رسا نیوز ایجنسی - صفحه 39

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شہزادے ولید بن طلال :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے امریکہ کے جال میں سعودی عرب کے پھنسنے کے بارے میں تاکید کی ہے اور اپنے ملک کے ساتھ سازش ہونے کی بات پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7985    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی اعلی کونسل عراق کے صدر نے داعش دہشت گردوں کے چنگل سے تکریت کی آزادی پر عراقی قوم کی خدمت میں مبارک باد پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7984    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

حجت الاسلام شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : دفاع کعبہ کی آڑ میں جتنا قتل عام سعودی عرب نے بے گناہ مسلمانوں کا کیا ہے اتنا ظلم تو اسرائیل نے بیت المقدس پر قبضے کے لئے بھی نہ کیا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 7983    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

آیت الله مکارم شیرازى کا سعودی عرب کی طرف سے یمن پر فوجی حملہ کے رد عمل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی اپنے ایک پیغام کے ذریعہ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر حملہ کی مذمت کی ہے اور سعودی عرب کے حکام سے اپنے رویہ پر دوبارہ غور کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7981    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے حجت علاقے کے قریب پناہ گزین کیمپ پر سعودی جارحیت کی مذمت کی ہے اور فورا جنگ روکنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7980    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

آیت الله شیخ بشیر نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے یمن کے خلاف جنگ کو غیر شرعی اور حرام اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7977    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی پریشان کن ہیں ، ہمیں سازشوں کو دراک کرنا ہوگا، پاکستان غیر جانبدار رہتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرے، علماء بھی موجودہ صورتحال میں اتحاد امت کا پیغام عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 7976    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

مجلس وحدت مسلمین اور جمعیت علمائے پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما اور جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان کو یمن کی صورتحال میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7975    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ کی جانب سے یمن کے سلسلہ میں جاری کیا گیا ایک بیان میں کہا گیا ہے : پاکستان کو یمن تنازعہ کا حصہ بننے سے خطے کی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 7974    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

حجت الاسلام سید مقتدا صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک کے رہنما نے عربی ممالک خاص کر سعودی عرب کو مذہبی مورچہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور وضاحت کی : یمن میں عربی فوج کی مداخلت چاہے کسی بھی بہانہ سے انجام پائے اس ملک کی داخلی مسائل میں مداخلت شمار کیا جائے گا ، بے گناہوں کا خون رایگان نہیں جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7973    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے پٹھو کی طرف سے فوجی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے انجام سے خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7972    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

سعودی عرب کا جاسوس صہیونی حکومت اسرائیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ غاصب صیہونی حکومت سٹیلائٹ کے ذریعے یمن کی جاسوسی کر کے ساری اطلاعات سعودی عرب کو فراہم کررہی ہے-
خبر کا کوڈ: 7971    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

رسا نیوز ایجنسی ـ میڈیہ نے سعودی عرب و یمن کے سرحدی خطے کے دو علاقہ «جیزان» و «صبیه» میں جنگ شروع ہونے اور اس علاقہ میں خطرہ کی گھنٹی بجنے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7970    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

آیت الله حائری :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک مرجع کرام نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر فوجی حملہ کو مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی دہشت گردانہ پالیسی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی حکومت صہیونی حکومت کے خلاف ہر طرح کے مظاہرہ کو حرام اعلان کیا ہے لیکن یمن کی عوام پر جارحیت اور غزہ کی عوام پر ظلم و جرم کے تماشائی بنے رہنے کو جائز جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7969    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

انصار اللہ عوامی تحریک یمن :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصاراللہ یمن کے رہنما نے شرم الشیخ میں عرب سربراہی اجلاس کے شارکین سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا : کیا وہ اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف اپنا سکتے ہیں یا اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ عرب فوج تشکیل دے سکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 7968    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حوثی انقلابی تحریک انصار اللہ کسی صورت القاعدہ، داعش یا بوکو حرام کی طرح دہشت گرد گروہ نہیں بلکہ عوامی جدوجہد سے مضبوط جمہوری حکومت کی تشکیل میں کوشاں ہے، جن کے نزدیک فقط یمن کی سلامتی، استحکام اور بقاء اہمیت کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 7967    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

سعودی عرب کے بادشاہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے بادشاہ نے جب تک اس ملک سے ان کے تمام مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے یمن کے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7966    تاریخ اشاعت : 2015/03/28

یمن پر جارحیت کے رد عمل میں ایران کے وزیر خارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اس کے متحدہ کی طرف سے یمن پر ہو رہے حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور ان ممالک سے فورا حملہ بند کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7959    تاریخ اشاعت : 2015/03/26

آج صبح سعودی عرب کے جنگی طیارہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آج صبح سعودی عرب نے یمن پر ہوائی حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اس ملک کے تقریبا ۵۰ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے جس میں اکثر چھوٹے بچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7957    تاریخ اشاعت : 2015/03/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : 3 مارچ کا دن اتحاد امت اور تجدید عہد کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 7956    تاریخ اشاعت : 2015/03/25