‫‫کیٹیگری‬ :
14 May 2015 - 23:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 8137
فونت
آیت اللہ آصفی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں حضرت آیت الله خامنه‎ای کے نمائندہ نے نجف اشرف کے ایک عالم دین کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
آيت اللہ آصفي, علامہ سيد جواد العذاري


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں حضرت آیت الله خامنه‎ای کے نمائندہ آیت الله شیخ محمد مهدی آصفی نے اپنے ایک پیغام نجف اشرف کے ایک مشہور و مجاہد عالم دین حجت الاسلام سید جواد العذاری کو قتل کئے جانے کی شیدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

اس پیغام میں بیان ہوا ہے : علامہ سید جواد العذاری کی شہادت نامعلوم دہشت گرد کے ذریعہ گولی مارنے پر ہوئی ، اس افسوس ناک حادثہ پر امام زمان (عج)، مراجع کرام و شیعیان اہل بیت علیھم السلام کی خدمت میں تعزیت پیش کر رہا ہوں ۔
انہوں نے وضاحت کی : یہ شہید ایک بزرگ عالم دین تھے ۔ خداوند عالم کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ اپنے وسیع رحمت ان کے شامل حال کرے اور ان شہید کو ان کے اجداد
طاھرین کے ساتھ مشحور کرے ۔

قابل ذکر ہے عراق کے یہ عالم دین گذشتہ روز نجف اشرف کے ابوطالب علاقے میں اپنے یک دوست کے گھر سے نکل رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک نا معلوم شخص نے ان پر گولی باری کی جس کے نتیجہ میں ان کی شہادت واقعہ ہو گئی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬