رسا نیوز ایجنسی - صفحه 49

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں تمام حلقوں سے اُمید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک جعفریہ پاکستان ماضی میں گلگت بلتستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7590    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

سڈنی میں ایک کیفے میں یرغمال بنائے جانے کے واقعہ کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آسٹریلیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر سڈنی میں ایک کیفے میں یرغمال بنائے جانے کے واقعہ کی ایران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7589    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور آرمی پبلک سکول میں ہونیوالے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سفاک قاتلوں کو تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7588    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اسلامی علماء سے تکفیری کے سلسلہ میں بحث کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : عالم اسلام میں تکفیر کا زمینہ ختم کیا جائے تا کہ بے گناہ انسان کے قتل و غارت کا مشاہدہ نہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7587    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

آیت ‌الله سلیمانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اربعین حسینی میں پیدل سفر کو شیعوں کی قدرت کی علامت جانا ہے اور بیان کیا : مغربی میڈیہ نے وہی راستہ اپنایا ہے جو بنی عباس اور بنی امیہ نے اپنایا تھا ؛ حالانکہ یہ لوگ چاہے چھپائے یا اظہار کریں الہی نور اپنا جلوہ دکھائے گا ہی ۔
خبر کا کوڈ: 7580    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

آیت اللہ مکارم شیزازی نے چہلم امام حسین کے روز عزاداروں کے اجتماع میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے میلیون کی تعداد میں زائروں و عزاداروں کے ہجوم کو اسلام و اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کے خوف و وحشت کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7579    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : محسن انسانیت نواسہ رسول اکرم (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپ کے اہداف آفاقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7578    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے چہلم سید الشہداء کے مرکزی جلوس میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7577    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ وحدت مسلمیں پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : اس وقت دو کروڑ آزاد منش انسان، جن فکریں اور روحیں کربلا اور حسین ابن علی (ع) سے جڑی ہوئی ہیں کربلا میں حسین (ع) کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ یہ عشق و محبت کی انتہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7576    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف نے شیعہ علماء کونسل کوکراچی میں اپنی ہڑتال کو چہلم امام حسین (ع) کے سلسلے میں منعقدہ مجلس و جلوس ہائے عزا کے برپا ہونے سے قبل ہی ختم کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اور چہلم امام حسین (ع) کی پرامن برگذاری میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7575    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے فضا کو سازگار بنا کر فی الفور مذاکرات شروع کیے جائیں اور عوام کو مشکل صورتحال سے نکالا جائے۔
خبر کا کوڈ: 7565    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے عراق میں مذہبی اعتدال پسندی پر توجہ کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اہل سنت اور شیعوں کے دینی رہنما اس ملک کے بحران کو حل کرنے کی قدرت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7564    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌ الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ پوری تاریخ میں مختلف قسم کے انقلاب کو دنیا میں مشاہدہ کیا ہے اظہار کیا : ان انقلابوں میں سے ایک ہمارا انقلاب تھا کہ شاید ابھی تک اس انقلاب کے برکات تک پہچ نہیں پائے ہیں اور ۱۰۰ سال بعد ماہرین سماجیات اس کے برکات کو بیان کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7560    تاریخ اشاعت : 2014/12/07

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : امریکہ، اسرائیل اور بھارت پاکستان میں شدت پسندوں کو پرموٹ کر رہے ہیں، حکمرانوں کی انتہا پسندی پر ایکشن کے بجائے خاموشی ملک کے مستقبل پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7559    تاریخ اشاعت : 2014/12/07

حجت الاسلام سید ساجد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا : احمدپورسیال، ضرب عضب آپریشن میں دہشت گردوں کو بھی نشانے پر رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 7558    تاریخ اشاعت : 2014/12/07

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌ الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت اسلامی خلافت کی طرفداری کے بہانہ داعشیوں کو دھوکہ دے رہے ہیں تا کہ وہ اپنے مقصد کو حاصل کر سکیں بیان کیا : یہ غلط فکت ہے کہ خیال کیا جائے کہ خراب بنیاد و مادی رغبت کی بنا پر اسلامی حکومت تشکیل دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7553    تاریخ اشاعت : 2014/12/04

حجت الاسلام والمسلمین آقاتهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مشہور عالم دین اور ایرانی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے غفلت کے آثار کو بیان کرتے ہوئے کہا : خداوند عالم فرماتا ہے جو لوگ غافل ہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں کیونکہ اپنے عقل اور دوسرے ادراکی وسائل سے فائدہ نہیں اٹھا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7552    تاریخ اشاعت : 2014/12/04

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقدہ عمائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا : وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7551    تاریخ اشاعت : 2014/12/04

آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے ایک حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تمام لوگ ایک دوسرے کے ذمہ دار ہیں اور حکام کی ذمہ داری اس سلسلہ میں بہت ہی سخت و خطرناک جانا ہے اور بیان کیا : حکام کو چاہیئے کہ عوام کو اپنی آنکھ اور کان جانیں ، حکام کا دل اپنے لئے جو کہ خود عوام میں سے ہیں دل سوز ہو ۔
خبر کا کوڈ: 7546    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

ایک سعودی عرب کے مبلغ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے مرکزی سینٹر کے سابق سربراہ نے دعوا کیا ہے کہ حجاب تمام خواتین کے لئے واجب نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7545    تاریخ اشاعت : 2014/12/02