے وقت بھری رہے ، نہ صرف رمضان کے مبارک مہینہ میں بلکہ ہمیشہ مسجد نمازیوں سے بھڑی ہو ۔
خبر کا کوڈ: 8252 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض شدت پسند صہیونیوں نے مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گرد گروہ کے مظالم و جرائم کی حمایت میں داعش کے پرچم کو لہرا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8250 تاریخ اشاعت : 2015/06/25