رسا نیوز ایجنسی - صفحه 34

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ جنگ کو واجب شرعی قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8182    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

انسانی حقوق ادارہ نے:
رسا نیوز ایجنسی ـ انسانی حقوق کمیشن نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے جنگ میں ممنوعہ اسلحہ کے استعمال پر انتباہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8181    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار:
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے سابق حکام نے کہا: اسرائیل حکومت کو داعش کی وجہ سے بہت سکون ہے شام میں داعش کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی حفاظت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8180    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ سکون و اطمینان حاصل کرنا فیملی کی تشکیل کا اہم مقصد ہے بیان کیا : شادی و ازدواجی زندگی میں الہی احکامات پر عمل کرنا خانوادہ اور میاں و بیوی کے درمیان سکون و آرام کا سبب ہوتا ہے ؛ اگر میاں و بیوی مادی و دنیوی زندگی کے حصول کی کوشش میں رہے نگے تو اپنے خانوادہ میں سکون پیدا نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8179    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

عراق کے الانبار میں فوجی آپریشن کے نتیجہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی وزارت داخلہ نے مغربی الانبار میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے بیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 8178    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا : ماہ شعبان المعظم کو ماہ امام زمانہؑ کے عنوان سے منانے کا مقصد ہی یہی ہے کہ اپنی آنے والی نسل تک اس پیغام کو پہنچایا جائے کہ امام زمانہؑ کی شخصیت کیا ہے اور خدا نے ان کو غیبت میں کیوں رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8177    تاریخ اشاعت : 2015/05/28

آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : اھل بیت (ع) کی تعلیمات کی یقینیات یہ ہے کہ آدمی صرف خدا کی بندگی کی فکر میں ہو یعنی ہر لحظہ خداوند عالم کو مد نظر رکھے اور اس کے مرضی کے مطابق عمل کرے؛ جس وقت خدا روزہ رکھنا پسند کرتا ہے روزہ رکھے اور جس حالات میں خدا روزہ کو ترک کرنا پسند کرے روزہ کو توڑ دے ۔
خبر کا کوڈ: 8176    تاریخ اشاعت : 2015/05/28

قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کی اقتصادی مشکلات اور ایٹمی مسئلے کی راہ حل داخلی توانائیوں پر اعتماد کرنا اور مستحکم مزاحمتی معیشت پر ایقان و اطمینان ہے۔
خبر کا کوڈ: 8175    تاریخ اشاعت : 2015/05/28

حوزہ علمیہ نجف اشرف میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں نئے تحصلی سال کے لئے طلاب کے داخلہ کے لئے نام نویسی شروع ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8174    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

آیت‌ الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیات قران کی تفسیر خاص کر قیامت کے سلسلہ میں بیان ہوئے آیات کی تفسیر ہر انسان سے ممکن نہیں ہے بیان کیا : آیات کی تفسیر واقعی مفسرین کے ذریعہ ہونا چاہیئے جو کہ اہل بیت عصمت و طہارت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8173    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ طاقت و قدرت لوگوں کی حفاظت کے لئے استعمال کیاجائے نہ انسانی تباہی کے لئے بیان کیا : اسرائیل اور آل سعود آل سقوط کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ، اس وقت آل سعود یمن میں قتل عام کرنے میں مشغول ہے اور دوسری طرف خادم الحرمین ہونے کا دعوا بھی کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8172    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

آیت الله نجفی:
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے سعودی عرب کے قطیف میں نماز جمعہ ادا کر رہے نمازیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس جرائم کو انجام دینے والوں کو کفار کی طرف سے اسلامی ممالک کی تباہی کے لئے آلہ کار جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8171    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے کمال کے حصول کا تنہا راستہ خداوند عالم کی بندگی جانا ہے اور بیان کیا : انسان کو چاہیئے کہ ایسے نقطہ پر پہوچے کہ تمام موجودات کا خالق خدا ہے اور جس کام کو بھی وہ پسند کرتا ہے انجام دینا چاہیئے؛ انسان کی نیکی و مفاد اسی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8168    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر:
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے لبنان کو تکفیریوں کا قبرستان بنا دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اسلامی مقاومت نے صہیونی حکومت کے ذریعہ غصب کئے گئے حصہ کو فراموش نہیں کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8167    تاریخ اشاعت : 2015/05/24

درس خارج میں پیش ہوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے مسجد امام علی بن ابی طالب (ع) میں شیعوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور سعودی عرب کے علماء و مفتیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا : آپ لوگ اپنے آپ کو عالم دین ہونے کا نام دیتے ہیں یہ کیسی بنیادی بے توجہی ہے کہ ظاہری مذمت کرنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8166    تاریخ اشاعت : 2015/05/24

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے حجت الاسلام عارف واحدی صاحب سے ملاقات کی اور ان کی خدمت میں بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارک پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 8165    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ظالم و جابر حکمرانوں کیخلاف کلمہ حق بلند کرنا اور استحصالی نظام کیخلاف میدان میں حاضر رہنے کا نام حسینیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8164    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

سعودی عرب میں شیعہ نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شہر قطیف کی مسجد امام علی (ع) میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8163    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

سعودی عرب کے ایک شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے قدیحہ میں امام علی علیہ السلام مسجد میں خود کش حملہ کیا کیا جس میں ۱۵۰ شیعہ نمازی شہید اور زخمی ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 8162    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

نجف اشرف کے مرجع تقلید؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے دہشت گردوں کے دہشت گردی سے عراق کے مقدس مقامات و شہروں کی حفاظت کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8152    تاریخ اشاعت : 2015/05/19