رسا نیوز ایجنسی - صفحه 46

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسان کو چاہیئے کہ وہ عبودیت کے راستہ اور اس کی رسم و رسوم کو سیکھے کی تاکید کی : عبادت کا مقصد معرفت اور انسان کو کمال تک پہوچنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7733    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے انقلاب اسلامی کی خدمت امام زمانہ (عج) کی خدمت جانا ہے اور بیان کیا : انقلاب اسلامی ایران دنیا کے متکبروں اور سامراجیت کو پریشان کر دیا ہے اور دنیا کے کمزور لوگوں کو بیدار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7732    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کی شہادت کے بعد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری جمعہ کے روز شہداے القنیطرہ کی یاد میں منعقدہ پروگرام و تقریب کے موقع پر تقریر کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7726    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

عراق کے دیالہ صوبہ کو آزاد کرانے پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی نے سلامتی فورسیز اور عراق کے رضاکار عوامی مجاہدین کا اس ملک کے صوبہ دیالہ کو تکفیری دہشت گرد داعش کے چنگل سے آزاد کرانے پر شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7725    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

مسجد الاقصی کے نمازیوں کے شدید اعتراض کا سامنا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں نے نماز جمعہ کے خطیب کی طرف سے سعودی عرب کے بادشاہ کی موت پر تعزیت پیش کرنے کی وجہ سے ممبر سے نیچے کھیچ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 7724    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ جو لوگ پیغمبر کی بے احترامی کرتے ہیں ان کی ظاہری صورت انسان کی طرح ہے بلکہ وہ حقیقت میں حیوان ہیں ، انبیاء کو عزت دینے والا اور بشر کی معرفت عنایت کرنے والا جانا ہے اور ان افراد کے ساتھ اتمام حجت کو ضروری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7723    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

عراق کے ایک سنی عالم دین نے شارلی ابدو پر تنقید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے اہل سنت علماء کونسل نے مغرب میں ھولوکاسٹ اور صہیونی حکومت پر تنقید پر پابندی اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی آزاد پر شدید الفاظ میں تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7716    تاریخ اشاعت : 2015/01/22

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے بیان کیا : مسلمان رسول اکرمؐ سے دلی محبت رکھتے ہیں اور گستاخانہ خاکے بنا کر فرانس نے اپنی جہالت اور انتہاپسندی کا ثبوت دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7715    تاریخ اشاعت : 2015/01/22

قائد انقلاب اسلامی کا پیغام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے یورپ و شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام ایک پیغام میں فرمایا ہے : فرانس اور بعض دیگر یورپی ملکوں میں پیش آنے والے واقعات نے مجھے اس بات پر آمادہ کیا ہے کہ براہ راست آپ سب سے گفتگو کروں-
خبر کا کوڈ: 7714    تاریخ اشاعت : 2015/01/22

صہیونی حکومت کے ظلم و بربریت کے رد عمل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کو نشانہ بنائے جانے پر سید حسن نصر اللہ کو خطاب کرتے ہوئے تاکید کی : ہم لوگ حوزہ علمیہ قم ایران کی طرف سے جناب سید حسن نصر اللہ اور حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کو پیغام دیتے ہیں «قَاتِلُوهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّهُ بِأَیْدِیکُمْ وَیُخْزِهِمْ وَیَنصُرْکُمْ عَلَیْهِمْ وَیَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِینَ» ۔
خبر کا کوڈ: 7713    تاریخ اشاعت : 2015/01/22

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے علمائے کرام کے مختلف وفو د سے ملاقاتوں کے دوران فرانسیسی جریدے میں شائع ہونیوالے گستاخانہ خاکوں پر جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7707    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

شہید عماد مغنیہ کی ماں سید حسن نصر اللہ سے خطاب کرتے ہوئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید عماد مغنیہ کی ماں نے سید حسن نصر اللہ سے معذرت خواہی کرتے ہوئے بیان کیا : میں شرمندہ ہوں کہ میرے پاس اب کوئی اولاد نہیں ہے جو مقاومت کے راہ میں شہید ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7706    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : یورپی ممالک کی جانب سے حضور اکرم (ص) کی شان میں اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں اس طرح کی قبیح حرکت کرنیوالوں نے اپنی اخلاقی پستی اور اپنی ہی بدکرداری عیاں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7701    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے مقتل بن چکا ہے، آج اسلام کے نام پر ہرطرف دہشتگردی پھیلائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7700    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی سرپرست کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7699    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیراہتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلام آباد میں "سیرت مصطفٰی" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 7698    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کو گستاخانہ اورجہالت قرار دیتے ہوئے کہا : اظہار رائے کی آزادی کا مقصد کسی مذہب کی توہین ہزگز نہیں ۔ ہم توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر شدید اور پرُ زورمذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7694    تاریخ اشاعت : 2015/01/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی جانب سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد فیصل آباد میں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7693    تاریخ اشاعت : 2015/01/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے توہین رسالت پر مبنی کارٹون کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس بلاجواز سیکولر لبرل انتہاپسندی اور نفرتیں پھیلانے والی صحافتی جارحیت میں ملوث تمام افراد کو اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 7692    تاریخ اشاعت : 2015/01/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طالبات ونگ کی مرکزی آرگنائزر نے اپنے ایک بیان میں کہا : نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ کی زیر قیادت اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ملت کی بیٹیوں میں مذہبی، معاشرتی اور سیاسی شعور بیدار کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7691    تاریخ اشاعت : 2015/01/15