ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ عوام ولایت فقیہ اور قائد پر ایمان رکھتی ہے اور ان سے محبت کرتی ہے بیان کیا : اگر ایک وقت عوام حکام و سربراہان مملکت سے بیزار ہو جائیں تو دشمن اس وقت گستاخی کی ہمت ہیدا کرے گا؛ اسی وجہ سے حکام و ذمہ داروں کو اس طرح کام کرنا چاہیئے کہ عوام کی یہ رضایت ہمیشہ باقی رہے ۔
خبر کا کوڈ: 8202 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
انصار اللہ یمن تحریک؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے: سعودی عرب کے حملوں میں شدّت آنے کی وجہ، تسلط پسندانہ مقاصد کے حصول میں آل سعود کو ملنے والی ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8201 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: ملک دشمن طاقتیں بلوچستان کو پسماندہ رکھنا چاہتی ہیں، تاکہ یہاں کے لوگوں کی محرومیوں کا پرچار کرکے مذموم مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔
خبر کا کوڈ: 8200 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
سید حسن نصر للہ کے پیغام کے ساتھ یمن کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے اساتیذ کا اجلاس :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے یمن کی مظلوم عوام کی حمایت میں حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطح کے اساتید کی تنظیم کے اجلاس میں کہا : میں آج تاکید کرتا ہوں کہ ایمان و عزم و ارادہ و درک یمن کی عوام میں پایا جاتا ہے اور یمن کی عوام اس وقت ڈپلومسی حمایت کی ضرورتمند ہیں اور آزادی و استقلال کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8199 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
سید حسن نصرالله کے پیغام اور حوزات علمیہ کی شخصیت کی موجودگی میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطح و درس خارج کے اساتیذ کی تنظیم کی طرف سے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں آیت اللہ تسخیری کی تقریر اور حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ کی تصویری پیغام کے ساتھ اجلاس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8198 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر امریکا قدرت کا حامل ہے تو وہ بہائے گئے خون و بنائے گئے قبروں اور کئے گئے خیانت کی وجہ سے ہے اور اس ملک سے مقابلہ کے لئے اس کے سامنے ہمت و ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے اور اس کے ہاتھوں سے قدرت کی ہتھیار اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 8197 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان اسلامی نظام حکومت میں خیانت کرے اور اپنی ذمی داری و وظائف میں کوتاہی کرے تو وہ نہ صرف انسانی حیات سے دوری اختیار کی ہے بلکہ حیوانات سے بھی پست تر ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8196 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: شہباز شریف نے علی الاعلان کہا کہ طالبان اور ہمارے نظریات ایک ہیں، لہذا وہ پنجاب پر حملے نہ کرے، ہم ان دہشت گردوں کے سپورٹرز کا ساتھ نہیں دے سکتے۔
خبر کا کوڈ: 8195 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
آیت الله آصفی کی رحلت کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ کی رحلت کی مناسبت سے ان کی یاد میں ایک مجلس ایصال ثواب و جلسہ تعزیت مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8194 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
آیت الله آصفی کی رحلت کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ کی رحلت کی مناسبت سے ان کی یاد میں ایک مجلس ایصال ثواب و جلسہ تعزیت مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8193 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ قم نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ قم کے دفتر میں 5 جون بروز جمعۃ المبارک کو امام خمینیؒ کی چھبیسویں برسی کی مناسبت سے "صدور انقلاب کے خدوخال" کے عنوان سے ایک نشست منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8192 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے آیت اللہ محمد مہدی آصفی رحمہ اللہ کی وفات پر رہبر معظم علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8191 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ کی تشییع جنازہ مراجع کرام علماء و مختلف طبقہ کے لوگوں کی شرکت کے ساتھ قم میں ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 8190 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
داعش دہشت گردوں سے جنگ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ کے لئے عراق کے الانبار اور صلاح الدین صوبوں میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8189 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا: ظالم طبقہ کا کوئی مذہب نہیں، اگر یہاں کے مظلوم شیعہ سنی متحد ہوجائیں تو کوئی ظالم ان کا حق چھین نہیں سکتا، ہم نے کسی ظالم سے آج تک ہاتھ نہیں ملایا، ہم نے ہمیشہ مظلومین کے لئے آواز بلند کی۔
خبر کا کوڈ: 8188 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا: جو خود کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا پیروکار مانتا ہے اسے چاہئے کہ رجعت پسند اور سیکولر اسلام سے فاصلہ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 8187 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی آرگنائزر نے بیان کیا : سید روح اللہ خمینی (رح) انسان کا نہیں ایک فکر کا نام ہے جو فکرحسینیؑ سے متصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8186 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین فاﺅنڈیشن کے راہنما: امام خمینی(رہ) کے کردار کو زمان و مکان میں قید نہیں کیا جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 8185 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
وفا عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ماہ شعبان المعظم کو ماہ معرفت امام زمانہؑ کے عنوان سے منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8184 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی آرگنائزر نے بیان کیا : تقرب الٰہی کا حصول جے ایس او طالبات پاکستان کا ہدف ہے ،ماہ رمضان المبارک کو ماہ تربیت کے طور پر منا کر اس ہدف کو پورا کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 8183 تاریخ اشاعت : 2015/06/02