ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
بشار اسد:
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر جمہور نے شہیدا کے بچوں کے اسکول میں منعقدہ ایک تقریب میں شام میں ہو رہے اس وقت کے قتل عام کو ۱۰۰ سال قبل عثمانی چوتھے فوجی فرماندہ کا قتل عام دہرایا جانا جانا ہے اور کہا : ترکی کا صدر جمہور اس وقت کا خونی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8151 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
عراق کے مقدس زیارتی شہر کے سلسلہ میں دہشت گردوں کی دھمکی پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے اس ملک کے زیارتی اماکن و مقدس شہروں کے سلسلہ میں دہشت گردوں کی دھمکی کو بہت کم و معمولی نہیں سمجھنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8150 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ کمال کے حصول کا راستہ نفسانی خواہشات کو ترک کرنا جانا ہے اور بیان کیا : انسان ایک ایسا مخلوق ہے کہ جو صحیح امور کے انتخاب کے ذریعہ اور خواہشات نفس کو نظرانداز کر کے بلند ترین و بہترین الہی رحمت کا مستحق ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8143 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس وقت دنیا میں عالمی پیمانہ پر خاص کر اس خطے میں جو قتل عام و غارت گری و جرائم کا بازار گرم ہے قیامت و آخرت پر لوگوں کا ایمان نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے اور تاکید کی : جب تک انسان اخروی سزا و جزا پر یقین نہیں کرے گا دنیا میں ایسی ہی فضا قائم رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8142 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے وفد نے:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید تقی نقوی صاحب کی فیصل آباد آمد پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے سربراہوں نے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8141 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں یومِ مردہ باد اسرائیل بھرپور انداز میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 8140 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا: ماڈرن جاہلیت جو اسلام سے قبل کی جاہیلت سے زیادہ خطرناک اور وسائل سے لیس ہے، امریکا کی سرکردگی والے سامراج کے ذریعے وجود میں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8139 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
آیت اللہ آصفی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں حضرت آیت الله خامنهای کے نمائندہ نے نجف اشرف کے ایک عالم دین کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8137 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا: شام کے خلاف بعض عرب ملکوں کی سازش بڑی خطرناک اور تباہ کن ہے اور ان کی سازش صرف شام کو نہیں بلکہ خود ان کو بھی تباہ کر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 8136 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
گذشتہ روز ایک دہشت گردانہ حملہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید جواد عذاری کو ایک دہشت گردانہ حملہ میں شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8135 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل سعودی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ نمر کو پھانسی دینے پر اس کے غیر متوقع نتائج کا انتباہ کیا ہے اور کہا : حوزہ علمیہ ، علماء اور ایران کی عوام اس طرح کے ناحق جرائم و مظالم اور کسی بھی طرح کے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8126 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
رسا نیوز ایجنسی ـ کینیڈا کی حکومت نے صہیونی اسرائیل حکومت پر کسی بھی طرح کی تنقید کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8125 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں اسکردو حلقہ 3 کا دورہ کیا، اس موقع پر مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات بھی منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 8123 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 14 مئی بروز جمعرات ملک بھر میں یوم مردآباد اسرائیل منائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8122 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : سعودی قائم مقام سفیر جاسم الخالدی کی قبائلی گرینڈ جرگہ سے ملاقات اور 50 ہزار جنگجو جوانوں کی پیش کش پر اظہار تشکر سعودی حکومت کیجانب سے پاکستانی معاملات میں مداخلت کا کھلم کھلا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 8121 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
آل سعودی کے جنگی طیارہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں امام علی نقی علیہ السلام مسجد کو تباہ کر کے آل سعود نے اپنے تعصبی چہرہ دل میں موجود کینہ کا اعلان کیا اور اس حکومت کی طرف سے یمن کے عوام کے ساتھ مدد کرنے کی بے بنیاد دعوا سب لوگوں کے لئے آشکار ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8120 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بے حسی و دل کا اندھا پن انسان کی نابودی کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : اسی وجہ سے وہ ملک جو مسلمانوں کے لئے فخر فروشی کیا کرتے تھے اور خود کو خادم الحرمین جانتے تھے آج سبھوں کی طرف سے لعن و ملامت کا حقدار بنے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8115 تاریخ اشاعت : 2015/05/07
حجت الاسلام جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہورو معروف استاد نے بیان کیا : آج پورا جہان ایک کوفہ کا سماں بنا ہوا ہے، اس میں کوفی کی تمام صفات موجود ہیں فقط ایک اسوۂ زینبی کی کمی ہے۔ اس بازار کوفہ میں فقط ایک خطبہ زینبی کی کمی ہے۔ باقی ساری چیزیں شبیہ کوفہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8108 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کا دوسراایک روزہ اہم اجلاس مرکزی صدر (جے ایس او ) کی صدارت میںمرکزی دفتر جے ایس او پاکستان میں منعقد ہوا .
خبر کا کوڈ: 8107 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج نے یمن کی عوامی تنظیموں کے ساتھ مل کر اس ملک کے صوبہ عدن میں سعودی عرب کی سب سے بڑے بحری حملے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8106 تاریخ اشاعت : 2015/05/05