رسا نیوز ایجنسی - صفحه 38

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام سیدرضی جعفر نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی صدر وفاق علماء شیعہ پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ملتان ڈویژن کے زیرِ انتظام جعفریہ ہاسٹل کا دورہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8024    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

پاکستان و عراق کے سیاسی شیعہ رہنما کے درمیان ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے عراقی پارلیمانی جماعت الصدر کے سربراہ سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 8023    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے یمن کے انتہائی اہم واقعات کا ذکر کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرکے سعودیوں نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور علاقے میں بہت بری بدعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8018    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

آج جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کو درپیش مسائل پر غور فکر اور امت مسلمہ کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ’’علمائے اسلام کانفرنس‘‘ آج مورخہ ۱۰اپریل ۲۰۱۵ء کو جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8017    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

امام جمعہ اهل سنت زاہدان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مولوی ساداتی نے اس بیان کے ساتھ کہ دہشت گرد گروہ اسلامی امت کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش میں ہے بیان کیا : ہمارے سرحد کے سیکورٹی فورس کے بعض گارڈ کی شہادت بہت افسوس ناک اور بدترین اعمال میں سے ہے ؛ جن لوگوں نے یہ برا و پست کام انجام دیا ہے ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8016    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

آیت ‌الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ کتاب و سنت انسان کے علم کی بنیاد ہے بیان کیا : بہت سارے سوالوں کا جواب قرآن کریم میں ہے لیکن انسان اس سے دور اور غافل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8015    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : 10 اپریل کو علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد ہوگا جس کے ذریعہ امہ کے مابین اتحاد و ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 8009    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

سید هاشم صفی الدین نے وضاحت کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے فوجی جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے وضاحت کی : ایران میں اسلامی سیاست کی کامیابی آل سعود کے غصہ کا سبب ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8008    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید حسن نصرالله کے نائب نے تاکید کی ہے کہ خطے میں پائی جانے والی تمام مشکلات و حوادث کا تعلق امریکا اور صہیونیوں کی سیاسی سازش سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8007    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

شام میں فوج کی طرف سے آپریشن کے نتیجہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مختلف خطے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرشامی فوج کی طرف سے کاروائی میں داعش اور النصرہ گروہوں کے دو سو سے بھی زیادہ دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8006    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں مقیم بعض پاکستانیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8000    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

داعش سے جنگ میں کامیابی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے داعش دہشت گرد تنظیم سے عراقی رضاکاروں کی حالیہ جنگ میں کامیابی پر اظہار تقدیر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7999    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 7998    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

سعودی عرب مظالم کے خلاف احتجاجی جلسہ میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران میں مختلف ممالک کے دینی طلاب کی طرف سے یمن میں سعودی عرب مظالم کے خلاف بین الاقوامی طلاب کا احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7993    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا اجلاس جامعہ المنتظر لاہور میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 7991    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : معاہدے سے نہ صرف ایران و مغربی ممالک میں جاری تناﺅ کا خاتمہ ہوگا بلکہ اس کے خطے پر مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک کے اتحاد کےلئے موثر عمل ثابت ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7990    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

ایران کے وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ لوزان سے گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ مذاکرہ کر کے لوٹے ایران کے وزیر خارجہ نے آج صبح تہران ائیرپورٹ پر پریس کانفرنس میں شرکت کی اور معاہدہ کے تمام صورت حال سے با خبر کی ۔
خبر کا کوڈ: 7989    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لوزان میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پزیر ہوا جس کے بعد لوزان یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کے ذریعہ ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 7988    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : مسلم ممالک یمن جنگ میں فریق بننے کی بجائے مسلمانوں کے داخلی مسائل حل کرنے میں کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 7987    تاریخ اشاعت : 2015/04/02

حضرت آیت الله سید علی سیستانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے اقتصادی بدعنوانی کرنے والوں کو سزا دینے کی تاکید کی ہے اور ان کو داعش دیشت گردوں سے بھی بدتر جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7986    تاریخ اشاعت : 2015/04/01