ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے اسے انتہاء پسندی کی انتہاء قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8105 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق نے امریکی پارلیہ مینٹ کی طرف سے اس ملک کے تجزیہ کی پالیسی پر شدید تنقید کی ہے اور اس کی حمایت کرنے والوں کو تاریخ و قوم کا ملعون و متنفر جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8099 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابقہ جنرل سیکرٹری اور ڈاکٹر عون نقوی سے ملاقات کی اور تنظیمی امور کے حوالے سے رہنمائی لی۔
خبر کا کوڈ: 8098 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
اسپتال کے ایندھن و وسائل کے ختم ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن نے اس ملک کے اسپتال میں اندھن کے اختمام کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے سنجیدہ و انسانی کردار نبھانے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8097 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دشمن پاکستان کو مختلف مسائل میں الجھا کر دراصل اپنے مذموم مقاصد کا حصول چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8096 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور طالبات سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8095 تاریخ اشاعت : 2015/04/30
اقوام متحدہ نے خبر دی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ تین لاکھ سے بھی زیادہ یمن کے لوگ سعودی عرب کی سرپرستی میں ان کے متحدہ کی طرف سے یمن پر ایک ماہ کے حملہ میں بے گھر ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8094 تاریخ اشاعت : 2015/04/30
یمن کے ساتھ سعودی کے سرحدی فوجی اڈوں سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ موصول ہوئے رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس ملک کے سرحدی علاقہ سے سعودی عرب کی چار ہزار زمینی فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8093 تاریخ اشاعت : 2015/04/30
حجت الاسلام راحت حسین الحسینی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی وفد کا مرکزی صدر کی سربراہی میں گزشتہ روز جامعہ امامیہ مسجد گلگت میں حجت الاسلام راحت حسین الحسینی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 8087 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
انصار اللہ یمن کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے سلسلہ میں سلامتی کونسل کی دوہری پالیسی قابل قبول نہیں ہے اور جب تک سعودی عرب ظلم و جنایت کو ختم نہیں کرتا بات چیت ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8086 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
انصار اللہ یمن کے ایک سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سربراہ نے روس کی بنی ہوئی دور تک مار کرنے والی پریسجن میزائل اس تحریک کے پاس ہونے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اسی میزائل کے ذریعہ آسانی سے غیر مستحکم ہو جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8085 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی وفد کے مرکزی صدر کی سربراہی میں گلگت ڈویژ ن کا دورہ جاری ۔ مدرسہ درالعلوم امامیہ میں مولانا شاہد خان سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8084 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے یمن کے حوثی قبیلہ کے سلسلہ میں بیان کیا : حوثی حضرت فاطمہ الزہرا (س) کی اولاد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8083 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے کہا : حضرت فاطمہ (س) کی شخصیت کی صورت میں اللہ نے دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ دکھایا۔
خبر کا کوڈ: 8082 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
آیت الله سید علی سیستانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش سے مقابلہ میں عراق کی رضاکار عوامی مجاہدوں کے ایک سربراہ نے حضرت آیت الله سیستانی کے ساتھ عوامی رضاکار مجاہدوں کی ایک وفد سے ملاقات کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8081 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
حضرت آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بیان کیا : پوری تاریخ میں علماء نے لوگوں کو خداوند عالم ، قرآن کریم ، انبیا اور اولیاء کی طرف دعوت دی ہے اور اپنی طرف سے کچھ بیان نہیں کرتے ہیں اور اگر انسان علماء و دانشمندوں کی پیروی کرے نگے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہونگے اور ہمیشہ کامیابی حاصل کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8080 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ میں شام کے دائمی نمائندہ نے سعودی عرب کی طرف سے شام میں مداخلت کی دھمکی کے رد عمل میں تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : اگر «ریاض» کا ہاتھ دمشق کی طر بڑھے گا تو اس کو قطع کر دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8074 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
آیت الله عبدالامیر قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ اسلامی اعلی کونسل لبنان کے نائب صدر نے خطے کے مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے وضاحت کی : ایران دنیا کے تمام مظلوموں و مسلمانوں کا معاون و مددگار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8073 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ نفسانی خواہشات کو منظم کئے بغیر کمال کا حصول ممکن نہیں ہے بیان کیا : تفکر و تعقل کے ذریعہ اپنے خواہش کو اخروی نقصان و فائدہ کے مطابق رتبہ بندی کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 8072 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بے شمار بے گناہ یمنی کے قتل عام کے بعد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب نے یمن پر اپنی جارحیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے منصوبہ کے مطابق طے شدہ مقاصد کے حصول کا بھی اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8066 تاریخ اشاعت : 2015/04/21