ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمائندہ نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات میں بیان کیا : داعش کے ساتھ مقابلے کے لئے ضروری ہے کہ فوجی و سیاسی منصوبہ بندی مضبوط ہونا چاہیئے ، لیکن میں جانتا ہوں کہ دینی مراجع کی قیادت و رہنمائی ایسے لوگوں سے مقابلہ کے لئے بہت مفید و موثر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7544 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور ملی یکجہتی کونسل کے رہنما نے کہا : امت مسلمہ دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کے لئے وحدت و اخوت کے پرچم تلے اکٹھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7542 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک انتہائی نامساعد حالات کا شکار ہے ، سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کو بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کئے جانے چاہئیں، ملک مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7541 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : آئے روز علماء کی ٹارگٹ کلنگ لمحہ فکریہ ہے اور دینی افراد کا قتل ملک میں اُمت مسلمہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7530 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
آیت الله حائری شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے نے اس بیان کے ساتھ کہ امام حسین علیہ السلام پر آنسو انسان کے باطن کی آرامش کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : خداوند عالم نے اشک کو انسان کے تطہیر کے لئے خلق کیا ہے اور رونا انسان کے روح کو سکون پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7529 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
آیت الله سیستانی کی زائریں اربعین حسینی سے گزارش؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی نے ان زائروں سے جو امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے کربلای معلی کے لئے پیدل جا رہے ہیں اول وقت نماز پڑھنے اور اسلامی پردہ کی پابندی کی گزارش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7528 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق وفاقی دارالحکومت میں شہید ہونیوالے ممتاز عالم دین محمد نواز عرفانی کی نماز جنازہ امام بارگاہ الصادق ٹرسٹ اسلام آباد میں ادا کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7527 تاریخ اشاعت : 2014/11/27
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اس وقت تکفیریوں کی سونامی اسلامی ممالک میں مسلمانوں کے لئے جان کا بلا بنا ہوا ہے بیان کیا : ان لوگوں کی منطق اسلام سے پہلے کفار و بت پرستوں والی منطق ہے ، کیا اتنی آسانی سے کہا جا سکتا ہے کہ فلاں ملک یا فلاں گروہ یا شخص کافر ہے اس لئے ان سبھوں کو قتل کر دینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7526 تاریخ اشاعت : 2014/11/27
عوامی تحریک اور سنی اتحاد کونسل نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء و ممتاز عالم دین حجت الاسلام نواز عرفانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7525 تاریخ اشاعت : 2014/11/27
حجت الاسلام شیخ نواز عرفانی کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان لاہور کے ایک بزرگ و مشہور عالم دین کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کر دیا اور وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7524 تاریخ اشاعت : 2014/11/27
آیت الله مقتدایی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزات علمیہ ایران کے عالی کونسل کے سیکریٹری نے بیان کیا : وہ چیزیں جو اس وقت تکفیری ، انتہا پسند اور داعش اسلام کے نام پر انجام دے رہے ہیں مسلمانوں کو جان لینا چاہیئے کہ یہ اسلام نہیں ہے ، اسلام اس کے غیر ہے جو اس منحرف گروہ کے افراد بیان کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7517 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
برطانیہ کے کیتھولیک چرچ کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانیہ کے کیتھولیک چرچ کے رہنما جو کہ غزہ کی پٹی پر صہیونیوں کی طرف سے فوجی حملہ کے بعد پہلی بار دورہ کیا اس دورہ کے بعد انہوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندوں کی حالت دیکھ کر مجھے زبردست جھٹکا لگا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7516 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ برائی کے خلاف اس سے مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ضروری ہے بیان کیا : مسلمان بھائیوں کے ذریعہ مسلمان بھائی کا قتل ایک عظیم برائی ہے کہ جو انجام پا رہا ہے ؛ افسوس کی بات ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے سلسلہ میں شرارت کی نسبت دے رہے ہیں ، حالانکہ ان شرارت کی نسبت صہیونی حکومت کو دینی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7515 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے عالم اسلام کے لئے تکفیری تحریک کے خطرے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : جب بھی حوزات علمیہ اور اسلام کے علماء خاموشی اختیار کرے نگے تو آل سعود اور وہابی ایک ساتھ ہو جائے نگے اور ایک سیاست کو تو دوسرے مذہب کو اپنے قبضہ میں لے لینگے ، مسجدین و حرمین شریفین ان کے ہاتھوں میں چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7510 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے عالم اسلام کے لئے تکفیری تحریک کے خطرے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : جب بھی حوزات علمیہ اور اسلام کے علماء خاموشی اختیار کرے نگے تو آل سعود اور وہابی ایک ساتھ ہو جائے نگے اور ایک سیاست کو تو دوسرے مذہب کو اپنے قبضہ میں لے لینگے ، مسجدین و حرمین شریفین ان کے ہاتھوں میں چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7509 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
ڈاکٹر طاہر القادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : عوام ووٹ دے کر ہمیں طاقت دیں تو سنی اور شیعہ کو امت محمدی میں تسبیح کے دانوں کی طرح پرو دوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 7508 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیعہ سنی وحدت سے ہی تکفیریت کو شکست دی جاسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7507 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ آج ہمارے عمر کے بہترین روز میں سے ہے بیان کیا : آج عالم اسلام کے علماء کے ساتھ ہیں اور ہم لوگ چاہتے ہیں کہ عالم اسلام کی اہم مشکلات کے سلسلہ میں آپس میں مشورہ اور تبادل نظر کیا جائے ، یعنی تکفیریوں کی برے فکر اور اس کی گندی اعمال کی مشکلات کو حل کرنا ۔
خبر کا کوڈ: 7506 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
حضرت آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر ایک معاشرے میں عطوفت ، خوش حالی پائی جاتی ہو تو اس معاشرے میں تشدد نہیں پایا جاتا ہے بیان کیا : اہل بیت علیہم السلام کے لئے خوشی و غم معاشرے کو مہذب و متمدن بناتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7501 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
طاہرالقادری پر دہشتگردانہ حملے کے خطرہ کے باوجود ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ صبح سات بجے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 7499 تاریخ اشاعت : 2014/11/20