رسا نیوز ایجنسی - صفحه 45

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7774    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7773    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے بیان کیا : سہو و نسیان خداوند عالم کے لئے ممکن نہیں ہے اور خداوند عالم بھولنے والا نہیں ہے ، ہمارے اعضاء و جوارح بھی ہمارے لئے گواہ ہیں اور جب ہاتھ بولنا شروع کرے گا کہ آپ نے فلان کام انجام دیا ہے تو پھر نا انصافی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7772    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے بیان کیا : سہو و نسیان خداوند عالم کے لئے ممکن نہیں ہے اور خداوند عالم بھولنے والا نہیں ہے ، ہمارے اعضاء و جوارح بھی ہمارے لئے گواہ ہیں اور جب ہاتھ بولنا شروع کرے گا کہ آپ نے فلان کام انجام دیا ہے تو پھر نا انصافی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7771    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

آیت ‌الله جعفر سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جعفر سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ خداوند عام نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے روز سب کچھ ہم لوگوں کو عطا کیا ہے ، بیان کیا : خداوند عالم نے ہم لوگوں کو انقلاب کی نعمت مفت عطا نہیں کی ہے بلکہ اس نمعت کے بدلہ میں ہم لوگوں سے کہا ہے « وہ تمام لوگ جن کو روی زمین پر ہم نے قدرت عطا کی ہے وہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکات دیتے ہیں اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرتے ہیں اور ان کے تمام امور کی انتہا خداودند عالم ہے » ۔
خبر کا کوڈ: 7770    تاریخ اشاعت : 2015/02/05

حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ جاری کر کے پاکستان میں تکفیریوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بیان کیا : اس خون خوار جرائم سے جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ اسلام کے کھلے اور پوشیدہ دشمن خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت اور علاقے میں اس کے معاونین کی وہابی دہشت گردی اور ان کی کٹر عقیدہ کی حمایت ہے تا کہ عالم اسلام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی بڑھے ۔
خبر کا کوڈ: 7765    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے شہر کراچی کے گلشن اقبال بلاک 7 کے ایک اسکول پر تکفیری دہشت گرد بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7764    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

سول سوسائٹی کی جانب سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ سانحہ شکارپور اور کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فعالیت کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی میں وزیراعلیٰ ہاﺅس کے باہر احتجاجی دھرنا ۔
خبر کا کوڈ: 7763    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے اس تنقید کے ساتھ کہ بعض لوگ اسلامی بات کرتے ہیں لیکن قافونی فکر کرتے ہیں بیان کیا : بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے تیس ، چالیس سال زحمت کی اور ہم عالم ہو گئے ہیں ، یہ وہی بات ہے جو قارون کہتا ہے کہ میں نے اپنے مال کو اپنے علم و زحمت سے حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7762    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے شکار پور میں احتجاجی دھرنے میں شرکت کی، اور اس جلسہ سے خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7756    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کال پر اعلان کردہ سہ روزہ سوگ کے آخری دن ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں سانحہ شکار پور واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7755    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امریکا ، صہیونی حکومت اور دوسرے ان کے ساتھییوں کی تمننا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کیا جائے بیان کیا : شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت ہی داعشیوں و بوکو حارمیوں کی سازش سے مقابلہ کے لئے بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7754    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

واشنگٹن پوسٹ نے قبول کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے ایک مقالہ میں امریکا کے جاسوسی تنظیم کے پانچ سابق اہل کار نے راز فاش کیا ہے کہ عماد مغنیہ کے قتل میں امریکا بھی شامل تھا اور یہ صہیونی اسرائیل حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کا تعاون کر رہا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7753    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

پاکستان کے معروف اہلسنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الحدیث مفتی محمد عابد مبارک نے بیان کیا : پاکستان میں ہونے والی ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، چاہے اہل تشیع کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جائے یا اہلسنت اس میں گرفتار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7752    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام سانحہ شکارپور کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیمی کارکنان کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7751    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس ظلم و بربریت کو دردناک جرم جانا ہے اور شدت پسند سوچ سے مقابلہ کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7750    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

صہیونی میڈیا نے خبر دی :
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ لبنان کے آپریشن کو ایک خطرناک آپریشن جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7743    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا اہم اجلاس مرکزی سینئر نائب صدر اسلامی تحریک پاکستان و سربراہ سیاسی سیل کی سربراہی میں راولپنڈی میں منعقد ہوا ،جس میں پنجاب ،سندھ ،خیبر پختونخواہ ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے سیاسی سیل کے ممبران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7742    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

حزب اللہ لبنان کی کامیابی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین مزاحمت نے حزب اللہ لبنان کی طرف سے صہیونی حکومت کا دندان شکن جواب دینے کی مناسبت سے غزہ کی عوام کے ساتھ مزاحمت کی حمایت میں جشن منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 7741    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ سندھ حکومت کی مکمل نااہلی ثابت کرتی ہے، ضلع وسطی اور ضلع کورنگی شیعہ کمیونٹی کی مقتل گاہ بن چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7734    تاریخ اشاعت : 2015/01/27