رسا نیوز ایجنسی - صفحه 41

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین کی گذشتہ روز چرچ پر ہونے والے حملے نیز شدت پسندانہ ردعمل کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7925    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کی ہے : بلدیاتی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین پورے ملک میں بھر پور حصہ لے گی اور ملک کو لوٹنے والے حکمرانوں کو عوام ہمیشہ کیلئے مسترد کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 7924    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں حضرت فاطمہ زهرا (س) کی عظمت و منزلت کو قابل حیرت جانا ہے اور ایام فاطمیہ پر خاص توجہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7923    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور یوحنا آباد میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7922    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

عراق کے سابق وزیر اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے نائب صدر جمہور نے الازہر تنظیم مصر کی طرف سے جاری کیا گیا بیانیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جس میں داعش کے خلاف عراق کی عوامی فوج کے جنگ کرنے کی مزمت کی ہے تاکید کی کہ الازہر داعش کے چنگل میں پھنس گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7917    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیان کیا : چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7916    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر کراچی کے اضلاع ملیر اور کورنگی کا دورہ کیا اور سرگرم کار کردہ سے ملاقات بھی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7915    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

مسلمانوں کا خودساختہ خلیفہ ابوبکر بغدادی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کا خود خواندہ خلیفہ نے دعوا کیا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے خواب میں تشریف لائے ہیں اور اس کو موصل سے کوچ کر جانے کی شفارش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7914    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سیٹ کی خوش اسلوبی سے انتخاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ میاں رضا ربانی اور مولانا عبدالغفور حیدری پارلیمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7908    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

عبد اللہ رضا :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے آج اسلام آباد میں شیعہ علماء کونسل ضلع اسلام آباد کے صدر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 7907    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

سعودی ملا کا عجیب و غریب فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے اس مبلغ نے اپنے فتوا کے سلسلہ میں اظہار کیا : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے زمانہ میں مسجد میں رقص ہونے پر اعتراض نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7906    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلام کامل کا نفاذ مرضی پروردگار اور اسلامی جمہوری نظام کا نصب العین ہے۔
خبر کا کوڈ: 7905    تاریخ اشاعت : 2015/03/12

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : ملکی مسائل کے حل کے لئے ضروری ہے کہ تمام طبقات سے باہمی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 7900    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

خبرگان کونسل کی صدارت کے الکشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان کونسل کی سترہویں اجلاس میں خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے الکشن ہوا جس میں آیت الله محمد یزدی نے ۴۷ آراء سے کامیابی حاصل کی اور اس کونسل کے صدر معین ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7899    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7898    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7897    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

مالک اشتر بٹالین نے اپنے آپریشن کے ذریعہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر نے اس مقدس شہر کو نقصان پہوچانے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبہ بندی کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7896    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

آیت‌ الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے زندگی کے دوران انسان کی مختلف تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس تبدیلی کو عاقلانہ زندگی اور عاقلانہ موت جانا ہے اور اس اشارہ کے ساتھ کہ عقل مطلوب وہی عقل عملی ہے اور بے فائدہ علم کو اخرت کے لئے اضافہ اور بے کار جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7887    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

رسا نیوز ایجنسی کے مینیجینگ ڈائریکٹر :
رسا نیوز ایجنسی ـ رسا نیوز ایجنسی کے مینیجینگ ڈائریکٹر نے کرمان شاہ کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندہ سے ملاقات کی اور بیان کیا : اس حکومت اسلامی کے دشمنوں کی طرف سے حوزات علمیہ و دین کے خلاف ہو رہی سازش سے غفلت نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7886    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست نے خواہرسائرہ سمو کو نوا ب شاہ ڈویژن کا ڈویژنل آرگنائزر مقرر کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7885    تاریخ اشاعت : 2015/03/08