ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
عراق کے مختلف علاقوں میں فوج و عوامی رضاکار فورس کا آپریشن؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے ذریعہ سیکڑوں سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جس میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8384 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ لکھنو نے کہا : تحریک تحفظ اوقاف پر امن طریقہ سے جاری ہے اور ایسے ہی چلتی رہے گی کیونکہ یہ امام زمانہ علیہ السلام کی جائداد کو بچانے کی تحریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8383 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8382 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
حجت الاسلام سید جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ جامعہ عروۃ الوثقٰی کے سربراہ نے کہا : علامہ محمد اقبال پاکستان معرض وجود میں آنے سے قبل اس دنیا سے چلے گئے، آج بھی پاکستان کی حالت دیکھ کر انکی روح تڑپ جاتی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8381 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
مکہ معظمہ کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مکہ مکرمہ کے امام جمعہ نے داعش کے خلاف پہلی بار اپنی بے سابقہ تقریر میں سعودی عرب کے جوانوں کو متنبہ کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے ممبر کے فریب میں گرفتار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8380 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : بھارتی افواج کی مسلسل گولہ باری سے اب تک متعدد پاکستانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جو بین الاقوامی قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8379 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی صوبائی آرگنائزر نے اتحاد پبلک سکول فیصل آباد میں جشن آزادی کی مناسبت سے ہونے والے پروگرام میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8378 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
حضرت فاطمہ معصومہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے آستانہ مقدس کی اردو بخش کی طرف سے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ہر شہر جشن اور محافل کے نور میں غوطہ زن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8377 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
وہابی انتہا پسندوں کی تاکید؛
رسا نیوز ایجنسی ـ علماء کونسل سعودی عرب کے مشہور و معروف رکن نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی ہے : مدینے کی سات مساجد بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8376 تاریخ اشاعت : 2015/08/13
سیدہ ندا زہرا نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی صوبائی آرگنائزر نے بیان کیا : یوم پاکستان پہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ذاتی مفاد کی بجائے وطن عزیز کے مفاد کو اپنا اولین فریضہ سمجھیں گی۔
خبر کا کوڈ: 8375 تاریخ اشاعت : 2015/08/13
مشرقی نائیجیریا میں ایک بم دھماکہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں ایک قوی بم دھماکہ میں پچاس سے بھی زیادہ لوگ جان بحق ہوئے ہیں اور اس حادثہ میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8374 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ میں ایک اہل سنت عالم دین کے عنوان سے امام خمیںی (رح) کی ایک اسلامی معاشرے کے مفکر و مصلح کے عنوان سے پیروی کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8373 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
آیت الله وحید خراسانی نے پا برہنہ تعزیت پیش کی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مکتب جعفری کے بانی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت سے تمام مراجع کرام کے گھروں میں عزاداری و مجالس کا سلسلہ جاری رہا اور حوزہ علمیہ قم کے مرجع کرام و درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله وحید خراسانی نے عزاداروں کے ساتھ جلوس میں پا برہنہ شامل ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 8372 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے آج اپنے ایک پیغام میں عراق کے وزیر اعظم کی طرف سے کرپشن کے مقابلہ کے لئے اصلاحی منصوبے کی حمایت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8371 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا۔
خبر کا کوڈ: 8370 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان، صیدا کے اہل سنت خطیب جمعہ نے سعودی عرب کے عسیر علاقہ میں دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے : تکفیریوں نے اس کام سے ثابت کر دیا ہے کہ صرف شیعوں کا دشمن نہیں ہے بلکہ تمام مسلمانوں سے جنگ کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8369 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اہل بیت (ع) نے اپنے خون سے مزاحمت کے شجر کی آبیاری کی، یہ ممکن نہیں کہ ظلم ہو اور مزاحمت نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 8368 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مظاهری نے اہل بیت علیہم السلام سے دوستی و محبت کو جنت جہاں تمام چیز موجود ہے تک پہوچنے کا کلید بیان کیا ہے اور کہا : دنیا میں متقین کے لئے راہ اختمام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8366 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
حجت الاسلام علی اظہر ارسطو؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم کے حوزہ علمیہ میں علوم اہل بیت (ع) کے تحصیل میں مشغول طالب علم اس فانی دنیا کو وداع کہ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8365 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
یمن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی جنگ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے ساتھ لڑائی میں متحدہ عرب امارات کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8363 تاریخ اشاعت : 2015/08/08