رسا نیوز ایجنسی - صفحه 31

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : امریکیوں کے مطالبات پیش کرنے کی روش پر غور کرنے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کا ہدف ایران کی ایٹمی صنعت کو نابود کرنا، ملک کی نیوکلیائی پہچان کو ختم کرنا اور اسے مضمون و مندرجات سے خالی کیریکیچر اور خاکے میں تبدیل کر دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8249    تاریخ اشاعت : 2015/06/25

آیت الله سبحانی تفسیر کے جلسہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے رسول خدا (ص) کے ولایت مطلقہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بعض صاحبان قلم جو کہ دین کی سمجھ نہیں رکھتے وہ آئمہ اطہار (ع) کی الہی ولایت کے سلسلہ میں بد گوئی کرتے ہیں ؛ حالانکہ یہ ولایت خواہشات نفس کی وجہ سے نہیں ہے اور معمولی افراد سے مختلف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8248    تاریخ اشاعت : 2015/06/25

آیت الله ناصری نے بیان کیا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت ‌الله ناصری نے اس تاکید کے ساتھ کہ ماہ مبارک رمضان میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب قابل ذکر نہیں ہے بیان کیا : ہر چیز کے لئے بہار ہے اور قرآن کریم کا بہار ماہ مبارک رمضان ہے اور قرآن کریم میں تمام علم موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8246    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ خداوند عالم نے انسان کی معرفت میں ترقی کے لئے پیغمبروں و قرآن کو بھیجا ہے بیان کیا : خداوند عالم اس کام کے ذریعہ انسان کو تکامل بخشنا چاہتا ہے اور اس کو بلند درجہ عطا کرتا ہے ، خداوند عالم اس حقیقت کہ جس کو جانتا ہے اسے بیان کرنے کے لئے انسان کی زبان سے بات کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8244    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8243    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8242    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8241    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے قیامت اور اخروی دنیا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اصول دین دین اسلام کی بنیاد و جڑ ہے ؛ لیکن فروع دین شرعی اعمال و تکالیف کو کہا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان قیامت پر عقیدہ دین اسلام کی اصول و بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8240    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

سورہ مبارکہ زمر کی آیہ ۷۳ کی تفسیر کے سلسلہ میں آیت الله بشیر نجفی کا دلچسپ نکتہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مرجع تقلید نے سورہ مبارک زمر کی آیہ ۷۳ کی تفسیر کی تفسیر میں قرآن کی تفسیر اور اہل بیت علیہم السلام کے درمیان رابطہ کے سلسلہ میں دلچسپ واقعہ بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8239    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

سورہ مبارکہ زمر کی آیہ ۷۳ کی تفسیر کے سلسلہ میں آیت الله بشیر نجفی کا دلچسپ نکتہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مرجع تقلید نے سورہ مبارک زمر کی آیہ ۷۳ کی تفسیر کی تفسیر میں قرآن کی تفسیر اور اہل بیت علیہم السلام کے درمیان رابطہ کے سلسلہ میں دلچسپ واقعہ بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8238    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں یمن کے بے گناہ اور معصوم لوگوں پر حملوں سے باز رہے۔
خبر کا کوڈ: 8237    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے کہا : ماہ مبارک رمضان میں جعفریہ علمی مقابلہ کے ذریعے راولپنڈی ڈویژن میں طلباء کی اسلامی بنیادوں پر تربیت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8236    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے کہا : ماہ مبارک رمضان میں جعفریہ علمی مقابلہ کے ذریعے راولپنڈی ڈویژن میں طلباء کی اسلامی بنیادوں پر تربیت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8235    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

ماہ مبارک رمضان میں خادمین شریفین کا تحفہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود حکومت یمن کے عوام اور بنیادی تنصیبات پر صیہونی حکومت کے بنائے ہوئے نیوٹرون بم برسا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8234    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پہلی رمضان المبارک کو جمعرات کے دن محفل 'انس با قرآن' کا شاندار انعقاد ہوا۔ محفل تین گھنٹے تک چلی اور اس میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8233    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

سیدہ سدرہ نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آگنائزر نے کہا : ماہ رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں انسان کے لئے تزکیہ نفس کے بہترین مواقع مہیا کئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8232    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کفار و منافقین کی اطاعت نہ کرنے کو قرآن کریم کی روشن احکامات میں سے جانا ہے اور کہا : خداوند عالم نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حکم دیا ہے کہ کفار و منافقین کی اطاعت و احترام نہ کریں لیکن کفار و منافقین رسول خدا (ص) سے مقابلہ کے لئے ان کے خلاف افواہ پھیلایا کہ یہ آیت پیغمبر اکرم (ص) کی حوصلہ افزائی کو مضبوط کرنے کے لئے نازل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8231    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے نیک عاقبت کا معنی رمضان المبارک کے مہینہ میں امام زمانہ (عج) کی رضایت حاصل کرنا جانا ہے اور کہا : اگر ہم لوگ اس مبارک مہینہ میں قابل قبول روزہ رکھے نگے تو اپنے امام زمانہ (عج) کی رضایت حاصل کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8230    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے عراق کی عوام کا میدان جنگ پر جانا اور جان کی قربانی دینے کی قدردانی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8229    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

نجف اشرف کے مراجع کرام نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرات آیات سید محمد سعید حکیم، اسحاق فیاض و شیخ بشیر نجفی نے آج رمضان المبارک مہینہ کی پہلی تاریخ ہونے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8228    تاریخ اشاعت : 2015/06/18