رسا نیوز ایجنسی - صفحه 43

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ دنیا دو قطبی تھی، دو طاقتوں نے انسانوں کو تقسیم کر رکھا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7838    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے سویڈن کے سفیر سے ملاقات میں دنیا کے شیعوں کے ساتھ ہو رہے مظالم کو ایک کمزوری فکر کا نتیجہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7837    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے ۲۰ فروری بروز جمعۃالمبارک ڈویژنل آرگنائزر سرگودھا خواہر سیرت بتول کے ہمراہ سرگودھا کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7836    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

العین ادارہ کے سربراہ نے رسا نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفت و گو میں خبر دی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی کے آفس نے داعش کے خلاف جنگ میں رضاکار عوامی فوج کے شہیدوں کے خانوادہ و اولاد کی پرورش کے لئے ماہانہ خرچ دیے جانے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7835    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) علماء کی اخلاق مداری اور اسلام کے دشمنوں کی سازش کے مقابلہ میں اپ ڈیٹ رہنے کی تاکید کرتے تھے بیان کیا : اس زمانہ میں منبر پر جانے والے خطیب کو ایسا ہونا چاہیئے کہ لوگ احساس کریں کہ انقلاب کی شرائط کے مطابق گفت و گو کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7834    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے کہا : ۱۳ سے ۲۰ فروری حجاب آگاہی مہم جے ایس او طالبات پاکستان کی بہترین مہم ثابت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7829    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ملک بھر میں دہشت گردی کے پہ در پہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : کی چٹی ہٹیاں شکار پور اور پشاور کے سانحات نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان ہیں؟ ۔
خبر کا کوڈ: 7828    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مسجدالقائم و امام بارگاہ سکینہ میں خودکش بم دھماکے اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : خود کش حملوں جیسی بزدلا نہ کاروایئوں سے ملت تشیع کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 7827    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

آیت الله فیاض :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف عراق کے ایک مرجع کرام نے ایران کی طاقت کو شیعوں کے لئے فخر کا باعث جانا ہے اور روز بہ روز اس کی ترقی و کامیابی کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7826    تاریخ اشاعت : 2015/02/19

سعودی عرب کے مفتی کے فتوا کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش کے ممبر سعودی عرب کے اپنے مفتی کے فتوا کی وجہ سے عورتوں اور بچوں کو اسیر اور قتل کرنا جائیز جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7825    تاریخ اشاعت : 2015/02/19

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی جانب سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے ساہیوال میں ہفتہ حجاب ۱۳ سے ۲۰ فروری کی مناسبت سے ۲۱ فروری بروز ہفتہ حجاب آگاہی سمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7819    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

صہیونی حکومت کے حکام نے قبول کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک صہیونی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو اسرائیل حکومت کی جاسوسی ایجنسی موساد کی طرف سے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7818    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

آیت ‌الله علوی گرگانی نے رسا نیوز ایجنسی سے خصوصی گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹروں سے اختصاصی گفت و گو میں اس بیان کے ساتھ کہ سب لوگوں کو جاننا چاہیئے کہ اگر علماء اتحاد کی طرف دعوت کر رہے ہیں اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ مذہبی حدود ختم کر دی گئی ہے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی نے جس اتحاد کی طرف اشارہ و تاکید کرتے ہیں وہ پوری طرح سے مطلوب ہے کیونکہ اس سے ملک میں استحکام و اطمینان قائم ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7817    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : ملت جعفریہ اس ملک کا فطری دفاع ہے، ہم نے ہمیشہ اتحاد امت اور ملکی سلامتی و استحکام کو مقدم سمجھا ہے لیکن بد قسمتی سے ریاستی اداروں اور نااہل متعصب حکمرانوں نے ہمیشہ ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7816    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے داعش کے جرائم کی مثال امت مسلمہ کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں دیکھا گیا جانا ہے اور وضاحت کی ہے کہ لیبیا میں مصر کے ۲۱ بے گناہ عیسائی کو قتل کرنا اس ملک میں مسلمان و عیسائی کے ساتھ پائے جانے والے اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہوچانے کے مقصد سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7815    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان فیصل آباد کی ڈویژنل آرگنائزر کی زیر نگرانی فیصل آبادمیں جے ایس او کی پہلی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 7809    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ کے قم آفس کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آج ۱۵ فروی نماز مغربین کے بعد دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے شھدا پشاور کی مجلس سوم اور احتجاجی جلسہ منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 7808    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

آیت ‌الله علوی‌ گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی‌ گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تمام امور پر نظارت حکومت کی ذمہ دایوں میں سے ایک ہے بیان کیا : حکومت کو تمام پروجیکٹ کو خود انجام نہیں دینا چاہیئے کیونکہ یہ عوام کی نا رضایتی کا سبب ہوتی ہے اسی وجہ سے بہتر ہے کہ حکومت اپنے پروجیکٹ کو عوام اور فنی کمپنیوں کے ذمہ کرے اور خود اس پر نظارت کی ذمہ داری انجام دے ۔
خبر کا کوڈ: 7807    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پشاور کے علاقے حیات آباد کے امام بارگاہ امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والا سانحہ جس میں ۲۳ افراد شہید اور ۶۰ سے زائد زخمی ہوگئے کے غم میں پورے ملک میں ملت تشیع سوگ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 7806    تاریخ اشاعت : 2015/02/14

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہمارے بچے مر رہے ہیں، دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائی کب ہوگی ؟ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے موقع پر پیدا ہونے والی یکسوئی اب ختم ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7805    تاریخ اشاعت : 2015/02/14